
Bilawal Bhutto Zardari - Urdu News
بلاول بھٹو زرداری ۔ متعلقہ خبریں

بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ ہیں۔ وہ 21 ستمبر، 1988ء کو پیدا ہوئے۔ بلاول سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو اور موجودہ شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین آصف علی زرداری کے اولاد میں سے سب سے بڑے ہیں۔ اس طرح وہ ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے ہیں۔
-
کارساز کے شہدا نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ثابت قدمی اور قربانی کی ایک نئی تاریخ رقم کی،فریال تالپور
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کی جدوجہد شہیدوں کے خون اور ماں کے آنسوں سے سینچی گئی ہے،صدر پیپلزپارٹی شعبہ خواتین
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی 18 اکتوبر کو سانحہ کارساز کے شہداءکی برسی کے موقع پر ملک بھر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں دعائیہ تقاریب کی ہدایات
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپورکی صوبائی وزیرضیاء لنجار سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
بلاول بھٹو زرداری کی صوبائی وزیر اسماعیل راہو سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
بلاول بھٹو کا سانحہ کارساز کے شہدا کو ان کی 18ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش
ہمارے شہدا کا لہو آج بھی ایک پرامن، جمہوری اور خوشحال پاکستان کی جانب ہمارے سفر کو روشن کر رہا ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی
جمعہ 17 اکتوبر 2025 -
بلاول بھٹو زرداری سے متعلقہ تصاویر
-
بلاول بھٹو زرداری کی (آج)سانحہ کارساز کے موقع پر ملک بھر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں دعائیہ تقاریب کے انعقاد کی ہدایت
ہر ضلع میں ہونے والی ان تقاریب میںکارکنان، ہمدرد، تنظیمی عہدیداران، ٹکٹ ہولڈرز اور منتخب نمائندے اپنے اپنے اضلاع میں شریک ہوں، چیئرمین پیپلزپارٹی
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
بینظیر شہید ہاری کارڈ کے ذریعے سندھ بھر کے لاکھوں کسانوں اور عام خاندانوں کی مدد کی جائیگی، شازیہ مری
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
غربت کے خاتمے اور مساوات کے فروغ کے لیے پیپلز پارٹی کی جدوجہد ہر دور میں نمایاں رہی ہے، سلیم مانڈی والا
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
پاکستان میں کئی لوگ بنیادی ضروریات سے محروم ہیں، روبینہ خالد
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
بلاول بھٹو زرداری کی (کل) سانحہ کارسازکے موقع پرملک بھر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں دعائیہ تقاریب کے انعقاد کی ہدایت
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی 18 اکتوبر کو سانحہ کارساز کے موقع پر ملک بھر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں دعائیہ تقاریب کی ہدایات
جمعہ 17 اکتوبر 2025 -
-
جمہوریت، مساوات اور انصاف کی حکمرانی کے لئےشہید محترمہ بینظیر بھٹو اور کارساز کے شہداء کے مشن کو آگے بڑھائیں گے بلاول بھٹو زرداری
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
منعم ظفر کو بھی حافظ نعیم کی طرح ہروقت رونے کی بیماری لگ گئی ہے، کرم اللہ وقاصی
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
بلاول بھٹو زرداری کی اپنی جماعت اپنے ہی لیڈر کے ساتھ وفاداری نہیں،سعید تنولی
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس (کل )بلاول ہاؤس میں ہوگا
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
18اکتوبر 2007 کا دن قوم کی روح پر ہمیشہ کے لیے نقش ہو چکا ہے ،بلاول بھٹو زرداری
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
ٹیپ بال ہی دراصل کرکٹ کی اصل بنیاد ہی: گورنر سندھ
گورنر نہ ہوتا تو ٹیپ بال کا آرگنائزر ہوتا: کامران ٹیسوری کی بات چیت
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
بلاول بھٹو زرداری مستقبل میں بھاری مینڈیٹ حاصل کر کے وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہوں گے،شوکت جاوید میر
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
قوم اس وقت افواج پاکستان کے ساتھ کوہ ہمالیہ کی طرح کھڑی ہے ، چوہدری لطیف اکبر
جمعہ 17 اکتوبر 2025 - -
سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش ،انکی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ‘رانا جمیل منج
جمعہ 17 اکتوبر 2025 -
Latest News about Bilawal Bhutto Zardari in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Bilawal Bhutto Zardari. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بلاول بھٹو زرداری کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بلاول بھٹو زرداری کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
بلاول بھٹو زرداری سے متعلقہ مضامین
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
بلدیاتی انتخابات کا معرکہ کون سر کرے گا
پاکستان اسلام فوبیا کے خلاف مسلم امہ کی آواز بن گیا
-
اپوزیشن کا سیاسی موٴقف
وزیراعظم پر ایوان کے بھرپور اعتماد سے پی ڈی ایم کی سیاسی چالیں ناکام ہو گئیں
-
سینیٹ میں امیدواروں کی آزادانہ”بولیاں“
حفیظ شیخ کی ناکامی اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی نے کئی راز فاش کر دئیے
مزید مضامین
بلاول بھٹو زرداری سے متعلقہ تصاویری گیلریز

پاکستان پیپلز پارٹی کا مزار قائد پر جلسہ
بلاول بھٹو زرداری سے متعلقہ کالم
-
تحریک عدم اعتماد،کھیل شروع!
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
’’موسمی تبدیلی کے مہینے مارچ میں سیاسی انگڑائیاں‘‘
(ندیم بسرا)
-
مہنگائی کس کا ، کیا قصور ہے؟
(پروفیسرخورشید اختر)
-
گداگر اپوزیشن، حکومت گراﺅ ، در در پر دستک !
(گل بخشالوی)
-
کسی مائی کے لال میں جرات نہیں کہ تحریک عدم اعتماد لا سکی
(گل بخشالوی)
-
گفتن نشتن برخاستن
(سلمان احمد قریشی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.