Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 27 جون 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کو ..
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کو گارڈ آنر پیش کیا جا رہاہے۔
جمعرات
27
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمران خان
افغانستان
جمعرات
27
جون
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: افغان صدر اشرف غنی کو وزیر اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: افغان صدر اشرف غنی کو وزیر اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: افغان صدر اشرف غنی کے دو روزہ دورہ پاکستان آمد پر بچے پھول پیش کر کے خیر مقدم کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر بہبود آبادی ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی کا پاکستان لڈیموگرافک و ہیلتھ سروے کے حوالے سے ہونیوالے سیمینار کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی چیمبر آف ڈیپٹیز آف پارلیمنٹ چیک ریپبلک کے پارلیمانی وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی: بینک الفلاح کے صدر اور سی ای او نعمان انصاری اور گروپ ہیڈ ۔ ریٹیل بینکنگ مہرین احمد کلفٹن برانچ کی رونمائی کر رہے ہیں۔
گلگت: دوسری ٹوردی خنجراب انٹر نیشنل سائیکل ریس کے پہلے مرحلے میں پوزیشن حاصل کرنیوالے پاکستان واپڈا کے نجیب اللہ اور دیگر شرکاء کا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
گلگت: دوسری ٹوردی خنجراب انٹر نیشنل سائیکل ریس کے شرکاء اپنی منزل کی طرف گامزن ہیں۔

گلگت: دوسری ٹوردی خنجراب انٹر نیشنل سائیکل ریس کے شرکاء پہلے مرحلے میں گلگت سے گلمت تک ریس کا آغاز کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں ملتان ڈویژن کے اراکین اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سی سی پی او لاہور بی اے ناصر سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کی سربراہی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیاں وفود کی سطح پر اجلاس جاری ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول کو صدیقی کمیونیکیشن سیٹلائیٹ بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: نوجوان محنت کش مٹی کے گھڑے بنا کر خشک کرنے کے لیے دھوپ میں رکھ رہا ہے۔
حیدر آباد: نوجوان محنت کش مٹی کے گھڑے بنا کر خشک کرنے کے لیے دھوپ میں رکھ رہا ہے۔
حیدر آباد: کمہار روایتی انداز سے مٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہے۔
ملتان: مزدور مارکیٹ میں سپلائی کے لیے گندم تھیلوں میں پیک کر رہے ہیں۔
ملتان: ریلوے اہلکار ٹریک کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد:افغانستان کے صدر اشرف غنی گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔یسل
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نیدرلینڈ کی سفیر ملاقات کر رہی ہیں۔
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:افغانستان کے صدر اشرف غنی پی اے ایف ائیربیس نور خان پر جہاز سے باہر آ رہے ہیں۔
راولپنڈی:افغانستان کے صدر اشرف غنی پی اے ایف ائیربیس نور خان پر جہاز سے باہر آ رہے ہیں۔
راولپنڈی:افغانستان کے صدر اشرف غنی پی اے ایف ائیربیس نور خان پر جہاز سے باہر آ رہے ہیں۔
راولپنڈی:افغانستان کے صدر اشرف غنی کا پاکستان آمد کے موقع پر پی اے ایف ایئربیس پر استقبال کیا جا رہاہے۔
راولپنڈی:افغانستان کے صدر اشرف غنی کا پاکستان آمد پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی عبدالحفیظ داؤود استقبال کر رہے ہیں۔