Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 3 جون 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(NDMA) لیفٹیننٹ ..
اسلام آباد: چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(NDMA) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ملاقات کر رہی ہیں۔
پیر
3
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
3
جون
2019
کی مزید تصاویر
کراچی: جامعہ بیت القرآن مدنی مسجد کے مہتمم اور جمعیت علماء اسلام کے رہنما قاری عبدلغفور شاکر40روز با جماعت نماز ادا کرنے والے طلباء کی حوصلہ افزائی کے لئے ان کو سائیکل انعام دے رہے ہیں۔
اوکاڑہ: ڈی سی اوکاڑہ مریم خان بنیادی مرکز صحت کا دورہ کر رہی ہیں۔
اوکاڑہ: ڈی سی اوکاڑہ مریم خان بنیادی مرکز صحت کا دورہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہو رہاہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے سیفران شہر یار خان آفریدی اور وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، وزیر مملکت صحت ڈاکٹر ظفر مرزا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
نوٹنگھم: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جانیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ میچ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
چنیوٹ: محنت کش روایتی اندازسے جوتے بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تازہ پھل سجا رہاہے۔
نوٹنگھم: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جانیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ میچ کے دوران تماشائیوں کا ایک انداز۔
نوٹنگھم: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جانیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ میچ کے دوران کھلاڑی بابر اعظم کا ایک انداز۔
نوٹنگھم: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جانیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ میچ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، برٹش ہائی کمشنر تھامس ڈریو، وزیر اعظم کے معاون خصوصی عبدالرزاق داؤد ، وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان اور برٹش ائیر ویز چیف آفیسر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: معمر محنت کش اپنی ورکشاپ میں سائیکل مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: شہری ایک دکان سے کپڑے پسند کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: محنت کش خاتون اپنی اور خاندان کی کفالت کے لیے چوڑیاں فروخت کررہی ہے۔
لاڑکانہ: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین ایک دکان سے کپڑا خرید رہی ہیں۔
سرگودھا: محنت کش پھیری لگا کر بلبلے فروخت کررہا ہے۔
سرگودھا: محنت کش پھیری لگا کر ٹوپیاں فروخت کررہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان موٹر سائیکل پر چارا لادھا جارہاہے۔
فیصل آباد: فیسکو اہلکار ٹرانسفارمر مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: عید منانے کے لیے اپنے آبائی علاقوں کو جانیوالے مسافر ٹرانسپورٹ کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
فیصل آباد: پی ایچ اے اہلکار کلب روڈ گرین بیلٹ پر پانی لگا رہاہے۔
فیصل آباد: جھنگ بازار میں دکانداروں نے گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے سٹالز کو چھتریوں سے ڈھانپ رکھا ہے۔
فیصل آباد: معمر محنت کش روایتی انداز سے جوتے بنانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین جوتے خرید رہی ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خاتون ایک دکان سے جوتے پسند کر رہی ہے۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین جھنگ بازار سے خریداری کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین ایک دکان سے کپڑے پسند کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافر ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث بس کی چھت پر بیٹھ سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
راولپنڈی: ایک فیملی عید منانے کے لے اپنے آبائی علاقہ کو جانے کے لیے پیر ودھائی بس اڈے پر سوار کی منتظر ہے۔
راولپنڈی: ایک فیملی عید منانے کے لے اپنے آبائی علاقہ کو جانے کے لیے پیر ودھائی بس اڈے پر سوار کی منتظر ہے۔
راولپنڈی: نوجوان محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے شربت پلاسٹک کی بوتلوں میں ڈال کر سجا رہاہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے اہلکار سڑک کنارے لگے گھاس کو پانے دے رہا ہے۔
راولپنڈی: عید الفطر کی آمد کے موقع پر مقامی کارخانے میں ایک کاریگر سویاں تیار کررہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال محمداجمل چیمہ سوشل ویلفیئر کمپلیکس کے رہائشی معذور بچے کو عید کا تحفہ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال محمداجمل چیمہ سوشل ویلفیئر کمپلیکس کے رہائشیوں کے لئے عید کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئرمین ایس ایم عمران لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید عید سے قبل صفائی ستھرائی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
کراچی: کے الیکٹرکٹ کی جانب سے مائی ہوم المصطفیٰ میں رہائش پذیر بچوں کے لیے افطار ڈنر کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر الماس حیدر سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر، نائب صدر فہیم الرحمن سہگل، کمشنر لاہور ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
سکردو: وادی سکردو میں آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا منظر۔
سکردو: وادی سکردو میں آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا منظر۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین محمد صادق سنجرانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر نورالحق قادری بٹن دبا کر حج سکیم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر نورالحق قادری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر نورالحق قادری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہاہے۔
لاہور: شہری اپنی اصل دستاویزات کے حصول کے لیے ٹریفک سیکٹر کے باہر قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: بلیک انٹر ٹینمنٹ کے عہدیداران پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مختلف کتابوں کے مصنف سید اظہر عباس پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر قانون و بلدیات محمد بشارت راجہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین محمد صادق سنجرانی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: باڑہ مارکیٹ میں عید کی خریداری کے لیے آئے شہریوں کے رش کا منظر۔
راولپنڈی: عید پر اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے مسافر سڑک کراس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید پر اپنے آبائی علاقوں کو جانیوالے مسافر ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث بس کی چھت پر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
راولپنڈی: عید پر اپنے آبائی علاقوں کو جانیوالے مسافر ٹرانسپورٹ کے انتظار میں سبزہ زار پر انتظار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید پر اپنے آبائی علاقوں کو جانیوالے مسافر سڑک کراس کر رہے ہیں۔
اٹک: سابق چیئرپرسن ضلع کونسل ایمان طاہر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کر رہی ہیں انہوں نے یہ دورہ سانحہ ساہیول کی روشنی میں کیا ہے جہاں اے سی خراب ہونے کی وجہ سے بچوں کی ہلاکت ہوئی تاکہ اس طرح کا واقعہ اٹک میں پیش نہ آئے اور اس کا بروقت سد باب ہو سکے۔