Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 30 مارچ 2019 کی تصاویر
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سالانہ انٹر نینشل کانفرنس ..
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سالانہ انٹر نینشل کانفرنس فیملی کون2019ء سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
30
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گورنر
پنجاب
ہفتہ
30
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: کہوٹہ کے رہائشی انصاف کے حصول کے لیے راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کہوٹہ کے رہائشی انصاف کے حصول کے لیے راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کہوٹہ کے رہائشی انصاف کے حصول کے لیے راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایوب پارک میں جشن بہاراں کے موقع پر منعقدہ پھولوں کی نمائش میں شہری پھول دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایوب پارک میں جشن بہاراں کے موقع پر منعقدہ پھولوں کی نمائش میں شہری پھول دیکھ رہے ہیں۔
جنوبی وزیرستان: کنیز بک آف ورلڈ میں نام درج کرنے والے محمد عرفان محسود جنہوں نے100پاؤنڈ وزن کے ساتھ12پش اپس کر کے ریکارڈ کائم کیا، محمد عرفان اس سے قبل17ریکارڈ قائم کر چکے ہیں۔

راولپنڈی: خواتین کی مقامی پارک میں منعقدہ پھولوں کی نمائش میں دلچسپی۔
راولپنڈی: شہریوں کی مقامی پارک میں منعقدہ پھولوں کی نمائش میں دلچسپی۔
راولپنڈی: صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سلیم شاہد مقامی پارک میں موسم بہار کی آمد کے موقع پر پھولوں کی نمائش کا ربن کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی اور ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید کے ہمراہ افسران و اہلکاروں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی: پانی کی قلت کے باعث شہری دور دراز سے پینے کا پانی بھرنے پر مجبور ہیں۔
کراچی: پانی کی قلت کے باعث شہری دور دراز سے پینے کا پانی بھرنے پر مجبور ہیں۔
اسلام آباد: پارلیمنٹری سیکرٹری برائے ایجوکیشن وجیہہ اکرم کا ٹیچرز اور طلبہ کے ہمراہ اسلام آباد ماڈل گرلز کالج کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پارلیمنٹری سیکرٹری برائے ایجوکیشن وجیہہ اکرم اسلام آباد ماڈل گرلز کالج کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر ایک طالبہ کو شیلڈ دے رہی ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ بار کے صدر امان اللہ کنرانی تحریک انصاف کے چیئرمین سیکرٹریٹ گارڈن ٹاؤن میں اپنے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، اعجاز احمد چوہدری سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ہونہار طالبہ کو ملاقات کے بعد نقد انعام دے رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا چوتھی سالانہ انٹر نیشنل ایل پی جی اور انرجی کانفرنس کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
میرپو ر: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان MDAاور مسلم ہینڈز کے تعاون سے انٹر نیشنل فٹبال اکیڈمی کا افتتاح کر نے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد علی رندھاوا اقلیتی برادری کے طلباء و طالبات میں تعلیمی سکالرشپ کے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا نوارالحق قادری سے سابق وزیر خواجہ فاروق احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری مولانا قاضی عبدالرشید، رکن عاملہ مولانا سعید یوسف خان، مولانا قاری عبدالمالک کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: کے پی سی ایس ڈبلیو کی رکن مس شمامہ ارباب صوبائی اسمبلی کے اراکین کو کمیشن کی کار کردگی اور مقاصد سے متعلق سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
رائیونڈ: ریلوے پولیس اہلکار چابی گم ہو جانے کے بعد لاک ماسٹر سے ملزم کو لگائی گئی ہتھکڑی کھلوا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری اور رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر اور پیپلز پارٹی لاہو رکے جنرل سیکرٹری اسرار بٹ ملاقات میں عوامی ایشوز پر مشترکہ جدو جہد کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری خطرناک طریقے سے پائپ پر چل کر نہر پار کر رہے ہیں۔
لاہور: موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی بچے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر استنبول چوک میں ایک بزرگ شہری فٹ پاتھ پر نصب بینچ پر آرام کررہا ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں سیر و تفریح کے لیے آئے بچے درختوں کی شاخوں کے ساتھ موج مستی کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمدپروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے دھرنے میں خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور:72ویں پنجاب گیمز2019ء کی تیاریوں کے سلسلہ میں خواجہ سراء پنجاب سٹیڈیم میں رسہ کشی مقابلے کے لیے پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ندیم سرور پنجاب سڈیڈیم میں ڈی جی پروٹوکول اسجد غنی طاہر کو72ویں پنجاب گیمز2019ء کے انتظامات سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: مقامی پارک میں بچے سلائیڈ لے رہے ہیں۔
لاہور: عالمی یوم الرض فلسطین کے موقع پر اندرون شہر لاہور کے مقامی پارک میں عثمان محی الدین اور صاحبزادہ ایوب آزاد شہدا فلسطین کی یاد میں پودا لگانے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت مادھو لعل حسین(رح) کے سالانہ عرس کے موقع پر زائرین چراغ جلا رہے ہیں۔
لاہور: حضرت مادھو لعل حسین(رح) کے سالانہ عرس کے موقع پر ایک کاریگر قتلمہ تیار کر رہا ہے۔
لاہور: حضرت مادھو لعل حسین(رح) کے سالانہ عرس کے موقع پر ملنگ دھمال ڈال رہے ہیں۔
لاہور: حضرت مادھو لعل حسین(رح) کے سالانہ عرس کے موقع پر ملنگ دھمال ڈال رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش خطایاں فروخت کررہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نذیر چوہان اپنے اعزاز میں پارٹی رہنما میاں جاوید علی کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاسنگ آؤٹ پریٹ کے موقع پر رینجرز اہلکار عملی تربیت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایمرا کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کے کھلاڑیوں کا صدر ایمرا آصف بٹ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: اقراء اسلامک سکول سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر نمایاں پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلباء و طالبات کا مفتی محمد نعیم جاوید نوری، مولانا محمد علی نقشبندی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پاسنگ آؤٹ پریٹ کے موقع پر رینجرز اہلکار عملی تربیت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی اور ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید کے ہمراہ افسران و اہلکاروں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پوزیشن حاصل کرنے والے کیڈٹ کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ہیلی کاپٹر سے پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
گھوٹکی: وزیر اعظم عمران خان گھوٹکی جلسہ عام کے موقع پر شرکاء کے نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: سیٹلائٹ ٹاؤن میں محنت کش ایک گاڑی والے کو غبارے فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: سیٹلائٹ ٹاؤن میں محنت کش بچوں کے کھلونے اور غبارے سجائے گاہکوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: خیابان سر سید میں پانی کی بند کے باعث بچے دور دراز سے پینے کا صاف پانی لا رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش اپنی اونٹنی کے ہمرا دودھ فروخت کے لیے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کے دوران کوہلو اور سبی کے پہاڑی علاقوں سے برآمد ہونیوالا اسلحہ۔
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک خواتین کا صحافت میں کردار ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور دیگر حضرت مادھو لال حسین (رح) کے مزار پر چادر پوشی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالیہ سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت، صنعت و پیداوار، ٹیکسٹائل و سرمایا کاری عبدالرزاق داؤد پٹاک کے زیر اہتمام تجارت کے فروغ کے لیے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت، صنعت و پیداوار، ٹیکسٹائل و سرمایا کاری عبدالرزاق داؤد پٹاک میں انٹر پرینوشپ ٹریننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت، صنعت و پیداوار، ٹیکسٹائل و سرمایا کاری عبدالرزاق داؤد پٹاک میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور دیگر حضرت مادھو لال حسین (رح) کے مزار پر چادر پوشی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ کی حضرت مادھو لعل حسین (رح) کے عرس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے آمد پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان آل آزاد کشمیر بین الجامعاتی تقریری مقابلے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم عمران خان باغ ابن قاسم میں شجر کاری مہم کے تحت پودا لگا رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم عمران خان کراچی ٹرانسفارمیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم عمران خان کراچی ٹرانسفارمیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
گھوٹکی: وزیر اعظم عمران خان گھوٹکی جلسہ کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
گھوٹکی: وزیر اعظم عمران خان جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
گھوٹکی: وزیر اعظم عمران خان جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
گھوٹکی: وزیر اعظم عمران خان جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔