اٹک: سابق چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کر رہی ہیں انہوں نے یہ دورہ سانحہ ساہیول کی روشنی میں کیا ہے جہاں اے سی خراب ہونے کی وجہ سے بچوں کی ہلاکت ہوئی تاکہ اس طرح کا واقعہ اٹک میں پیش نہ آئے اور اس کا بروقت سد باب ہو سکے۔

اٹک: سابق چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ..

پیر 3 جون 2019

پیر 3 جون 2019 کی مزید تصاویر