Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 31 جنوری 2019 کی تصاویر
کراچی: آرٹس کونسل کے قریب بارش کے جمع شدہ پانی سے گاڑیاں ..
کراچی: آرٹس کونسل کے قریب بارش کے جمع شدہ پانی سے گاڑیاں گزررہی ہیں۔
جمعرات
31
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پانی
گاڑیاں
بارشیں
جمعرات
31
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
کراچی: گرو مندر روڈ پر بارش کے جمع شدہ پانی سے گاڑیاں گزررہی ہیں۔
اسلام آباد: میوزیکل مقابلہ کے دوران ایک طالبہ اپنے فن کا مظاہرہ کررہی ہے۔
اسلام آباد: میوزیکل مقابلہ کے دوران ایک طالبہ اپنے فن کا مظاہرہ کررہی ہے۔
اسلام آباد: میوزیکل مقابلہ کے دوران ایک طالبہ اپنے فن کا مظاہرہ کررہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا منظر۔
ملتان: کبوتروں کا جھنڈ بجلی کی تاروں پر بیٹھا موسم سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
حیدر آباد: محنت کش خواتین ٹماٹر پیک کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: ماہی گیر کشتی پر بیٹھے شکار کے منتظر ہیں۔
حیدرآباد: دیہاتی خواتین دریا کنارے کپڑے دھو رہی ہیں۔
حیدر آباد: بھینسیں دریائے انڈس کنارے چارہ چنتے ہوئے۔
گلگت: تاریخی روایتی کوئرن کا منظر۔
سرگودھا: بارش کے جمع شدہ پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
سرگودھا: بارش کے دوران پودا دلکش منظر پیش کر رہا ہے۔
سرگودھا: مقامی پارک میں بارش کے دوران پودے دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالو جی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی کا ٹیلی فون انڈسٹری بارے65ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالو جی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی ٹیلی فون انڈسٹری بارے65ویں سالانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے غیر ملکی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے سے ایچ اے مارٹن کوبلر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے ایڈوٹکو پاکستان لیمٹیڈ کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: آل پاکستان بورڈ واٹر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پانی کے بلوں میں ٹیکس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نجی سکول کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر ایک ٹیچر کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار خطرناک طریقے سے ریڑھی لیکر جارہا ہے۔
لاہور: کوٹ لکھپت جیل کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
لاہور: جیل سکیورٹی نے کوٹ لکھپت جیل میں قید اپنے ساتھ سے ملاقات کے لیے آنے والے غیر ملکی باشندوں کو مرکزی راستے پر روک رکھا ہے۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے لیے لیگی رہنما مجتبیٰ شجا ع الرحمن کوٹ لکھپت جیل آرہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے لیے لیگی رہنما دانیال عزیز کوٹ لکھپت جیل آرہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے آنیوالی لیگی خاتون نعرے لگار ہی ہے۔
لاہور: کوٹ لکھپت جیل کے باہر لگائے گئے کیمپ میں سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریفک کی صحت یابی کے لیے دعا کی جارہی ہے۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے کوٹ لکھپت جیل آنیوالے لیگی کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے کوٹ لکھپت جیل آنیوالے لیگی کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے لیے لارڈ میئر کرنل (ر) مبشر جاوید کوٹ لکھپت جیل آ رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے لیے آنیوالے لیگی رہنما کا نام لسٹ میں چیک کیا جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے باعث شملہ پہاڑی چوک میں ٹریفک سست روی کا شکار ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار شہری بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جارہا ہے۔
لاہور: ایک پھیری والے نے بارش سے بچنے کے لیے شاپنگ بیگ کو برساتی بنا رکھا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل آرہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل آرہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نجی ٹیوی کے لیے انٹرویو ریکارڈ کرانے کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم پنجاب بینک سکینڈل میں ملزمان سے وصول ساڑھے سات کروڑ روپے کا چیک بینک حکام کے حوالے کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان سپر لیگ اورزک موٹر آئیل آفیشل پارٹنرز کے معاہدے پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان سپر لیگ اورزک موٹر آئیل آفیشل پارٹنرز کے معاہدے پر دستخط کیے جارہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ تحصیل بار ایسوسی ایشن عارفوالا کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا عملہ تحصیل پتوکی میں غیر قانونی رہائشی سکیموں کے سائٹ آفس مسمار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش گاڑی کا شیشہ صاف کررہی ہے۔
راولپنڈی: ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کے اہلکار گیٹ پر کھڑے کپ شپ میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کا اہلکار ہیلمٹ پہنے بغیر ون وے کی طرف جا رہا ہے۔
راولپنڈی: بی بی ایچ ہسپتال کے باہر بارش کا پانی جمع ہے جس کے باعث پیدل چلنے والوں کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم وزارت موسمیاتی تبدیلی اور نیشنل رورل سپورٹ پروگرام (این آر ایس پی) کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے موقع پر موجود ہیں۔
مسقط: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی عمان کے وزیر اوقاف و مذہبی امور شیخ عبداللہ سالمی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
مسقط: عمان کے نائب وزیر اعظم سید فہد بن محمد السید سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ملاقات کر رہے ہیں۔
مسقط: عمان کے نائب وزیر اعظم سید فہد بن محمد السید سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوٹلی: وزراء حکموت بیرسٹر افتخار گیلانی، کرنل (ر) وقار احمد نور، مصطفی بشیر عباسی، مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ امریکہ کے صدر چوہدری عرفان الحسن و دیگر کا صدر یوتھ ونگ (ن) لیگ آزاد کشمیر حنیف ملک کی طرف سے دیے گئے عشائیہ کے بعد گروپ فوٹو۔کہت
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بارش کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو الحمراء میں کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے آمد پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے استقبال کیا جارہاہے۔
لاہور: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان الحمراء میں کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہیں۔
لاہور: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان بارش کے دوران الحمراء ہال میں کشمیر کے حوالے سے تقریب میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور: صوبائی داراالحکومت میں بارش کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال میں کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بچیاں کشمیری نغمہ پیش کررہی ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ہیڈ آف پبلک افیئرز جاپان ایمبیسی تکاہیروتا مورا الحمراء ہال میں جاپانی کیلنڈروں کی نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک لڑکی الحمراء ہال میں جاپانی کیلنڈروں کی نمائش دیکھ رہی ہے۔
مسقط: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی عمان میں ملٹی میڈیا جرنلسٹ مدیحہ آصف کو تعریفی سند دے رہے ہیں۔