Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 24 مارچ 2009 کی تصاویر
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں دارالارقم ..
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں دارالارقم سکول کے سالانہ مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنیوالے ایک طالب علم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
منگل
24
مارچ
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب اسمبلی
منگل
24
مارچ
2009
کی مزید تصاویر
کراچی،قائم مقام صدر مملکت فاروق نائیک مزار قائد پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
اسلام آباد،شہری کل ہونیوالے خودکش حملے میںجاںبحق ہونیوالے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر انور بیگ سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،2سال بعد چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سپریم کورٹ آمد کے موقع پر شہری سپریم کورٹ کے باہر تہنیتی پیغام کے ہمراہ جمع ہیں۔
اسلام آباد،پولیس اہلکار چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سپریم کورٹ روانگی کے دوران ان کی گاڑی کے ہمراہ دوڑ رہے ہیں۔
اسلام آباد،چیف جسٹس افتخار چوہدری وکلا کے گھیرے میں سپریم کورٹ روانہ ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد،چیف جسٹس افتخار چوہدری سپریم کورٹ جانے کیلئے اپنی رہائشگاہ سے باہر آ رہے ہیں۔
اسلام آباد،شہری چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سپریم کورٹ آمد کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر تہنیتی بینرز کے ہمراہ جمع ہیں۔
اسلام آباد،لاپتہ افراد کے اہلخانہ چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سپریم کورٹ روانگی کے وقت ان کی رہائشگاہ کے باہر جمع ہیں۔