Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 2 مارچ 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان سے جماعت ..
اسلام آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان سے جماعت اسلامی آزاد کشمیر کا وفد امیر جماعت خالد محمود کی قیادت میں ملاقات کررہا ہے۔
ہفتہ
2
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جماعت اسلامی
آزاد کشمیر
ہفتہ
2
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: موٹرسائیکل سوار بارش کے دوران اپنی منزل کی جانب رواں ہیں۔
لاہور: موٹرسائیکل سوار بارش کے دوران اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار فیملی بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہے۔
کراچی: اردو تھیٹر کے زیر اہتمام لٹریچر فیسٹیول کے دوران خواتین کی کتابوں میں دلچسپی۔
کراچی: اردو تھیٹر کے زیر اہتمام لٹریچر فیسٹیول کے دوران خواتین تقاریر سن رہی ہیں۔
کراچی: اردو تھیٹر کے زیر اہتمام لٹریچر فیسٹیول کے دوران خواتین کی کتابوں میں دلچسپی۔
کراچی:اردو تھیٹر کے زیر اہتمام لٹریچر فیسٹیول کے دوران ذین احمد، کلثوم آفتاب کرمانی اور دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: ایڈمنسٹریٹر فاروق لانگو دیگر کے ہمراہ شہری کی صفائی ستھرائی کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی: اردو تھیٹر کے زیر اہتمام لٹریچر فیسٹیول کے دوران خواتین کی کتابوں میں دلچسپی۔
کوئٹہ: سنول فال کے بعد روڈ کنارے پڑی برف سے شہری کھیل رہے ہیں۔
کوئٹہ: برف باری اور تیز ہوا کے باعث درخت سڑک پر گرا پڑا ہے۔
کوئٹہ: سنو فال کے بعد بچے برف سے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
کوئٹہ: سنول فال کے بعد سڑک پر پڑی برف کا منظر۔
کوئٹہ: سنول فال کے بعد سڑک پر پڑی برف کا منظر۔
کوئٹہ: سنول فال کے بعد سڑک پر پڑی برف کا منظر۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گورنر ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈپٹی کمشنر میں محسن رشید، ڈی پی او صادق علی ڈوگر شہر کے مختلف بازاروں میں تجاوزات ہٹانے اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈپٹی کمشنر میں محسن رشید اپنے آفس میں لگائی گئی کھلی کچہری میں عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
اسلام آباد: صوفی سنگر صنم ماروی امارات گروپ کی جانب سے ایگزیکٹو ممبرز کے لیے صوفی نائٹ گالا میں اپنے فن کا مظاہرہ کررہی ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت سپیئریر یونیورسٹی کے کانووکیشن میں بطور مہمان شریک ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پی ایس ایل میچوں کے انتظامات، ٹریفک پلان اور سکیورٹی امور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پی ایس ایل میچوں کے انتظامات، ٹریفک پلان اور سکیورٹی امور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل سانحہ ساہیوال بارے پریس کانفرنس کر رہے ہیں، مقتول خلیل احمد کے بھائی جیل احمد بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان لاہور کلیفٹ لپ اینڈ پیلٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں محنت کش بیگ فروخت کررہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں محنت کش مزدوری کے انتظا رمی بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: معمر محنت کش بارش کے دوران سائیکل پر خالی بوریاں لادھے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: خواتین چھتری تانے مری روڈ سے گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔
راولپنڈی: بارش کے باعث ٹرانسپورٹ کی کمی کے سبب شہری چھتری تانے گاڑی کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور: کرغستان کے سفیر ایرک بھشمبیو کی لاہور چیمبر آف کامرس آمد کے موقع پر صدر الماس حیدر، نائب صدر فہیم الرحمن سہگل و دیگر عہدیداران کا گروپ فوٹو۔
لاہور: کیمسٹ ایسوسی ایشن اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام چائنہ چوک میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ہیڈ کوارٹرز آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں پھول خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں جمع بارش کے پانی میں کوے موج مستی کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈپٹی ایڈٹیرسی این این عمر فاروق خان کی جانب سے بیرون ممالک سے آئے مہمانوں اور ضلع اٹک کے صحافیوں اور معززین علاقہ کے اعزاز میں ڈنر دینے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے میاں فرخ حبیب دار ارقم سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: سرگودھا یونیورسٹی میں منعقدہ نمائش کے موقع پر طالبات فن پارے دیکھ رہی ہیں۔
سرگودھا: سرگودھا یونیورسٹی میں منعقدہ نمائش کے موقع پر طالبات فن پارے دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: ایک شخص ٹوپیاں فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی آئین سازی کے حوالے سے کمیٹی کا اہم اجلاس ہو رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی آئین سازی کے حوالے سے کمیٹی کا اہم اجلاس ہو رہا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کسٹم اپریزمنٹ آفسیرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارت کیخلاف مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور: مینارٹی کوریج فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بھارتی جارحیت کیخلاف بین المذاہب ہم آہنگی اجلاس سے صدر عمانوئیل گلزار خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بارش کے دوران شہری اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار فیملی بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار بچوں نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں محنت کش بیگ فروحت کر رہے ہیں۔