Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 28 اپریل 2019 کی تصاویر
پشاور: آل پاکستان ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کی ..
پشاور: آل پاکستان ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کی کھلاڑی سائرہ ریٹرن شارٹ کھیل رہی ہے۔
اتوار
28
اپریل
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
ٹینس
کھیل
اتوار
28
اپریل
2019
کی مزید تصاویر
ملتان: نشاط ہائی سکول اور خانپور مرال ہائی سکول کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے آسٹریلین فٹبال میچ کا منظر۔
ملتان: نشاط ہائی سکول اور خانپور مرال ہائی سکول کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے آسٹریلین فٹبال میچ کا منظر۔
ملتان: نشاط ہائی سکول اورکمپری ہینسو ہائی سکول کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے فٹبال میچ کا منظر۔
گلگت: لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام خواتین کی مختلف سٹالز پر رکھی گئی اشیاء میں دلچسپی۔
گلگت: لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام خواتین کی مختلف سٹالز پر رکھی گئی اشیاء میں دلچسپی۔
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان اپنے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان چینی صدر شی چن پنگ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بیجنگ: پاکستان وزیر اعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ اپنے وفود کے ہمراہ مذاکرات کررہے ہیں۔
پنسلوینیا: امرکہ میں یونیورسٹی آف پٹسبرگ پنسلوینیا کی گریجوایشن تقریب کے موقع پر سکالر شپ ہولڈرز طلباء و طالبات کا اساتذہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ ملاقات کے لیے آ رہے ہیں۔
بیجنگ: چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ اور وزیر اعظم عمران خان اپنے وفود کے ہمراہ مذاکرات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کے ورکرز شہر کی تزئین و آرائش کے کام میں مصروف ہیں۔
بیجنگ: پاکستان وزیر اعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ اپنے وفود کے ہمراہ مذاکرات کررہے ہیں۔
مظفر آباد: محکمہ جنگلات کی نا اہلی کے باعث سیاحتی مقام سیری کوٹ میں نایاب اور قیمتی درخت کاٹ لئے گئے۔
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان وزیر داخلہ کے دورہ سے قبل پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے دورے سے ایک روز قبل آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کو بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے دورے سے ایک روز قبل آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کو بریفنگ دی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث وارث خان کے تاجروں کی طرف سے گزرنے والوں کو مشروب پلایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کی طرف سے نواز شریف پاک میں جشن راولپنڈی کے موقع پر شہری جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور پاکستان میں چین کے سفیر ایم ایل ون کے ڈیکلیریشن برائے پریلمنری ڈیزائن پر دستخط کررہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان اور چین کے وزیر اعظم لی چی کیانگ بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی: صادق آباد ٹریفک چوکی کے باہر ریسکیو اہلکار موٹر سائیکل لگائے دوران ڈیوٹی چوکی میں بیٹھے گپ شپ میں مصروف ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید واٹر سپلائی کی مانیٹرنگ کے لیے مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے آغاز سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: سرگودھا روڈ پر گرمی کی شدت اور مچھروں سے بچاؤ کے لیے مچھردانیاں ، دھوپ سے بچاؤ کے چشمے اور کپڑے کے رومال فروخت کے لیے رکھے گئے ہیں۔
اٹک: بلدیہ اٹک کے زیر اہتمام سپورٹس گالا پروگرام کے تحت ایک خاتون دوسری خاتون کو مہندی لگا رہی ہے۔
تونسہ شریف: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو بزدار قبیلے کا سربراہ مقرر کیے جانے پر ان کی دستار بندی کی جا رہی ہے۔
اٹک: بلدیہ اٹک کے زیر اہتمام سپورٹس گالا پروگرام کے تحت ایک خاتون دوسری خاتون کو مہندی لگا رہی ہے۔
اٹک: اسسٹنٹ کمشنر حرا رضوان سپورٹس گالا پروگرام میں مہندی میں حصہ لیکر اول پوزیشن حاصل کرنے والی خاتون کو شیلڈ دے رہی ہیں۔
اٹک: بلدیہ اٹک کے زیر اہتمام سپورٹس گالا پروگرام کے تحت ایک خاتون اپنے ہاتھوں پر مہندی لگا رہی ہے۔
اٹک: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب سید یاور بخاری اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔