Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 30 مئی 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایسوسی ایشن آف دی ..
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ کا وفد ملاقات کرر ہا ہے۔
جمعرات
30
مئی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
صدر مملکت
ڈاکٹر
عارف علوی
جمعرات
30
مئی
2019
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری خریداری کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: عید کی تیاریوں میں مصروف خاتون جیولری خرید رہی ہے۔
کوئٹہ: عید کی تیاریوں میں مصروف خاتون جیولری پسند کر رہی ہے۔
کوئٹہ: عید کی تیاریوں میں مصروف خاتون جیولری پسند کر رہی ہے۔
اسلام آباد: پیٹر جیکب چیئرمین پبلک کمیشن فارمائنارٹی رائٹس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سینٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سے نارتھ ایٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (NATO)کے افغانستان میں سینئر نمائندہ سر نکولس کے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نارتھ ایٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (NATO)کے افغانستان میں سینئر نمائندہ سر نکولس کے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے ہمشیرہ فریال تالپور10جون تک ضمانت میں توسیع کے بعد کورٹ سے باہر آ رہی ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اپنی بیٹی آصفہ کے ہمراہ بینکنگ کورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکن پارٹی قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لئے کوٹ لکھپت جیل کے باہر جمع ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوام کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوام کوٹ لکھپت جیل میں اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: لڑکے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: ایک شہری نہر کنارے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے اپنے اوپر پانی ڈال رہا ہے۔
مدینہ منورہ: وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر مدینہ منورہ پہنچنے کے بعد ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
مدینہ منورہ: وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر مدینہ منورہ پہنچنے کے بعد ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
مدینہ منورہ: وزیر اعظم عمران خان کا سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر مدینہ منورہ پہنچنے پر ائیر پورٹ پر استقبال کیا جا رہا ہے۔
سیالکوٹ: وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن پنجاب چوہدری محمد اخلاق گورنمنٹ علامہ اقبال ہسپتال کے دورہ کے موقع پر مریضوں سے علاج معالجہ بارے پوچھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فنانس، ریونیو اینڈ اکنامک افیئرز ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے چینی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے کامرس، ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے کامرس، ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے کامرس، ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے کامرس ، ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤ، معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور: اسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ عدنان بدر وحدت کالونی رمضان بازار میں کپڑے کے بیگز تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر علی زیدی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کوریڈل بل پاکستان کے برانڈ سٹوڈنٹ منیجر مجتبیٰ شاہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ویل چیئرٹی ٹونٹی کرکٹ ایشیاء کپ جیتنے والے قومی کھلاڑیوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و بلدیات راجہ بشارت قائد اعظم لائبریری کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل پنجاب انصر مجید خان محکمہ لیبر میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شدید گرمی کے باعث بجلی کا لوڈ زائد ہونے پر سٹی صدر روڈ پر ٹرانسفارمر کو لگنے والی آگ سٹی ڈسٹرکٹ کا اہلکار بجھانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: سٹیلائٹ ٹاؤن کمرشل مارکیٹ شاپنگ کے آگے کھڑی موٹر سائیکلوں نے پیدل چلنے والوں کا راستے بلاک کر رکھا ہے۔
راولپنڈی: سٹیلائٹ ٹاؤن کمرشل مارکیٹ شاپنگ کے آگے کھڑی موٹر سائیکلوں نے پیدل چلنے والوں کا راستے بلاک کر رکھا ہے۔
ملتان: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین چوڑیاں خرید رہی ہیں۔
ملتان: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین چوڑیاں خرید رہی ہیں۔
ملتان: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین جوتے خرید رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم سے رکشہ مینوفیکچرر کمپنی کا وفد ملاقات کر رہاہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیوڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: محنت کش پھیری لگا کر موسمی پھل (ڈوڈی) فروخت کررہا ہے۔
لاڑکانہ: ٹوریفک پولیس کی نا اہلی نوجوان خطرناک انداز سے موٹر سائیکل چلا رہے ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بھی کا سویٹ ہوم کی فاتحہ کرکٹ ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پھنیاں سجا رہا ہے ۔
پشاور: عید کی تیاریوں میں مصرو ف دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چوڑیاں سجا رہا ہے۔
پشاور: عید کی تیاریوں میں مصرو ف شہری کینٹ بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
پشاور: عید کی تیاریوں میں مصروف درزی کپڑے سلائی کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
فیصل آباد: بھیڑی بکریاں وغیرہ گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے درخت کے سائے تلے بیٹھی ہیں۔
فیصل آباد: مزدور گھوڑا ریڑھی اور گدھا ریڑھی پر لکڑیاں لادھے جا رہے ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین ریشم بازار سے جوتے خرید رہی ہیں۔
حیدر آباد: مقامی کارخانے میں مزدور چوڑیاں مارکیٹ میں سپلائی کے لیے پیک کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: عید اپنے پیاریوں کے ساتھ منانے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کے رش کا منظر۔
حیدر آباد: عید اپنے پیاریوں کے ساتھ منانے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے مسافر قطار میں کھڑے ہیں۔
سرگودھا: زبیدہ آغا آرٹ گیلری میں پہلی نیشنل تصویری نمائش کے موقع پر خواتین کی دلچسپی۔
سرگودھا: زبیدہ آغا آرٹ گیلری میں پہلی نیشنل تصویری نمائش کے موقع پر خواتین کی دلچسپی۔
سرگودھا: وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا ڈاکٹر اشتیاق احمد زبیدہ آغا آرٹ گیلری کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری رمصان سستا بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
سکردو: شام کے وقت پہاڑوں کا خوبصورت منظر۔
مدینہ: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد روضہ رسول ﷺ پر حاضری دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری باڑہ بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار جیولری خرید رہی ہیں۔
فیصل آباد: انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال کے مین گیٹ کے سامنے گارڈ کیجانب سے رکشہ ڈرائیور کے خلاف ڈرائیوروں نے سڑک کے درمیان رکشے کھڑے کر کے ٹریفک بلاک کر رکھی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار سے چیئرمین نیشنل وکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن سید جاوید حسن ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزااور مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بپی سویٹ ہوم کے بچوں کے ہمراہ پودا لگانے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایم پی اے شہر یار خان ملاقات کر رہے ہیں۔