Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 15 مئی 2009 کی تصاویر
اسلام آباد،جی سیون سیکٹر میں واقع مہاجر کیمپ میں سوات آپریشن ..
اسلام آباد،جی سیون سیکٹر میں واقع مہاجر کیمپ میں سوات آپریشن کے باعثنقل مکانی کرنیوالی ایک بچی کھانا کھا رہی ہے۔
جمعہ
15
مئی
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
سوات
جمعہ
15
مئی
2009
کی مزید تصاویر
رسالپور، وزیراعلی سرحد امیر حیدر خان ہوتی پنجاب کی طرف سے 150 ٹرکوں کا امدادی سامان وصول کرنے کے موقع پر وزیراعلی پنجاب کے ہمراہ ہیں۔
رسالپور، وزیراعلی سرحد امیر حیدر خان ہوتی پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف اور بلوچستان کے وزیراعلی نواب اسلم رئیسانی کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
رسالپور، وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی وزیراعلی سرحد امیر حیدر خان ہوتی کو متاثرین سوات، دیر، بونیر کیلئے 6 کروڑ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، مشیر خزانہ شوکت ترین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پیرس،فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی اپنے پاکستانی ہم منصب آصف زرداری سے ایلسی پیلس پہنچنے پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
مردان،جلالہ مہاجر کیمپ میں ایک خاتون اپنے بیمار بچے کو تھامے طبی امداد کیلئے انتظار کر رہی ہے۔
صوابی، اقوام متحدہ کے مہاجر کیمپ میں سوات سے نقل مکانی کر کے آنے والے متاثرہ خاندان کی ایک لڑکی برتن پانی سے دھو رہی ہے۔
صوابی، اقوام متحدہ کے مہاجر کیمپ میں سوا ت سے نقل مکانی کر کے آنے والے متاثرہ خاندن کے بچے پانی میں نہا رہے ہیں۔
صوابی، اقوام متحدہ کے مہاجر کیمپ میں سوا ت سے نقل مکانی کر کے آنے والے متاثرہ خاندان کے بچے اپنے سکول کی کلاس کا انتظار کر رہے ہیں۔