Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 22 دسمبر 2018 کی تصاویر
لاہور: مسلم لیگ(ن) رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق ..
لاہور: مسلم لیگ(ن) رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئی لیگی خواتین وکٹری کا نشان بنائے کھڑی ہیں۔
ہفتہ
22
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خواجہ سعد رفیق
عدالت
ہفتہ
22
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: قومی مسیحا پارٹی(حقیقی گروپ) کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی پیشی کے موقع پر پولیس نے احتساب عدالت کی طرف جانے والے راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئے لیگی کارکن سڑک پر لیٹ کر نعرے لگارہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئے لیگی کارکن نعرے لگارہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئے لیگی کارکن نعرے لگارہے ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار شہری (ن) لیگ کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر راستہ بند کرنے کے لیے لگائے گئے کنٹینر کے نیچے سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: ایک خاتون اپنے بچے کو اٹھا کر (ن) لیگ کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر راستہ بند کرنے کے لیے لگائے گئے کنٹینر کے نیچے سے گزر رہی ہے ۔
لاہور: شاکر علی میوزیم آرٹ گیلری میں خواتین کوئٹہ کی آرٹسٹ کے بنائے گئے مجسمے دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: شاکر علی میوزیم آرٹ گیلری میں خواتین کوئٹہ کی آرٹسٹ کے بنائے گئے مجسمے دیکھ رہی ہیں۔
اسلام آباد: F-6حاضری کے موقع پر سی ڈی اے مزدور یونین کے قائد چوہدری محمد یٰسین، راجہ شاکر زمان کیانی، پی ٹی آئی مینارٹی ونگ ضلع اسلام آباد کے صدر تنویر بھٹی ، وارث دلیپ، طارق شریف و دیگر کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: ریل مزدور اتحاد ملحقہ پاکستان ریولے لیبر یونین کی تقریب سے تحریک انصاف کے رہنما شعیب صدیقی خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: سمسانی پنڈ جوہر ٹاؤن کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: تھینکیو جیزز چرچ باغبانپورہ میں بشپ افضل مسیح، پاسٹر خالد اور شکیل دیگر کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: مالی پورہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کوسخت سکیورٹی میں احتساب عدالت پیشی کے لیے لایا جا رہا ہے۔
پشاور: وفاقی وزیر ریولے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
پشاور: تھانہ حیات آباد کی کاروائی کے دوران پکڑے جانیوالے منشیات فروش پولیس کی حراست میں۔
پشاور: پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری گوہر انقلابی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کوسخت سکیورٹی میں احتساب عدالت پیشی کے لیے لایا جا رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکن احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی گاڑی کے گرد جمع ہو کر انکے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔

راولپنڈی: چیمبر آف کامرس کے صدر ملک شاہد سلیم دوسری آل پاکستان ویمن چیمبر کے صدور کانفرنس کے بعد ویمن صدر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس کے صدر ملک شاہد سلیم دوسری آل پاکستان ویمن چیمبر کے صدور کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش اپنی ریڑھیوں کے ہمراہ مری روڈ سے گزر ر ہے ہیں۔
اٹک: سی ای او سی این این نثار علی خان گورنمنٹ بوائز ہائی سکول حضرHAZROسائبر کرائم انٹی ہیکنگ لیول ون کی ٹریننگ مکمل کرنے والے بچوں کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
اٹک: ہیڈ ماسٹر ایم سی بوائز ہائی سکول اٹک محمد عارف والی بال چمپئن شپ کی ونر ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
اٹک: ایک دکاندار بڑی سائز کی مچھلی دکھا رہا ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی لائبریری میں طلباء و طالبات کے لیے منعقدہ تعارفی پروگرام کے بعد شرکاء کا ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران مسیحی ملازمین کو کرسمس کی مبارکباد دینے کے لیے ایل ڈی اے آف جوہر ٹاؤن میں کرسمس کیک کاٹ رہی ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد انوارالحق کے ساتھ ہائیکورٹ میوزیم کا دورہ کرنیوالے کریسنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول کے طلبہ اور اساتذہ کا گروپ فوٹو، جسٹس شاہد بلال حسن بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان اور عارف لوہار کلچر رپورٹرز کو ایوارڈ تقسیم کررہے ہیں۔