Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 12 جون 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے حیدر آباد، لاڑکانہ، سکھر ..
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے حیدر آباد، لاڑکانہ، سکھر اور میر پور خاص کے ایم این اے ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
12
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمران خان
بدھ
12
جون
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویزخٹک اور قاسم خان سوری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پی پی پی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ ، نفیسہ شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پی پی پی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ ، نفیسہ شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ظفر وال: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز عوامی ریلی سے خطاب کررہی ہیں۔
ظفر وال: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز عوامی ریلی سے خطاب کررہی ہیں۔
لاہور: پی آئی اے کے طیارے میں سفر کرنے والی ایک چینی خاتون مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کے ہمراہ سیلفی بنا رہی ہے۔
قصور: ڈپٹی کمشنر محمد اظہر حیات ڈویژنل فاریسٹ آفیسر عمران ستار سے محکمہ جنگلات کی کار کردگی کے حوالے سے بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان محکمہ جنگلات میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عامر شفیق مون سون کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا ڈیفنس روڈ محافظ ٹاؤن کے قریب انسداد تجاوزات و قبضہ مافیہ کے خلاف آپریشن کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائدحزب اختلاف حمزہ شہباز کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف مال روڈ پر لگائے گئے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں شریک پارٹی رہنما اور کارکنان حکومت اور نیب کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں، چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ، ارشد انصاری اور میاں اسلم بھی موجود ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبام کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
ظفر وال: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز ظفر وال آمد کے موقع پر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہی ہیں۔
ظفر وال: سرطان کے مرض میں مبتلا پارٹی کا ننھا کارکن سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر عیادت کے لیے آنے والی پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کو تحفہ دے ر ہا ہے۔
ظفر وال: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سرطان کے مرض میں مبتلا پارٹی کے ننھے کارکن کی عیادت کر رہی ہیں۔