Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 29 مارچ 2009 کی تصاویر
لاہور،پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری اور چیئرمین ..
لاہور،پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شریک ہیں۔
اتوار
29
مارچ
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
بلاول بھٹو زرداری
پنجاب
اتوار
29
مارچ
2009
کی مزید تصاویر
لاہور،صدر آصف زرداری پیپلزپارٹی کی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں،پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، گورنر پنجاب سلمان تاثیر بھی سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور،صدر آصف زرداری اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پنجاب سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی و قومی اسمبلی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور،صدر آصف زرداری پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گورنر پنجاب پارٹی کے پنجاب کے پارلیمانی اجلاس سے قبل بینظیر بھٹو کیلئے فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
لاہور،صدر آصف زرداری پیپلزپارٹی کی پنجاب کی پارلیمانی کمیٹی کے اجالس سے قبل کارکنوںکے نعروںکا جواب ہاتھ ہلا کر دے رہے ہیں۔
لاہور،گورنرپنجاب سلمان تاثیر صدر آصف زرداری کا لاہور پہنچنے پر ان کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور،ن لیگ کے رہنما سردار ذوالفقار علی کھوسہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، راناثنااللہ سمیت دیگر رہنما بھی موجود ہیں۔
ساہیوال،تحریک انصاف کے قائد عمران خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور،پیپلزپارٹی کے رہنما تنویر اشرف کائرہ گورنر ہائوس میںمنعقدہ اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور،سابق سپیکر پنجاب اسمبلی و ق لیگ کے رہنما افضل ساہی ن لیگ کے قائد میاںنواز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور،ملائشین ہائی کمشنر احمدشہزان بن عبدالصمد ن لیگ کے قائد میاںنواز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی،وفاقی وزیراطلاعات قمرالزمان کائرہ ، وفاقی وزیر خورشیداحمد کے ہمراہ نجی ٹی وی کے قتل ہونیوالے صحافی راجہ اسد کے اہلخانہ کے ہمراہ فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔