Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 23 مارچ 2019 کی تصاویر
لاہور: یوتھ فارم فار کشمیر کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع ..
لاہور: یوتھ فارم فار کشمیر کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر نکالی گئی ریلی مال روڈ سے گزر رہی ہے۔
ہفتہ
23
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
یوم پاکستان
ہفتہ
23
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
لاہور:لاھرات کے وقت مینار پاکستان کا خوبصورت منظر۔
لاہور: مینار پاکستان کے احاطے میں منعقدہ جشن بہاراں فیسٹیول میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔

لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ امن میراتھن کے شرکاء منزل کی جانب گامزن ہیں۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ امن میراتھن میں شریک ایک نوجوان وٹرکری کا نشان بنا رہا ہے۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ امن میراتھن میں ایک بزرگ شہری بھی شریک ہے۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ امن میراتھن کے شرکاء منزل کی جانب گامزن ہیں۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ امن میراتھن کے شرکاء منزل کی جانب گامزن ہیں۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ امن میراتھن کے شرکاء منزل کی جانب گامزن ہیں۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ امن میراتھن کے شرکاء منزل کی جانب گامزن ہیں۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ امن میراتھن کے شرکاء منزل کی جانب گامزن ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، ملائیشین وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کا پاکستان ڈے کے موقع پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب میں شرکاء قومی ترانہ پڑھ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب میں شرکاء پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب مراد راس گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول گجرپورہ لاہور میں انرولمنٹ مہم2019ء کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد یوم پاکستان کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان یوتھ کونسل کے زیر اہتمام یوم پاکستان پر نکالی گئی ریلی میں شریک لڑکیاں1200فٹ لمبے قومی پرچم کے ہمراہ گورنر ہاؤس آ رہی ہیں۔
لاہور: پاکستان یوتھ کونسل کے زیر اہتمام یوم پاکستان پر1200فٹ پرچم کے ساتھ نکالی گئی ریلی گورنر ہاؤس پنچنے پر گورنر پنجاب کی اہلی پروین سرور، رکن اسمبلی مسرت چیمہ و دیگر شریک ہیں۔

لاہور: یوتھ فارم فار کشمیر کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر نکالی گئی ریلی ایجرٹن روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر عوامی رکشہ یونین، عوامی پاسبان کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی کنال روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا صدارتی ایوارڈز کی تقریب کے بعد صدارتی ایوارڈ حاصل کرنیوالوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اٹک: جشن بہاراں2019ء کے موقع پر گھوڑ سوار نیزہ بازی سے قبل اپنے گھوڑوں کو تیار کرنے کے لیے گراؤنڈ کا چکر لگا رہے ہیں۔

اٹک: جشن بہاراں2019ء کے موقع پر قائد اعظم سٹیڈیم میں منعقدہ نیزہ بازی میں گھوڑ سوار اپنے ہدف کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

اٹک: چیئرمین ضلع کونسل ایمان طاہر جشن بہاراں2019ء کے سلسلہ میں منعقدہ کڑھائی کے مقابلے میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالی خواتین کو نقد انعام اور سرٹیفکیٹ دے رہی ہیں۔

بیجنگ: یوم پاکستان کے موقع پر چین میں پاکستان ائیر فورس ٹیم ، پاکستانی سٹوڈنٹس اور کمیونٹی ممبران کو مشترکہ تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: یوم پاکستان کے موقع پر چینی ہوائی جہازوں کے ذریعے فضا میں رنگ بکھیرے جا رہے ہیں۔

اسلام آباد: شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات یوم پاکستان کے موقع پر مشترکہ پریڈ سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
اسلام آباد: ملائیشین وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمدJF-17ٹھنڈر کا معائنہ کر رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان بھی ہمراہ ہیں۔

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما و یوتھ ونگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری عبید الرحمن کی قیادت میں یوم پاکستان کے موقع پر1200فٹ کے پرچم کے ساتھ پیدل ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: ایک محنت کش عینکیں اور ٹوپیاں فروخت کر رہاہے۔
لاہور: سوسائٹی پاکستان کے عہدیداران جشن بہاراں2019ء پھول شو کی میزبانی کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: مسٹر اینڈ جونیئر مسٹر پنجاب کے سالانہ مقابلے میں شریک باڈی بلڈرز۔

اٹک: مشیر وزیر اعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم ریلوے پارک میں پودا لگا رہے ہیں۔
اوٹاوا: سینیٹر فیصل جاوید ندیم فنڈ میں عطیات جمع کرنے کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کے دستخط والا بال نیلامی کے لیے دکھا رہے ہیں۔
اوٹاوا: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ڈیم فنڈ میں عطیات جمع کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر موٹر سائیکل سوار نوجوان قومی پرچم لہراتے ہوئے جا رہے ہیں۔
لاہور: شہید جامع مسجد عرفان السلام میں یوم پاکستان کانفرنس سے پیر محمد عابد جلالی خطاب کر رہے ہیں، مولانا مجاہد عبدالرسول و دیگر بھی شریک ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش خواتین گدھا ریڑھی پر جارہی ہیں۔
لاہور: مقامی پارک میں نوجوان تاش کھیل رہے ہیں۔
لاہور: مقامی پارک میں کھلے ہوئے پھولوں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: ایک محنت کش گدھا ریڑھی پر الماریاں رکھے فیروز پور روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: کرشنا مندر میں ہندو برادری کے لوگ اپنے مذہبی تحوار، ہولی کے موقع پر مذہبی رسومات ادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کرشنا مندر میں ہولی تہوار کے موقع پر بچے تصویر بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: کرشنا مندر میں ہولی تہوار کے موقع پر ایک بچی سیلفی بنا رہی ہے۔

راولپنڈی: کرشنا مندر میں ہندو برادری کے لوگ اپنے مذہبی تحوار، ہولی کے موقع پر ایک دوسرے کو رنگ لرا ہے ہیں۔
راولپنڈی: کرشنا مندر میں ہندو برادری کے مذہبی تحوار، ہولی کے موقع پر پرساد تقسیم کیا جا رہا ہے۔

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکن کوٹ لکھپت جیل کے باہر ٹرین روک کر احتجاج کر رہے ہیں۔

لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے آئے کارکنوں نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر ٹرین کو روک رکھا ہے۔
لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل آمد پر کارکنوں نے مریم نواز کی گاڑی کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت اسلم اقبال ریسکیو1122کے زیر اہتمام کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت پودا لگا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت اسلم اقبال ریسکیو1122کے تحت کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے حوالے سے واک کی قیادت کر رہے ہیں۔