Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 18 مارچ 2019 کی تصاویر
راولپنڈی: سہالہ کالج میں منعقدہ60ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پولیس ..
راولپنڈی: سہالہ کالج میں منعقدہ60ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پولیس اہلکار شریک ہیں۔
پیر
18
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
پیر
18
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیرین مزاری سے ڈچ کی سفیرملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: کیپٹل سٹی پولیس چیف بی اے ناصر لاہور پولیس کی کار کردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب جاوید سلیمی پولیس کالج سہالہ میں اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے آفیسر کو سوینئر دے رہے ہیں۔
حیدر آباد: جائنٹ سیکرٹری الائنس ٹیچرز تنحواہیں نہ ملنے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: بدین کے رہائشی مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پاکستان تحریک انصاف کی ایم این اے نذہت پٹھان حیدر آباد ریلوے اسٹیشن کے دورہ کے موقع پر آفیشلز اور مسافروں سے بات چیت کررہی ہیں۔
حیدر آباد: کنٹرولر امتحانات حیدر آباد ایجوکیشن بورڈ مسرور احمد ضیاء احتجاجی کیمپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: جیے سندھ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اراکین گنشام بھیل کے قتل کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
حیدر آباد: ایجوکیشن بورڈ کے اہلکار مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: روات سٹیج کے رہائشی مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل فاطمہ جناح یونیورسٹی میں تصویری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل فاطمہ جناح یونیورسٹی کے زیر اہتمام آگاہی واک کی قیادت کررہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ انجینئرز ایسوسی ایشن کے اراکین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوپر روڈ کی طالبات ”گرین پاکستان“ آگاہی واک کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ میں ضلع انتظامیہ کے زیر اہتمام ”کلین پاکستان، گرین پاکستان“ آگاہی کیمپ لگایا گیا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے لیڈی ہیلتھ ورکز مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور: نیوزی لینڈ مسجد میں دہشت گردی کے بعد واپڈا ہاؤس کی عمارت پر قومی پرچمسر نگوں ہے۔
لاہور: مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے لیڈی ہیلتھ ورکز مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑے موٹر سائیکل لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: شہری لنڈا بازار سے پرانے کپڑے خرید رہے ہیں۔
لاہور: نیوزی لینڈ میں مسجد میں دہشتگردی کے بعد پنجاب اسمبلی کی عمارت پر قومی پرچم سر نگوں ہے۔
کوہاٹ: محنت کش سڑک کنارے دھوپ والی عینکیں فروخت کررہا ہے۔
کوہاٹ: محنت کش ہتھ ریڑھی پر سامان رکھے لیجا رہا ہے۔
لاہور: خواتین پرانے جوتے خریدنے میں مصروف ہیں۔
ڈیرہ اللہ یار: سپورٹس فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
ڈیرہ اللہ یار: سپورٹس فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے موقع پر علاقائی رکس پیش کیا جا رہا ہے۔
کوہاٹ: موسم بہار کی آمد پر کھلا پھول دلکش منظر پیش کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ایک محنت کش چینی بیلون فروخت کررہا ہے۔
کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی شمیم نقوی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ایک محنت کش چینی بیلون فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: نیوزی لینڈ میں مسجد میں دہشتگردی کے بعد صدارتی عمارت پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔
اسلام آباد: نیوزی لینڈ میں مسجد میں دہشتگردی کے بعد سپریم کورٹ کی عمارت پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔
اسلام آباد: نیوزی لینڈ میں مسجد میں دہشتگردی کے بعد سپریم کورٹ کی عمارت پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔
اسلام آباد: نیوزی لینڈ میں مسجد میں دہشتگردی کے بعد پارلیمنٹ کی عمارت پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔
اسلام آباد: نیوزی لینڈ میں مسجد میں دہشتگردی کے بعد پارلیمنٹ کی عمارت پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔
اسلام آباد: نیوزی لینڈ میں مسجد میں دہشتگردی کے بعد تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سر نگوں ہے۔
سوات: چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان مینگورہ بائی پاس روڈ پر دریائے سوات کے کنارے اور پشتون کی تعمیر کا جائزہ لے رہے ہیں۔
سوات: کمشنر سیکرٹری سید شریف کے اہلکار نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردی پر احتجاج کے بعد شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کوہاٹ: ضلع ناظم نسیم آفریدی کا علاقہ بڑھ میں فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
پشاور: ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان کو پمز کرکٹ کلب کٹ کی رونمائی کر رہے ہیں۔
پشاور: پمز کلب کے ڈائریکٹر انور خان ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر مطہیر نیاز رانا ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیاء اللہ بنگش سے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالکریم خان ملاقات کررہے ہیں۔
اٹک: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید شہزاد ندیم بخاری فتح جنگ میں قتل ہونے والے دو ڈاکٹروں کے قاتلوں کی گرفتاری کے بعد پرسی کانفرنس کر رہے ہیں۔ٍ
اوکاڑہ: صوبائی وزیر محنت انصر مجید خان اور میجر (ر) محمد غلام سرور صدر ویسٹ پنجاب صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سہالہ کالج میں منعقدہ60ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پولیس اہلکار شریک ہیں۔
راولپنڈی: سہالہ کالج میں منعقدہ60ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پولیس اہلکار شریک ہیں۔
راولپنڈی: سہالہ کالج میں منعقدہ60ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پولیس اہلکار شریک ہیں۔
راولپنڈی: سہالہ کالج میں منعقدہ60ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پولیس اہلکار شریک ہیں۔
راولپنڈی: سہالہ کالج میں منعقدہ60ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پولیس اہلکار شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور بشارت راجہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر و اربن ڈویلپمنٹ میں محمود الرشید ہفتہ صفائی مہہم کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کونسل ننکانہ صاحب میں پودا لگا رہے ہیں۔
شیخوپورہ: اسسٹنٹ کمشنر کو آرڈینیشن شبیر حسین بٹ یوم پاکستان کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر قصور صاحبزاد وسیمہ عمر سپورٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: مال روڈ پنجاب اسمبلی کے سامنے لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

قصور: صوبائی وزیر پاپولیشن ویلفیئر کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر ہفتہ صفائی مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پی پی147کے کو آرڈینیٹر عاصم میر کے بھتیجے اسامہ بن خالد کی دعوت ولیمہ کے موقع پر عزیزو اقارب کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: سہالہ کالج میں60ویں پاسنگ آؤٹ کی تقریب کے بعد آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سہالہ کالج میں60ویں پاسنگ آؤٹ کی تقریب کے اختتام پر آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کا دیگر پولیس افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: سہالہ کالج میں60ویں پاسنگ آؤٹ کی تقریب میں آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی پاسنگ آؤٹ پریٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سہالہ کالج میں60ویں پاسنگ آؤٹ کی تقریب میں آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی پاسنگ آؤٹ پریٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خصوصی افراد لیاقت باغ میں اپنے مطالبات کی منظوری کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: خصوصی افراد لیاقت باغ میں اپنے مطالبات کی منظوری کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: پابندی کے باوجود مریر وڈ کے میٹرو پلرز پر بینرز آویزاں ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، مری روڈ لیاقت باغ سے دھواں چھوڑنے والی گاڑی گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی کے علاقہ میں بچے لچھے خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: پیر ودھائی کے علاقہ میں ایک معمر محنت کش لچھے بنا رہا ہے جبکہ بچے خریدنے کے لیے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: مزدور ریڑھے پر بھاری لکڑی لادھے دھکا لگا رہے ہیں۔