Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 20 فروری 2019 کی تصاویر
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے سیکرٹری آف سٹیٹ فار انٹر ..
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے سیکرٹری آف سٹیٹ فار انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
بدھ
20
فروری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمران خان
بدھ
20
فروری
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عبدالعلیم خان اپنے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے پر اظہار تشکر کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر عون چوہدری پنجاب اسمبلی سے واپس جارہے ہیں۔
لاہور: صحافی برادری اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے احاطے میں احتجاج کررہی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر داخلی راستے پر گاڑی کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔
لاہور: ٹریفک وارڈن پنجاب اسمبلی کے قریب نو پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجار ہاہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) مینارٹی ونگ لاہور کے زیر اہتمام شوکت لعل کی قیادت میں کامران مائیکل کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) مینارٹی ونگ لاہور کے زیر اہتمام شوکت لعل کی قیادت میں کامران مائیکل کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔
لاہور: مداری اپنے جانوروں کے ہمراہ مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: مداری اپنے جانوروں کے ہمراہ مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش گدھا ریڑھی پر تھیلے لوڈ کر کے لیجا رہا ہے۔
لاہور: ایک بزرگ راہگیر خاتون پریس کلب کے باہر رکشے میں بیٹھے کر آرام کررہی ہے۔
اسلام آباد: ایس ایس پی جمیل احمد ہاشمی، ایس ایس پی ساجد کیانی کا دیگر افسران کے ہمراہ انٹر نیشنل پولیس ایسوسی ایشن (اسلام آباد۔خیبر پختونخوا) ریجن کی سالانہ کانفرنس کے موقع پرگروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے وفاقی وزیر برائے سمندری امور سید علی حیدر زیدی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن کے اراکین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے سیکرٹری آف سٹیٹ انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ یوکے ملاقات کررہی ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی سے یو اے ای کے سفیر عبید ابراہیم ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے سیکرٹری آف سٹیٹ فار انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر اور طارق گل پنجاب اسمبلی کے احاطے میں کھڑے ہو کر گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان پنجاب اسمبلی کے اطاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ پنجاب اسمبلی کے اطاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد ایوان سے باہر آرہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان سے ملاقات کے لیے انکی اہلیہ پنجاب اسمبلی آرہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سلمان رفیق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سلمان رفیق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد ایوان سے باہر آ رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعد نیب کی ٹیم واپس لیجا رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعد نیب کی ٹیم واپس لیجا رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعد نیب کی ٹیم واپس لیجا رہی ہے۔
اسلام آباد: انٹر نیشنل پولیس ایسوسی ایشن (اسلام آباد۔خیبر پختونخوا) ریجن کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر ایس ایس پی جمیل احمد ہاشمی، ایس ایس پی ساجد کیانی کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: فیصل آباد کے قریب محنت کش نے بچوں کے کھلونے فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش سٹال پر فروٹ سجائے خریداروں کا انتظار کررہا ہے۔
راولپنڈی: پابندی کے باوجود تھانہ بنی کی حدود محلہ عید گاہ میں بسنت کی تیاریوں میں مصروف کاریگر پتنگیں بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: پابندی کے باوجود تھانہ بنی کی حدود محلہ عید گاہ میں بسنت کی تیاریوں میں مصروف کاریگر پتنگیں بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص اپنے خاندان کی کفالت کے لیے لچھے فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ کمیٹی چوک کے قریب پیدل چلنے والوں کے لیے پل نہ ہونے کے باعث طالبات خطرناک انداز سے سڑک کراس کررہی ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی سر گنگا رام ہسپتال میں شعبہ اینڈو کرائیولوجی اور ریماٹولوجی کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر عامر زمان خان اور پروفیسر مسعود کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر کی سربراہی میں ملک کے محتلف چیمبرز کے عہدیداروں کے وفد کا وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاس اسلم اقبال کو ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر اور ٹی ڈیپ کے سابق ایگزیکٹو ایس ایم میر اور ریجنل چیئرمین عبدالرؤف مختار شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خانیوال کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب ثاقب ظفر صوبے بھر کے ہسپتالوں میں ادویات کی خریدو فراہمی کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کے ہمراہ پلائیڈ میتھمیٹکس کے حوالے سے دوسری بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وز یر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز پلائیڈ میتھیمیٹکس کے حوالے سے دوسری بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر محنت و انسانی وسائل پنجاب انصر مجید خان پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن میں پنجاب بھر کے ڈائریکٹرز کے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بہبود آبادی پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر آبادی کنٹرول کرنے کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔