LPG - Urdu News
ایل پی جی ۔ متعلقہ خبریں
-
تیل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری‘اطلاق آج رات 12بجے سے ہوگا
پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے‘ ڈیزل 2 روپے 95 پیسے ‘ مٹی کے تیل میں 3 روپے اور لائٹ ڈیزل 4 روپے 42 پیسے مہنگا
میاں محمد ندیم جمعہ جنوری -
-
مہنگائی آسمان پر پہنچ گئی،پرائس لسٹیں مذاق بن گئی ہیں، بچو دیوان
عوام پہلے ہی کورونا کی وجہ سے پریشان ہیں ،ایل پی جی اورپیٹرولیم قیمتیں بڑھا کر مزید پریشان نہ کیا جائے، سربراہ پی ایم اے
منگل جنوری - -
مکوآنہ‘لائسنس نہ این او سی، شہر میں ایل پی جی کا کاروبار غیر قانونی طور پر جاری
منگل جنوری - -
گیس کی عدم فراہمی کی وجہ سے شہری بلبلا رہے ہیں، صارفین بلنگ کی وجہ سے پریشان ہیں، عقیل احمدخان
صارفین ماہانہ بنیادوں پر گیس کا بل جمع کرواتے ہیں اس کے باوجود سوئی گیس کی سہولت سے محروم ہیں،امیرجماعت اسلامی حیدرآباد
پیر جنوری - -
مہنگائی کا طوفان بے قابو ، گھی 22 روپے اور کوکنگ آئل 27 روپے مہنگا
پچھلے تین ہفتوں میں مجموعی طور پر گھی 65 روپے فی کلو جب کہ کوکنگ آئل 44 روپے فی لٹر تک مہنگا ہوچکا ہے ، عام بازاروں کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پربھی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
ساجد علی پیر جنوری -
-
۱کراچی ، سماجی رہنما مرزا عالم بیگ کا حکومت سے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ و اپس لینے کا مطالبہ
٪بازاروں میں حکومت کی پرائس لسٹ مداق بن گئی ، کھانے پینے کی اشیا ئ کی کوالٹی پر کوئی نظر رکھنے والا نہیں،بیا ن
اتوار جنوری - -
مہنگائی پر قابو پانے کے لئے عملی اقدامات کیے جائیں ‘ مرزا عالم بیگ
ایل پی جی اورپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے
اتوار جنوری - -
ہمارا ازلی دشمن بھارت ملک میں فرقہ واریت پھیلا کر ملک کا امن تباہ کرنے کے درپے ہے‘ذکراللہ مجاہد
موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی اور سابق حکمرانوں کی کرپشن نے لاہور کا حسن برباد کردیا ہے‘ امیر جماعت اسلامی لاہور
اتوار جنوری - -
ہمارا ازلی دشمن بھارت ملک میں فرقہ واریت پھیلا کر ملک کا امن تباہ کرنے کے درپے ہے، ذکراللہ مجاہد
موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی اور سابق حکمرانوں کی کرپشن نے لاہور کا حسن برباد کردیا ہی:امیر جماعت اسلامی لاہور
اتوار جنوری - -
لاہور،مچھ واقعہ پر وزیراعظم نے ضد ، انا ، ہٹ دھرمی سے پوری قوم کے دل چھلنی کرد یئے ،لیاقت بلوچ
ہفتہ جنوری - -
سیکرٹری آر ٹی اے ضمیر حسین کی ٹرانسپورٹرز سے ملاقات،انسداد پولیو مہم میں تعاون کی اپیل
ہفتہ جنوری - -
قلات شہر اور گردو نواح شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے
شدید سردی میں بجلی اور سوئی گیس بند ہونے سے ایل پی جی گیس ڈیلرز کی چاندی ہو گئی ،بجلی اور گیس نہ ہونے سے لوگ ایل پی جی گیس مہنگے داموں خریدنے پر مجبور
ہفتہ جنوری - -
گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.06 فیصد اضافہ ریکارڈ، چینی اوسط 6 روپے 6 پیسے فی کلو مزید مہنگی ہوگئی
ہفتہ جنوری - -
وزیراعظم ان ایکشن ، منافع خوروں اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
غریب دشمن منافع خور اور ذخیرہ اندوز کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ، وزیر اعظم عمران خان
ساجد علی ہفتہ جنوری -
-
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد اضافہ ہوا،22 اشیائے ضروریہ مہنگی ،6سستی ہوئیں‘ ادارہ شماریات
ایک ہفتے میں چینی چھ روپے فی کلو ، گھی کا ڈھائی کلو کا ڈبہ 8 روپے 44 پیسے مہنگا ہوگیا، ہفتہ وار مہنگائی کی رپوٹ جاری
جمعہ جنوری - -
چینی کی قلت اور قیمت کا بحران ایک مرتبہ پھر سے سر اٹھانے لگا،ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 13روپے اضافہ ریکارڈ
جمعہ جنوری - -
نومبر، دسمبر2020: تیل و گیس کی بڑی مقدار سسٹم میں آئی
جمعہ جنوری - -
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایئر مکس پلانٹ کے ذریعے گیس سپلائی کی جائے ،صارفین سے گیس پائپ لائن والے نرخ وصول کئے جائیں ،سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کی سفارش
گیس کے نرخ مقر ر کرنے بارے طریقہ کار اوگرا طے کرتا ہے، حکومت چالیس دنوں میں اس حوالے سے پالیسی بناتی ہے، گرمیوں اور سردیوں کیلئے گیس کے نرخ کی پالیسیاں مختلف ہیں، گرمیوں ... مزید
جمعہ جنوری - -
رواں سال جنوری کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں 0.06 فیصد اضافہ ہوگیا
چینی، دالوں، گھی سمیت22 اشیاء مہنگی جبکہ 6 اشیاء انڈے، آٹا، سبزیاں سستی اور23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا، چینی درآمد اورکرشنگ سیزن کے باوجود 6 روپے فی کلو مزید مہنگی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ جنوری -
-
اداروں کی ناقص منصوبہ بندی کا خمیازہ عوام اور معیشت بھگت رہی ہے،میاں زاہد حسین
ملکی معیشت سندھ وبلوچستان میں صنعتوں کی بندش کی متحمل نہیں ہو سکتی ،صدر کراچی انڈسٹریل الائنس
جمعہ جنوری -
ایل پی جی سے متعلقہ تصاویر
Latest News about LPG in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about LPG. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ایل پی جی سے متعلقہ مضامین
-
ایل پی جی ٹینکر حادثہ میں 19افراد کی ہلاکت
مانانوالہ کی مضافاتی آبادی کوٹوار کی فضابدستورسوگوار۔۔۔ شید دھندکی وجہ سے نجی کیمرہ مین کی گاڑی ٹینکر کے نیچے گھس گئی
-
چلتے پھرتے بم
سی این جی اور ایل پی جی سلنڈر کا بڑھتا ہوا استعمال خطرہ بن چکا ہے۔۔۔۔ہمارے ہاں یہ ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے کہ آئے روز بے گنا ہ لوگ گاڑیوں میں لگے ہوئے ناقص سلنڈروں کی زد میں آکر موت کے منہ میں چلے جاتے ..
-
حکومت کی ایک اور ناکامی!!
ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ! ڈسٹری بیوٹرز نے فی سلنڈر سوا تین سو روپے تک منافع کمایا۔ مسابقتی کمیشن نے سوئی سدرن گیس کمپنی کو معاہدہ میں توسیع نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
مزید مضامین
ایل پی جی سے متعلقہ کالم
-
مہنگائی وبے روزگاری سب پہ بھاری۔۔۔؟
(ناصرعالم)
-
وزیراعظم صاحب عوام کو فرق کیوں نہیں پڑ رہا؟
(خرم اعوان)
-
ماہِ صیام میں لوٹ مار کا بازار گرم
(خان فہد خان)
-
ملک میں کوئی بحران نہیں ؟
(عتیق چوہدری)
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا دورہ زیارت /اعلانات کو عملی جامہ کب پہنایا جائیگا
(مدثر احمد کاکڑ )
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں،ریل کرایوں،مہنگائی میں اضافہ
(محمد صدیق پرہار)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.