Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 27 دسمبر 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: گیس بندش کے باعث ایل پی جی سلنڈر کی مانگ میں اضافے ..
راولپنڈی: گیس بندش کے باعث ایل پی جی سلنڈر کی مانگ میں اضافے کے سبب سیلنڈرز سے لوڈ گاڑی مری روڈ سے گزرہی ہے۔
جمعرات
27
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ایل پی جی
سوئی گیس
مری
گاڑی
جمعرات
27
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کامران بنگش کا انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز حیات آباد پشاور کے گریجویٹ کانووکیشن کے موقع پر فارغ التحصیل ہونیوالے طلبہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کامران بنگش انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز حیات آباد پشاور کے گریجویٹ کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی، چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی ہیلتھ ایم پی اے ڈاکٹر سمیرا شمس کا پاپولیشن کونسل آف پاکستان کی کونسلٹیٹیو اجلاس کے بعد شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی چیئرپرسن سٹینڈنگ کمیٹی ہیلتھ ایم پی اے ڈاکٹر سمیرا شمس پاپولیشن کونسل آف پاکستان کی کونسلٹیٹیو اجلاس میں صوبائی حکومت کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی چیئرپرسن سٹینڈنگ کمیٹی ہیلتھ ایم پی اے ڈاکٹر سمیرا شمس پاپولیشن کونسل آف پاکستان کی کونسلٹیٹیو اجلاس میں صوبائی حکومت کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
ملتان: بچے جمپنگ جیک سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
ملتان: مزدور ٹرک سے فروٹ کی پیٹیاں اتا رہے ہیں۔
فیصل آباد: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا یونیورسٹی آف فیصل آباد کے6ویں کانووکیشن کے موقع پر طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: یونیورسٹی آف فیصل آباد کے6ویں کانووکیشن کے موقع پر طالبات ٹوپیاں اچھال کر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔
فیصل آباد: یونیورسٹی آف فیصل آباد کے6ویں کانووکیشن کے موقع پر ایک طالبہ اپنے میڈلز دکھا رہی ہے۔
فیصل آباد: یونیورسٹی آف فیصل آباد کے6ویں کانووکیشن کے موقع پرطالبات حلف لے رہی ہیں۔
فیصل آباد: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور یونیورسٹی آف فیصل آباد کے6ویں کانووکیشن کے موقع پر ایک طالبہ کو میڈل پہنا رہے ہیں۔
فیصل آباد: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور یونیورسٹی آف فیصل آباد کے6ویں کانووکیشن کے موقع پر ایک طالبہ کو میڈل پہنا رہے ہیں۔
فیصل آباد: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور یونیورسٹی آف فیصل آباد کے6ویں کانووکیشن کے موقع پرخطاب کررہے ہیں۔
کوئٹہ: ریڑھی بان مونگ پھلی فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: مکینک گاڑی کے شاک مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: لوک ورثہ میں ایک آرٹسٹ تصویر کا فریم پینٹ کر رہاہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تازہ کینو سجا رہا ہے۔
ملتان: لڑکیاں پودوں کے ہمراہ گروپ فوٹو بنا رہی ہیں۔
ملتان: خاتون پھولوں کے سامنے کھڑی ہو کر سیلفی بناتے ہوئے۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس میں علی رضا عابدی اور وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کے والد کے لیے فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس میں علی رضا عابدی اور وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کے والد کے لیے فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت علی محمد خان(انسانی حقوق کے تحفظ اورانصاف کی فراہمی کی یقینی بنانے میں پارلیمنٹ کا کردار ) کانفرنس کے شرکاء میں شیلڈز تقسیم کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت علی محمد خان(انسانی حقوق کے تحفظ اورانصاف کی فراہمی کی یقینی بنانے میں پارلیمنٹ کا کردار ) کانفرنس کے شرکاء میں شیلڈز تقسیم کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت علی محمد خان (انسانی حقوق کے تحفظ اورانصاف کی فراہمی کی یقینی بنانے میں پارلیمنٹ کا کردار )کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
حیدر آباد: مکی شاہ روڈ پر پڑا کچرا وبائی امراض کا باعث بن رہا ہے۔
حیدر آباد: خاتون مکی شاہ روڈ پر لگے سٹال سے کرم کپڑے پسند کررہی ہے۔
اسلام آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کو نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جارہی ہے۔
راولپنڈی: بینظیر بھٹوں کی11ویں برسی کے موقع پر کارکنان دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: بینظیر بھٹوں کی11ویں برسی کے موقع پر کارکنان دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: معمر شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے کندھوں پر لکڑیاں اٹھائے جارہا ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی بس اڈے پر قائد تجاوزات کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتاہے ۔
راولپنڈی: مری روڈ پر بد ترین ٹریفک جام کا منظر۔
گلگت: چرواہا بکریاں چرانے کے لیے لیجارہاہے۔
گلگت: نوجوان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تکے وغیرہ بنا رہا ہے۔
سرگودھا: محنت کش پھیری لگا کر کھلونے فروخت کررہا ہے۔
سرگودھا: فاطمہ جناح روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
سرگودھا: مزدور کینوں کے تھیلے بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے کارکن بینظیر بھٹو کی11ویں برسی کے موقع پر خراجہ عقیدت پیش کرنے کے لیے اسمبلی ہال چوک میں دیے روشن کررہے ہیں۔
لاہور: فنکار اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹیچرز اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے کارکن بینظیر بھٹو کی11ویں برسی کے موقع پر اسمبلی ہال چوک میں قرآن خوانی کی جارہی ہے۔
لاہور: آل پاکستان این ایف ایم ایل کے ایمپلائز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام رکشہ ڈرائیوروں کے بیوی بچے اور عائشہ مجید کی قیادت ایل پی جی مافیا اور ضلعی انتظامیہ کے گٹھ جوڑ کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: داد رسی کے لیے آنے والے سائلین سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر فٹ پاتھ پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: داد رسی کے لیے آنے والے سائلین سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر فٹ پاتھ پر بیٹھے ہیں۔
فیصل آباد: پاکستان جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میڈیا ہاؤسز صحافیوں کو برخاست کئے جانے کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔
فیصل آباد: چک نمبر275جی بے کی رہائشی زخمی خاتون سلمہ بی بی ایمبولینس میں تھانہ ٹھیکری والا کیخلاف پریس کانفرنس کررہی ہے۔
پشاور: گندؤ کرم ایجنسی کے رہائشی میران گل ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
پشاور: صحافی سراج الدین کی والدہ کی وفات پر پریس کلب میں فاتحہ کی جارہی ہے۔
پشاور: وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا پانچ سالہ منصوبہ بندی بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی کنٹرریکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیاجا رہا ہے۔
پشاور: ارباب روڈ کی رہائشی خاتون ناہید بانو پریس کانفرنس کررہی ہے۔
پشاور: پیپلز ڈاکٹر فورم کے صدر ڈاکٹر نثار شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر مقامی رہنما و کارکنان جائے شہادت پر دعا کررہے ہیں۔
راولپنڈی: بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر مقامی رہنما و کارکنان جائے شہادت پر دعا کررہے ہیں۔
راولپنڈی: بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر خواتین کارکنان جائے شہادت پر چراغاں کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر خواتین کارکنان جائے شہادت پر چراغاں کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر خواتین کارکنان جائے شہادت پر دعا کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر ریزولوٹ سپورٹ مشن افغانستان جنرل آسٹن اسکاٹ ملر ملاقات کررہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش بوہڑ بازار میں کام کے انتطار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی ٹریفک پولیس کی نااہلی کے باعث کم عمر بچے بغیر ہیلمٹ کے سرکلر روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش اونٹنی کے ہمراہ دودھ فروخت کے لیے جارہی ہیں۔
راولپنڈی: جامعہ مسجد روڈ پر گیس بندش کے باعث ایک تندور پر ایل پی جی سیلنڈر رکھے روٹیاں پکا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی و زیر سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس ارفع کریم آئی ٹی ٹاور میں منعقدہ تقریب میں ڈیجیٹل ٹیکسٹ بکس کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی و زیر سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس ارفع کریم آئی ٹی ٹاور میں منعقدہ تقریب میں کمپیوٹر کا بٹن دبا کر ڈیجیٹل ٹیکسٹ بکس کے منصوبے کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی و زیر سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس ارفع کریم آئی ٹی ٹاور میں منعقدہ تقریب میں گورنمنٹ سنٹرل ماڈل سکول کے بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلم حافظ محمد حارث کو تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور راجہ بشارت ساہیوال ڈویژن کے وکلاء کے وفد سے ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد منسٹری ڈیلیوری یونٹ کے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری سے سینیٹر و سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور:و فاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور:و فاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور:و فاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
اٹک: ممبر ضلع کونسل اٹک محمد اعظم پسوال چیئر پرسن صلع کونسل اٹک ایمان طاہر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر شہزاد نیاز چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر سے ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں شہری واک کررہے ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں قائد محمد علی جناح (رح) کے یوم پیدائش کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں بچیاں ٹیبلو پیش کررہی ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں قائد محمد علی جناح (رح) کے یوم پیدائش کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں بچیاں ٹیبلو پیش کررہی ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں قائد محمد علی جناح (رح) کے یوم پیدائش کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات میں انعامات تقسیم کیے جارہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر اور چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی چوہدری محمد صادق سرکاری ہسپتالوں میں مستحقین زکوٰة کے علاج معالجہ کے چیک تقسیم کررہے ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں قائد محمد علی جناح (رح) کے یوم پیدائش کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں انعامات حاصل کرنے والے بچوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں قائد محمد علی جناح (رح) کے یوم پیدائش کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں بچے ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔