Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 26 دسمبر 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: مری روڈ پر ایک ٹریفک پولیس اہلکار ون وے کی طرف ..
راولپنڈی: مری روڈ پر ایک ٹریفک پولیس اہلکار ون وے کی طرف جارہا ہے۔
بدھ
26
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
مری
ٹریفک
بدھ
26
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
پشاور: سی سی پی او قاضی جمیل الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
گلگت: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن سنٹر ڈپٹی سیکرٹری سوشل ویلفیئر محمد جعفر، سعید عباس بیتھم، عبدالحکیم فیتہ کاٹ کر افتتاح کررہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان شہید اسامہ طاہر انٹر ڈویژنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا افتتاح کررہے ہیں۔
پشاور:ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان شہید اسامہ طاہر کی بہن کو ٹورنامنٹ کو سوینئر دے رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن کے زیراہتمام ذمہ داران سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرپرسن پروین ٹرسٹ آغا، پروین قاد آغا دیگر کے ہمراہ پروین شاکر کی قبر پر فاتحہ خوانی کررہی ہیں۔
بیجنگ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقا ت کے موقع پر مصافحہ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ڈاکٹر جاوید جبار کی کتاب پیش کی جارہی ہے۔
ملتان: خوبصورت تتلی پھولوں سے رس چوس رہی ہے۔
ملتان: مزدور خواتین روئی کی صفائی ستھرائی کررہی ہیں۔
سیالکوٹ: محنت کش پھیری لگا کر کھانے پینے کے اشیاء فروخت کررہا ہے۔
فیصل آباد: کسان سبزی منڈی میں سپلائی سے قبل گاجریں دھو رہے ہیں۔
فیصل آباد: مزدور ماربل فیکٹری میں پتھر کاٹنے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: کسان کھیت کے فصل کے لیے تیار کررہا ہے۔
فیصل آباد: مزدور ٹرالی پر گنے لوڈ کررہے ہیں۔
فیصل آباد:معمر مزدو بھٹہ اینٹیں بنانے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: شہری سردی کی شدت سے بچنے کے لیے آگ جلائی بیٹھے ہیں۔
فیصل آباد: اقبال سٹیڈیم کے قریب نصب یادگار کا عکس پانی میں دکھائی دیتا ہوا دلکش منظر پیش کررہا ہے۔
فیصل آباد: سائیکل سوار گہری دھند کے دوران سفر کررہا ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے اہلکار تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: تیز رفتاری کے باعث کار الٹی پڑی ہے۔
راولپنڈی: محنت کش پھری لگا کر مصنوعی پھول فروخت کررہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش شخص فروخت کے لیے بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
اسلام آباد: بدلتے موسم سڑک کنارے گرین بیلٹ پر درختوں سے گرے خشک پتے دلکش منظر پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: بدلتے موسم سڑک کنارے گرین بیلٹ پر درختوں سے گرے خشک پتے دلکش منظر پیش کررہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری کا ایم ڈی اے پی پی قمر اللہ چودھری کی بیٹی کی شادی کے موقع پر گروپ فوٹو۔
بیجنگ: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمد قریشی چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جارہی ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کا دورہ کررہے ہیں ، وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی محتسب سید طاہر شہباز ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو افغانستان کے نامزد سفیر شکراللہ عاطف مشال اسناد پیش کررہے ہیں۔
راولپنڈی: واپڈا اہلکار ایک پول پر کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: سردی کی شدت کم کرنے کے لیے دکانداروں نے آگ جلا رکھی ہے۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک کے قریب لاٹو محلہ میں کھدائی کے بعد کام ادھورا چھوڑنے کے باعث گزرنے والوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں مزدور دیہاڑی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل عمان کے وزیر سیاحت احمد بن ناصرال ماہاریضی کو یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: بینظیر بھٹو کی11ویں برسی میں شرکت کرنے کے لیے جانے والے کارکن ریلے اسٹیشن پر روانگی سے قبل قیادت کے حق میں نارے لگا رہے ہیں۔
لاہور: بینظیر بھٹو کی11ویں برسی میں شرکت کرنے کے لیے جانے والے کارکن ریلے اسٹیشن پر روانگی سے قبل قیادت کے حق میں نارے لگا رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر کورے کا ڈھرا انتظامیہ کے دعوؤں کی نفی کررہا ہے۔
لاہور: وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش ہونے کے بعد واپس جارہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجودگی کے باعث اینٹی رائیٹ فورس کے اہلکار تعینات ہیں۔
لاہور: شہری شراب پر پابندی کا بل پیش ہونے پر اسمبلی سے واک آؤٹ کرنے والے اراکین اسمبلی کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: دوسرے شہروں سے آنیوالے سائلین سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر بیٹھے ہیں۔
لاہور: دوسرے شہروں سے آنیوالی سائل خواتین اپنے مطالبات کے حق میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر احتجاج کررہی ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر چانسلر سردار مسعود خان کے ساتھ جامعہ کشمیر کی فیکلٹی کے ممبران اور طلبہ کا گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر چانسلر سردار مسعود خان جامعہ کشمیر کے16ویں کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: غوری ٹاؤن روڈ پر گندا پانی جمع ہے جس سے اہل علاقہ کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
اسلام آباد: خاتون کھنہ پل روڈ کنارے انگوٹھیاں سجائے فروخت کے لیے بیٹھی ہے۔
اسلام آباد: شہری سٹال سے جیکٹیں خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: ترلائی روڈ پر قبرستان کے باہر پڑا کورا کرکٹ متعلقہ انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
اسلام آباد: آبپارہ بازار سٹال سے شہری بچوں کے کھلوں نے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: معمر شخص گیس کی بندش کے باعث لکڑی اٹھائے منزل کو رواں دواں ہے۔
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر پولیس اہلکار پلاٹ ہتھیانے کے خلاف احتجاج کرنے والی خاتو ن کو چیف جسٹس کے راستے میں آنے سے روک رہی ہیں۔
اٹک: سال2018کے اختتام کے موقع پر مہجور فارم پر سابق ممبرضلع کونسل احسن خان اور ان کے بیٹوں کی طرف سے خصوصی دعوت کے موقع پر بین الاقوامی نیزہ باز ملک عطا محمد خان، سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد اور دیگر مہمانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل عمان کے وزیر سیاحت احمد بن ناصرال ماہاریضی کو یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش ہونے کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیشی کے لیے آرہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش ہونے کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل(ر) مقصود احمد نئے تعینات ہونیوالے ممبر سید ابن عباس سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: فیروزپور روڈ پر ایک محنت کش گرم مفلر فروخت کررہا ہے۔
لاہور: فیروزپور روڈ پر ایک محنت کش گرم مفلر فروخت کررہا ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں سیر کے لیے آئی فیملی دھوپ سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
لاہور: لبرٹی چوک میں کاریگر دیور پر پینٹنگ کررہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر بیٹھا سائل بزرگ تسبیح کررہا ہے۔
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر خواتین پولیس اہلکار کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ کھڑی ہیں۔