Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 20 مئی 2019 کی تصاویر
لاہور: شہری سستے رمضان بازار میں چینی خریدنے کے لیے قطار ..
لاہور: شہری سستے رمضان بازار میں چینی خریدنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
پیر
20
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
20
مئی
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: رمضان بازار میں سستا آٹا خریدنے کے لیے خواتین قطار بنائے کھڑی ہیں۔
لاہور: شادمان سستے بازرا سے شہری پکوڑیاں خرید رہے ہیں۔
لاہور:خواتین شادمان سستے رمضان بازار سے سبزیاں خرید رہی ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے احاطے میں نوجوان سیلفی لے رہے ہیں۔
لاہور: ایک خاتون امرود خرید رہی ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے احاطے میں ایک شہری موبائل پر بچوں کی تصویر بنا رہا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے احاطے میں بچیاں کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ شادباغ رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر سبزیوں کی قیمتوں بارے پوچھ رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ شادباغ رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر اشیاء خوردو نوش کے معیار کا جائزہ لے رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔
لالہ موسیٰ: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دووست محمد مزاری پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ سے انکے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
لاہور: شادمان سستے بازار میں خریداری کے لیے آنے والے شہری کی چکنگ کی جا رہی ہے۔
لاہور: شادمان سستے بازار سے ایک شہری خریداری کر رہا ہے ۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف کاریگر ڈوپٹوں کی رنگائی کر رہا ہے۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف کاریگر ڈوپٹوں کی رنگائی کر رہا ہے۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف کاریگر ڈوپٹوں کی رنگائی کر رہا ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی میں کاریگر چوڑیاں پیک کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: باغ سرداراں میں مزدور درخت کے سائے تلے ریڑھے پر سو رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ شکایت سیل کے چیئرمین ملک اسد علی کھوکھر ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے جرمنی کی توانائی کمپنی الباء گروپ کے نمائندے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری کابینہ کمیٹی برائے گندم خریداری کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میں صوبائی وزیر صنعت و انسانی وسائل انصر مجید خان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میں ہیپا ٹائٹس کے تدارک کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر یاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل مشائخ کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ ”شہدائے داتا گنج بخش علی ہجویری کانفرنس“ سے پیر سید جمیل الرحمان چشتی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان سنٹرل پولیس آفس لاہور میں ڈولفن فورس کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے کے لیے سڑک کنارے بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ملاقات کر رہے ہیں، وزیر خارجہ نے وزیر اعظم کو اپنے دورہ کویت کے دوران کویتی قیادت سے ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
لاہور: محنت کش افطاری کے لیے سموسے اور رول پٹیاں بنانے میں مصروف ہیں۔
ملتان: سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے اہلکار نئے پائپ لائن بچھانے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے خربوزے سجا رہاہے۔
حیدر آباد: محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
حیدر آباد: بچے مرغا پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: مزدور اونٹ ریڑھے پر اوور لوڈنگ کیے جا رہے ہیں جو کسی حادثے کاسبب بن سکتاہے۔
حیدر آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جوتے سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری جوتے پسند کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے لیڈیز کپڑے سجا رہا ہے۔
حیدرآباد: عید الفطر کی آمد کے موقع پر محنت کش چوڑیاں بنا رہا ہے۔
فیصل آباد: گمٹی چوک کے قریب کھلا مین ہول انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
فیصل آباد: شہری بڑی تعداد سٹیٹ بینک آف پاکستان کے باہر فریش کرنسی نوٹ حاصل کرنے کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
فیصل آباد: موٹر سائیکل سوار خطرناک انداز سے لکڑی کا دروازہ لیے جا رہے ہیں، جو کسی حادثے کاس بب بن سکتا ہے۔
ہنزہ: خواتین کارپینٹر فرنیچر تیار کرنے میں مصروف ہیں۔
ہنزہ: خواتین کارپینٹر فرنیچر تیار کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: عیدالفطر کی آمد کے پیش نظر محنت کش جوتے بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: بوہڑ بازار میں فٹ پاتھ پر پارک کی گئی موٹر سائکلیں جن کے باعث گزرنے والوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نوجوان نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: ہیوی مشینری کے ذریعے نالہ لئی کی صفائی کا کام جاری ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو آرٹسٹ منصور راہی پینٹنگ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہواوے کمپنی کے صدر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے کامرس عبدالرزاق داؤد ، سے اسلام ریپبلک آف بلغاریا کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: سیکرٹری کامرس سردار احمد نواز سکھیرا برٹش ہائی کمشنر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری عبدالرزاق داؤد سے(KIA LUCKY)موٹرز کے سی ای او کی کیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خوراک محمد محبوب سلطان سے اسلامک ریپبلک آف بلغاریا کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک مزدور کھدائی کے کام میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے بادلوں کا دلکش منظر۔
اسلام آباد: درخت پر بیٹھا پرندہ خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔