Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 28 فروری 2019 کی تصاویر
لاہور: پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں ..
لاہور: پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں شرکاء نے قومی پرچم تھام رکھے ہیں۔
جمعرات
28
فروری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
فوج
جمعرات
28
فروری
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس سے یونیسف کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور:مجلس علماء پاکستان کے رہنما دفاع پاکستان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: پاک فوج کے حق میں خضرو میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: سوہنی دھرتی یوتھ کونسل کے زیر اہتمام پاک فوج کے حق میں نکالی گئی ریلی میں نعرے لگائے جا رہے ہیں۔
حیدر آباد: پاک فوج کے حق میں اور بھارت کے خلاف نکالی گئی ریلی میں مو دی کا پتلا نذر آتش کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی طالبات اور ٹیچرز پاک آرمی کے حق میں نعرے لگار ہی ہیں۔
حیدر آباد: سنی تحریک کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی میں بھارتی پرچم نذر آتش کیا جار ہا ہے۔
حیدر آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما امیر بخش بھٹو پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی طالبات اور ٹیچرز پاک آرمی کے حق میں نعرے لگار ہی ہیں۔
کوئٹہ: جمعیت طلباء کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: سنی تحریک کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی میں بھارتی پرچم نذر آتش کیا جار ہا ہے۔
کوئٹہ: صدر کوئٹہ بار قاری رحمت اللہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: بچوں نے بھارت کے خلاف نکالی گئی ریلی میں پاکستانی پرچم اٹھا رکھے ہیں۔
ایبٹ آباد: مدرسہ سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام بھارتی افواج کے خلاف ریلی نکالی جا رہی ہے۔
ایبٹ آباد: مدرسہ سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام بھارتی افواج کے خلاف ریلی نکالی جا رہی ہے۔
کراچی: اردو یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاک آرمی کے حق میں نکالی گئی ریلی میں طالبات پاکستان پرچم اٹھائے شریک ہیں۔
کراچی: کراچی ائیرپورٹ کے داخلی راستے پر سکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کراچی: کراچی ائیرپورٹ کے داخلی راستے پر سکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: سی بی اے پریم یونین کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی میں بھارتی وزیر اعظم مودی کا پتلا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
کراچی: اردو یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاک آرمی کے حق میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
کراچی: اردو یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاک آرمی کے حق میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بچے روایتی کھیل کھیلنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: سی بی اے پریم یونین کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی میں بھارتی وزیر اعظم مودی کا پتلا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: سی بی اے پریم یونین کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
اسلام آباد:میوزیکل شو کے موقع پر ارجنٹائن کے فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مقامی سکول میں منعقدہ میوزیکل شومیں شریک ارجنٹائن کے سفیر کا بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
چنیوٹ: ٹریفک پولیس کی نا اہلی رکشے پر اوور لوڈنگ کی گئی جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
چنیوٹ: رنگ ساز کپڑے رنگنے میں مصروف ہیں۔
چنیوٹ: میونسپل کمیٹی کی نا اہلی بکروالی قبرستان کے قریب کچرے کا ڈھیر لگا ہے۔
چنیوٹ: ٹریکٹ ٹرالی پر اوور لوڈنگ کی گئی جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
چنیوٹ: ڈی ایچ کیو کے قریب بس سٹاپ شیلڈ زمین پر گری پڑی ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: رواداری تحریک کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں شرکاء نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: رواداری تحریک کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں شرکاء نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارت کیخلاف نکالی گئی ریلی میں ایک خاتون نے امن سے متعلق پلے کارڈ اٹھا رکارڈ اٹھا رکھا ہے۔
لاہور: دفاع پاکستان پریس کانفرنس کے بعد بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا سید عبدالخبیر آزاد اور مختلف مذاہب کے نمائندے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا سید عبدالخبیر آزاد دفاع پاکستان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، مختلف مذاہب کے نمائندے بھی موجود ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام کارکن پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں نعرے لگا رہے ہیں۔

لاہور: پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں شرکاء نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں شریک ایک لڑکے نے قومی پرچم تھام رکھا ہے۔
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی سٹی سید عارف شیرازی تحفظ پاکستان مہم کے سلسلے میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر اور سٹینڈنگ کمیٹی برائے ینگ انٹرپنیورز کی کنوینر نبیلہ انتظار کا سیمینار برائے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کا گورنمنٹ ڈگری کالج شالیمار ٹاؤن میں تیسرے سالانہ سپورٹس گالا میں فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقیسم کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر ہنگامی حالات ک لیے سرکاری محکموں کی تیاری کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: تحریک جوانان پاکستان پنجاب کے زیر اہتمام کارکن پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: انجمن تاجران کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں شرکاء نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے ورکرز یونین کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارت کیخلاف نکالی گئی ریلی میں کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک جوانان پاکستان پنجاب کے زیر اہتمام کارکن پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارت کے خلاف نکالی گئی ریلی میں نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارت کے خلاف نکالی گئی ریلی میں نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے ہمراہ کنیرڈ کالج برائے خواتین کی انگلش لٹریچر کی طالبہ ہیڈ گرل نمرہ فاروق اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: انجمن تاجران کالج روڈ کے زیر اہتمام نکالی جانیوالی ریلی میں نریندر مودی کی تصویر نذر آتش کی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: پاک فوم سے اظہار یکجہتی کے لیے انجمن تاجران کالج روڈ کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار فوارہ چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: راجہ بازار فوارہ چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: محنت کش نے اصغر مال روڈ پر بچوں کے کھلونے فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معذور شخص خاندان کی کفالت کے لیے سڑک کنارے اشیاء فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد:وزیر ریلوے ریلوے شیخ رشید احمد سے چین کے سفیر یاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رکن قومی اسمبلی لعل چند ملہی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوٹلی: پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلے کا منظر۔
باجوڑ: احمد زیبر خان کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے باجوڑ قبائلی کی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
اٹک: سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چنگیز خان پاک فوج کے حق میں چھچھ محافظ کمیٹی کے زیر اہتمام حضر میں ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: پاک فوج کے حق میں چھچھ محافظ کمیٹی کے زیر اہتمام حضرو میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
فیصل آباد: اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ناظم ڈویژن سید حسن بلال ہاشمی کی قیادت میں دفاع پاکستان مارچ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے رکن قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے رومانیہ کے سفیر نکولئی گولا ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جبکہ وزیر اعظم عمران خان اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔