Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 23 مئی 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر آئی سی سی آئی احمد حسن مغل تاجر برادری کے ..
اسلام آباد: صدر آئی سی سی آئی احمد حسن مغل تاجر برادری کے وفد کے ساتھ چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
23
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آئی سی سی
سی ڈی اے
جمعرات
23
مئی
2019
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: دن بدن ڈالر کی بڑھتی قیمت کے باعث شہری بائیکاٹ کرتے ہوئے ڈالر کو آگ لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: دن بدن ڈالر کی بڑھتی قیمت کے باعث شہری بائیکاٹ کرتے ہوئے ڈالر کو آگ لگا رہے ہیں۔
حب: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے والد کے انتقال پر فاتحہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو خبیب کالج راڑہ میں سائنس لیبارٹی کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان ایس او ایس ویلیج سنڈگراں میں قائم سکول کی طالبات سے گفتگو کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر قصور محمد اظہر حیات مختلف محکموں کی کارکردگی کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: اسسٹنٹ کمشنر قصور عفت النساء ڈینگی آگاہی واک کی قیادت کر رہی ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر قصور محمد اظہر حیات ڈی پی ایس قصور بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمدس رور سابق ممبر اسمبلی آجا سم شریف کی رہائشگاہ پر ان کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: غیر ملکی باشندے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش بچہ کورے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
لاہور: ایک خانہ بدوش خاندان چنگچی رکشے پر سوار اپنی منزل کی تلاش میں رواں دواں ہے۔
لاہور: ریلوے مزدور کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکنان پارٹی قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے کوٹ لکھپت جیل کے باہر جمع ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر آئی ڈیب آفس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر آئی ڈیب آفس میں ڈے کیئر سنٹر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر جنگلات ، وائلڈ لائف و فشریز محمد سبطین خان محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین ایگزیکٹو کونسل طاہر بشیر چیمہ صوبہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کے ضمن میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب مینٹل ہیلتھ اتھارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب آرگنز ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد گنگا رام ہسپتال کے مسافر خانے میں مسافر سے سہولیات بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تجارت میاں اسلم اقبال رمضان بازار میں صارفین میں کپڑے کے تھیلے تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال رمضان بازار کے دورے کے موقع پر فروٹ کی کوالٹی چیک کر رہے ہیں۔
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کارکنوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر قصور محمد اظہر حیات مختلف محکموں کی کارکردگی کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان سے عوامی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سینئر وزیر حکومت چوہدری طارق فاروق ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد بازار سے افطاری کا سامان خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد بازار سے افطاری کا سامان خرید رہے ہیں۔
کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ میں زیر تعلیم افسران اور سٹاف کورس2018-19کے اساتذہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: اونٹ ایک کھیت سے چارا کھا رہے ہیں۔
ملتان: کسان ٹریکٹر کی مدد سے کھیت ہموار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا منظر۔
اسلام آباد: وزیر عظم کے معاون خصوصی برائے کامرس ، ٹیکسٹائل انڈسٹری و پیداواراینڈ انویسٹمنٹ عبدالرزاق داؤد ایک اجلاس میں شریک ہیں وفاقی وزیر برائے پاور سیکٹر عمر ایوب بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: وزیر عظم کے معاون خصوصی برائے کامرس ، ٹیکسٹائل انڈسٹری و پیداواراینڈ انویسٹمنٹ عبدالرزاق داؤد سے ایپٹما کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر عظم کے معاون خصوصی برائے کامرس ، ٹیکسٹائل انڈسٹری و پیداواراینڈ انویسٹمنٹ عبدالرزاق داؤد سے کوریا کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
گلگت: پہاڑوں پر پڑی برف دلکش منظر پیش کر رہی ہے۔
گلگت: چرواہا اپنی بھیڑ بکریاں چرا رہا ہے۔
لاہور: چیئرمین ایگزیکٹو کونسل چوہدری طاہر بشیر چیمہ صوبائی وزیر سمیع اللہ چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین خریداری کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: پولیس اہلکار نیو کلاتھ مارکیٹ میں گشت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین چوڑیاں پسند کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین چوڑیاں پسند کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: عید الفطر کی آمد کے حوالے سے مقامی کارخانے میں سویاں تیار کی جا رہی ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش کھنہ پل کے ہمراہ گھاس لگانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: رحیم آباد پل میں پرندوں کے خوبصورت گھونسلوں کا منظر۔
راولپنڈی: محنت کش سائیکل پر سٹول رکھے فروخت کے لیے پھیری لگا رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک وارڈن اپنے ساتھی اہلکاروں میں افطاری کی اشیاء تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: دکاندار برف فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: جامعہ مسجد میں نمازی دوپہر کے وقت آرام کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کے لیے پانی بھر کر لیجا رہے ہیں۔
نامعلوم جگہ پر شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے دلکش بادلوں کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے دلکش بادلوں کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی اے اہلکار گرین بیلٹ پر لگے گھاس اور پودوں کوپانے لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈھولچی شہریوں کو سحری کے وقت ڈھول بجا کر جگا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک درخت پر چیلوں کا جھنڈ بیٹھا ہوا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ وارث خان کے باہر گاڑیاں و موٹر سائیکل کھڑے کھڑے ناکارہ ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی کارخانے میں کاریگر عیدالفطر کے لیے سویاں بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی کارخانے میں کاریگر عیدالفطر کے لیے سویاں بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: موتی بازار میں خواتین عید کے لیے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: موتی بازار میں خواتین عید کے لیے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: موتی بازار میں خواتین عید کے لیے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: موتی بازار میں خواتین عید کے لیے جیولری خرید رہی ہیں۔