Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 1 مئی 2019 کی تصاویر
لاہور: پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالے ..
لاہور: پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی کینال روڈ سے گزر رہی ہے۔
بدھ
1
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
بدھ
1
مئی
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے کنونش سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے کنونش میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے کنونش کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے کنونش کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے کنونش سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے کنونشن میں شریک ایک خاتون رہنما پارٹی پرچم لہرا رہی ہے۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے کنونشن میں ایک خاتون کارکن پارٹی رہنما مسرت جمشید چیمہ کے ہمراہ سیلفی بنارہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال چشتیہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام نادار افراد میں رمضان راشن پیکج تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید شیر گڑھ اوکاڑہ کے گندم خریداری مرکز میں کسانوں کا باردانہ کی فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ننکانہ صاحب: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار واربٹن میں لیبر کالونی کے افتتاح کے بعد بزرگ خاتون کو صحت انصاف کارڈ دے رہے ہیں۔
ننکانہ صاحب: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار واربٹن میں محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر لیبر کالونی کے افتتاح کے بعد فلیٹس کے الاٹمنٹ لیٹر تقسیم کر رہے ہیں۔
ننکانہ صاحب: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار واربٹن میں محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر لیبر کالونی کے افتتاح کے بعد فلیٹس کے الاٹمنٹ لیٹر تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق سے پارٹی کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
گلگت: مزدوروں کے عالمی دن سے بے خبر ایک مزدور کام میں مصروف ہے۔
گلگت: مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر مزدور سڑکے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
گلگت: مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر مزدور سڑکے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
بہاولپور: مزدوروں کے عالمی دن سے بے خبر ایک مزدور بھٹہ پر اینٹی بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: خانہ بدوش مرد اور عورت اونٹنی کا دودھ فروخت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے بادل خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے بادل خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدوروں کے عالمی دن سے بے خبر ایک معمر مزدور دیہاڑی کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
اسلام آباد:26ویں میل اور9ویں فی میل نیشنل جوڈو چمپئن شپ کے موقع پر کھلاڑیوں کا ایک انداز۔

اسلام آباد:26ویں میل اور9ویں فی میل نیشنل جوڈو چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کا آفیشلز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد:26ویں میل اور9ویں فی میل نیشنل جوڈو چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کا آفیشلز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ملتان: پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ریلی نکالی جار ہی ہے۔
ملتان: پاسبان رکشہ، ٹیکسی ڈرائیورز یونین کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
ملتان: محنت کش لیبر یونین کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
پشاور: ڈائریکٹر عورت فاؤنڈیشن شبینہ ایاز کا وساکھی میلے کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام وساکھی میلے کے موقع پر سکھ نوجوان اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام وساکھی میلے کے موقع پر سکھ نوجوان اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام وساکھی میلے کے موقع پر سکھ کمیونٹی کے افراد مذہبی عبادت کرتے ہوئے۔
پشاور: عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام وساکھی میلے سکھ بچے روایتی لباس پہنے ہوئے شریک ہیں۔
سرگودھا: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کا دورہ کر رہے ہیں۔
بنوں: یوم مئی کے موقع پر پولیس کی جانب سے مزدوروں میں فوڈ پارسل تقسیم کیا جا رہا ہے۔
سوات: چیئرمین ڈیڈیک فصل حکیم خان رحیم آباد یوم مزدور کے موقع پر واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
بنوں: آل پاکستان جشن بہاراں فٹبال میلے کے اختتام پر ڈی آئی جی عبداللہ خان، ڈی پی او یاسر آرفریدی اور ایم این اے زاہد اکرم درانی کا کمائنڈ ممش خیل کی ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
بنوں: نجی سکول کے طلبہ یوم مزدور کے حوالے سے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: پیپلز پارٹی پشاور کے زیر اہتمام بڑپتی مہنگائی پر حکومت کیخلاف احتجاج کیاجا رہا ہے۔
سرگودھا: قصبہ قائد آباد سے سیکسر روڈ پر گرڈ اسٹیشن کے قریب گندم سے بھری ٹرالی کو آگ لگی ہوئے ہے، جس سے غریب کسان کی سال بھر کی محنت جل کر خاکستر ہو گئی۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری زینت شاہوانی سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں تیر اندازی کے کھیلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی پلیئر کو شیلڈ پہنا رہی ہیں۔
کوئٹہ: آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پر لالا سلطان محمد خان، عبدالستار کی قیادت میں جلوس شارع اقبال سے گزر رہا ہے۔
کوئٹہ: پاکستان ورکرز کنیڈریشن بلوچستان (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پر حاجی رمضان اچکزئی، خان زمان اور دیگر کی قیادت میں جلوس ایدھی چوک سے گزر رہاہے۔
کوئٹہ: پاکستان ورکرز کنیڈریشن کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پر حسن بلوچ، علی بخش جمالی، دادا محمد بلوچ، عبدالسلام بلوچ کی قیادت میں جلوس چمن پھاٹک سے گزر رہاہے۔
کوئٹہ: پاکستان مائنز ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پر صدر نور محمد کی قیادت میں جلوس زرغون سے گزررہا ہے۔
ٓفیصل آباد: یکم مئی کے موقع پر مزدور ڈے کے حوالے سے پاسبان موومنٹ کے کارکنان چنیوٹ بازار سے کچہری چوک ریلی نکال رہے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او کی پریس کانفرنس کے موقع پر فتح جنگ میں پانچ سالہ بچے کے قاتل مولوی کو مڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔
اٹک: ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری فتح جنگ میں پانچ سالہ بچے کو قتل کرنے والے مولوی کی گرفتاری پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اٹک: یکم مئی کے موقع پر مزدور اپنے حقوق کے لیے ریلی نکال رہے ہیں۔
راولپنڈی: مزدور ڈے کے حوالے سے آئل ٹینکر کی راجہ سعید جنجوعہ کی قیادت کی قیادت میں جی ٹی روڈ سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کے اہلکار میٹروپل کے نیچے کیاری بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک پھل فروش نے اپنی ریڑھی پر خربوزے فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: سڑک کنارے ایک محنت کش نے مچھردانیاں فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: مزدور ڈے کے موقع پر واپڈا ملازمین کی ریلی پریس کلب سے گزر رہی ہے۔
لاہور: پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیراہتمام یوم مئی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی میں ایک بزرگ گلی میں روڈیاں ڈالے مہنگائی کے خلاف احتجاج کررہا ہے۔
لاہور: اولڈ ایج ورکرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی مال روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور: پاکستان لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی میں شریک کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی سے جنرل سیکرٹری ایم ظہور اعوان خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل لیبر فیڈریشن لاہور زون کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی میں شریک کارکن نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: اولڈ ایج ورکرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی مال روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور: ڈومیسٹک ورکرز یونین کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی میں شریک خواتین نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر نکالی گئی ریلی میں شریک کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش مال روڈ پر کھانے پینے کی اشیاء فروخت کر رہا ہے
لاہور: ریلوے لیبر یونین متحد ریل مزدور اتحاد کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی میں شریک کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: ریل مزدور اتحاد کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی میں شریک کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان ورکر فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی کینال روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور: ریلوے ورکرز یونین کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی میں شریک کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: فیروز پو روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: سرحد پر باڑ لگانے کے دوران افغانستان سے ہونیوالے دہشت گرد حملے میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے لانس نائیک نذیر اور سپاہی امداد کی فائل فوٹو۔
راولپنڈی: سرحد پر لگائی جانیوالی باڑ کا منظر، باڑ لگانے کے دوران افغانستان سے ہونیوالے دہشتگرد حملے میں3اہلکار شہید،7زخمی ہوئے۔
راولپنڈی: سرحد پر لگائی جانیوالی باڑ کا منظر، باڑ لگانے کے دوران افغانستان سے ہونیوالے دہشتگرد حملے میں3اہلکار شہید،7زخمی ہوئے۔