Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 3 جولائی 2009 کی تصاویر
پشاور،جلوزئی مہاجر کیمپ میں آپریشن سے متاثرہ افراد اپنے ..
پشاور،جلوزئی مہاجر کیمپ میں آپریشن سے متاثرہ افراد اپنے زخمی بچوں کے ہمراہ فوجی ہسپتال کے باہر اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔
جمعہ
3
جولائی
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پشاور
جمعہ
3
جولائی
2009
کی مزید تصاویر
گالے،پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی کل ہونیوالے ٹیسٹ میچ سے قبل پریکٹس کر رہے ہیں جبکہ ایک کمانڈو الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور،تحریک انصاف کے قائد عمران خان دیگر کارکنوںکے ہمراہ لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
لاہور، جماعت اسلامی کے زیر اہتمام لیاقت بلوچ، ڈاکٹر وسیم اختر اور امیر العظیم کی قیادت میں لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور امریکی مداخلت کیخلاف ریلی نکال کر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اسلام آباد میں گرلز کالج کے کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
بونیر،آپریشن سے بعد واپس لوٹنے والا ایک شخص گزر بسر کیلئے لکڑیاںاکھٹی کر رہا ہے۔
مردان،بونیر میں واپسی کے دوران ایک شہری نے اپنے چہرے کو مٹی اور گردوغبار سے بچانے کیلئے کپڑے سے ڈھکا ہوا ہے۔
گالے،سری لنکن ٹیم کے کھلاڑی کل پاکستان کیخلاف شروع ہونیوالے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پریکٹس میں مصروف ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو اداکارہ وینا ملک متاثرین سوات کیلئے امدادی چیک پیش کر رہی ہیں۔