Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 15 جنوری 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: مشیر وزیر اعظم پاکستان افتخار درانی پریس کانفرنس ..
اسلام آباد: مشیر وزیر اعظم پاکستان افتخار درانی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
منگل
15
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
منگل
15
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: کھیت میں میں کھلے سرسوں کا دلکش منظر۔
اسلام آباد: وزیر مملکت میاں محمد سومرو پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر افتخار درانی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایم ڈی پاکستان بیت المال عباس بپی ڈی جی نیشنل یونیورسٹی آف مردان لینگوئجز بریگیڈیئر محمد ابراہیم کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایم ڈی پاکستان بیت المال عباس بپی اور ڈی جی نیشنل یونیورسٹی آف مردان لینگوئجز بریگیڈیئر محمد ابراہیم دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
چاغی:سعودی عرب کے صوبہ تبوک کے گورنر پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز السعود کا دالبندین ائیرپورٹ پراستقبال کیا جارہا ہے۔
حیدر آباد:لطیف آباد میں سیوریج کی پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
حیدر آباد: شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کے لیے پانی بھر رہے ہیں۔
حیدر آباد: حلوائی گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جلیبیاں نکال رہا ہے۔
فیصل آباد: شہری سردی کی شدت میں اضافے کے باعث گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
فیصل آباد: موٹر سائیکل سوار بغیر ہیلمٹ پہنے کینال روڈ سے گزررہا ہے۔
لاہور: مشیر صحت پنجاب حنیف پتافی ہسپتالوں میں تشدد کی روک تھام کے حوالے سے کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور راجہ بشارت راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے وفد سے پنجاب اسمبلی میں ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن وسیم اختر انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید ریونیو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بورڈ آفس میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
فیصل آباد: جیل روڈ پر واسا کی جانب سے ایک روز قبل رکھا گیا گٹرکا ڈھکن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے حادثے سے بچاؤ کے لیے شہریوں نے ٹہنیاں رکھی ہوئی ہیں۔
فیصل آباد: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام فیصل آباد میڈیکل یونورسٹی میں34ویں کتاب میلے کا افتتاح قائمقام وائس چانسلر پروفیسر محمد علی اور دیگر کررہے ہیں۔
فیصل آباد: جیل روڈ پر واسا کی جانب سے ایک روز قبل رکھا گیا گٹرکا ڈھکن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے حادثے سے بچاؤ کے لیے شہریوں نے ٹہنیاں رکھی ہوئی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ملک مظہر عباسی کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر ریسکیو اہلکار طبی امداد فراہم کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وفاقی وزیر پٹرولیم چوہدری غلام سرور خان گورنر ہاؤس میں ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات میں(ن) لیگی رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق اپنے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے پر اظہار تشکر کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان الحمراء ادبی بیٹھک میں ایک کتاب کی تقریب رونمائی کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہر میں جگہ جگہ تجاوزات کیخلاف سخت ترین آپریشن جاری ہیں جبکہ پرانا قلعہ میں قبصہ مافیا کی جانب سے غیر قانونی تعمیر کی گئی عمارت انتظامیہ کی نظروں سے اوجھل ہے۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار سامان اوورلوڈ کئے مڑیڑ چوک سے گزر رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: نوجوان سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے آگ تاپ رہے ہیں۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار خطرناک انداز سے سلنڈر رکھے ایف سکس روڈ سے گزررہا ہے۔
اسلام آباد: ایک کمسن بچہ فرنیچر میں استعمال ہونیوالی پالش کو آگ پر پگھلا رہا ہے۔
پشاور: مشیر تعلیم خیبر پختونحوا ضیاء اللہ بنگش اور وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا صبح سویری سکولوں کا اچانک دورہ کررہے ہیں۔
پشاور: مشیر تعلیم خیبر پختونحوا ضیاء اللہ بنگش اور وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا صبح سویری سکولوں کے اچانک دورہ کے موقع پر بچوں کی پڑھائی چیک کر رہے ہیں۔
پشاور: مشیر تعلیم خیبر پختونحوا ضیاء اللہ بنگش اور وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا صبح سویری سکولوں کے اچانک دورہ کے موقع پر بچوں کی پڑھائی چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب یونویرسٹی میں کینسر کے خلاف آگاہی مہم میں لگائے گئے سٹالز میں بین الاقوامی طلباء و طالبات اپنے مطالبات کی ثقافتی شیاء کی نمائش کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شاہد عباس کاٹھیا گوشت کے ریٹ اور کوالٹی کو چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پاک فارما اینڈ ہیلتھ کیئر ایکسپو کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
اٹک: ڈی پی او اٹک حسن اسد علوی اپنے آفس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کا گورنر ہاؤس میں ایک گروپ فوٹو۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان شہید طاہرہ قاضی لیڈیز پارک کا افتاح کرنے آرہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان شہید طاہرہ قاضی لیڈیز پارک کا افتاح کرنے آرہے ہیں۔
لاہور: داد رسی کے لیے دوسری شہروں سے آنے والے سائلین پنجاب اسمبلی کے باہر بیٹھے ہوئے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر لکڑی کی سیڑھی رکھے جارہا ہے۔
لاہور: پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آمد کے موقع پر ساتھ اراکین خواجہ سلمان رفیق کو پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل میں گرفتار رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل میں گرفتار رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کی اہلیہ پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کررہی ہیں۔
اسلام آباد: اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز کی طالبات سٹوڈنٹ کونسل کا حلف لے رہی ہیں۔
راولپنڈی: کمسن چرواہا بھیڑیں چرار ہا ہے۔
راولپنڈی: درخت کے شاخ پر خوبصورت پرندہ بیٹھا ہے۔
راولپنڈی محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پھول سجارہا ہے۔
راولپنڈی: نوجوان خانہ بدوش گدھا ریڑھیوں پر سوار اپنی منزل کی جانب رواں ہیں۔
بہاولپور: سڑک کے درمیاں کھلا مینو ہول کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
سرگودھا: ایجوکیشن بورڈ سپورٹس کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر سپیرئیر گرلز کالج جوہر آباد اور پنجاب گرلز کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے باسکٹ بال میچ کا منظر۔
سرگودھا: ایجوکیشن بورڈ سپورٹس کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر سپیرئیر گرلز کالج جوہر آباد اور پنجاب گرلز کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے باسکٹ بال میچ کا منظر۔
سرگودھا: ایجوکیشن بورڈ سپورٹس کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر سپیرئیر گرلز کالج جوہر آباد اور پنجاب گرلز کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے باسکٹ بال میچ کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار سے چینی سفیر ایچ ای ژاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ملتان: بچے جمپنگ جیک سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
ملتان: خواتین کھیت سے سرسوں چن رہی ہیں۔
ملتان: خانہ بدوش شخص جھونپڑی تیار کرنے میں مصروف ہے۔
گلگت: محنت کش ٹال پر لکڑیاں فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز کی طالبات کا تقریب حلف برداری کے موقع پرمہمان خصوصی فاطمہ بدر اور پرنسپل پروفیسر عالیہ درانی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: مسز فاطمہ بدر اور پرنسپل عالیہ درانی اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز کی تقریب حلف برداری کے موقع پر طالبات کو بیج لگارہی ہیں۔
اسلام آباد: سابقہ صدر اریبہ جاوید نئی منتخب ہونیوالی صدر امبرین زمان کو تقریب حلف برداری کے موقع پر کینڈل دے رہی ہیں۔