اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ملاقات کر رہے ہیں، وزیر خارجہ نے وزیر اعظم کو اپنے دورہ کویت کے دوران کویتی قیادت سے ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود ..

پیر 20 مئی 2019

پیر 20 مئی 2019 کی مزید تصاویر