Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 10 مئی 2009 کی تصاویر
تخت بھائی،سوات اور بونیر میں جاری فوجی آپریشن کے باعث نقل ..
تخت بھائی،سوات اور بونیر میں جاری فوجی آپریشن کے باعث نقل مکانی کرنیوالا ایک بچہ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام مہاجر کیمپ میں اپنے خیمے سے باہر دیکھ رہا ہے۔
اتوار
10
مئی
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اقوام متحدہ
سوات
اتوار
10
مئی
2009
کی مزید تصاویر
صوابی،پاک فوج کے آپریشن کے باعث نقل مکانی کرنیوالے کیلئے بنائے گئے مہاجر کیمپ میں بچے کھانا حاصل کرنے کیلئے جمع ہیں۔
مردان،پاک فوج کے آپریشن کے بعد نقل مکانی کرنیوالا ایک بوڑھا شہری مہاجر کیمپ سے آٹا حاصل کرنے کے بعد کندھے پر رکھے لے جا رہا ہے۔
مینگورہ،فوج کی جانب سے کرفیو میں نرمی کے بعد شہریوںکی ایک بڑی تعداد نقل مکانی کر رہی ہے۔
لاہور،جماعت اسلامی کے کارکن امریکی میزائل حملوں کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور،جماعت اسلامی کی جانب سے نکالی گئی احتجاجی ریلی میں ایک شخص نے اپنے جوتے پرGo America Goکے سٹیکر لگائے ہوئے ہیں۔
کوانتن،ملائشیا میں جاری ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں پاکستانی کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ جیتنے کے بعد سجدہ ریز ہیں۔
تخت بھائی،اقوام متحدہ کے زیر اہتمام جلالہ مہاجر کیمپ میں سوات،بونیر آپریشن کے دوران نقل مکانی کرنیوالے بچے پانی بھرنے کیلئے ایک نل کے قریب جمع ہیں۔
تخت بھائی،اقوام متحدہ کے زیر اہتمام قائم مہاجر کیمپ میں سوات،بونیر آپریشن کے دوران نقل مکانی کرنیوالے بچے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔