Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 28 جون 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: پیپلز پارٹی این اے57کے زیر اہتمام مہنگائی اور ..
اسلام آباد: پیپلز پارٹی این اے57کے زیر اہتمام مہنگائی اور قیادت کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
جمعہ
28
جون
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مہنگائی
پیپلز پارٹی
جمعہ
28
جون
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کے ساتھ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے نائب صدر فہیم الرحمن سہگل کا پاکستان آرٹیفیشل لیدر امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن (پالیما) کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
قصور: ڈپٹی کمشنر محمد اظہر حیات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالغفار قیصرانی کے ہمراہ نہری پانی کی چوری کے سد باب کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری نعیم میر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: میٹرو پل کے نیچے بنے فٹ پاتھ پر ایک نشئی نیند پوری کررہا ہے۔
لاہور: داتا دربار کے قریب ایک نو عمر محنت کش بچہ پینے کا پانی فروخت کرنے کے لیے کھڑا ہے۔
لاہور: لاہور ایمبررائیڈر ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: لاہور ایمبررائیڈر ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچی آمنہ گل کی نکاح کی تقریب میں چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد و دیگر کا دلہا اور دلہن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: الحمراء کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اطہر علی خان پانچ روزہ چلڈرن پینٹنگ ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری نعیم میر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ ظریف اقبال ستی ون ونڈو سیل پر کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار سکیورٹی پر تعینات ہیں۔
لاہور: الحمراء کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر علی اطہر علی خان الحمراء آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پانچ روزہ چلڈرن پینٹنگ ورکشاپ کے اختتام کے موقع پر طالبات میں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: رائل پام کنٹری کلب کیس کا فیصلہ حق میں آنے کی خوشی میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد وزیر اعظم عمران خان کو مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
پاکپتن: ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ بورڈ کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پاکپتن: ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان ہفتہ وار کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
بونیر: ٹی ایم او ڈوگر امین خان بجٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اچکزئی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے بی این پی چاغی کے رہنما بخش بلوچ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے عمان کے سفیر الشیخ محمد عمر المرحون ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: افغان صدر اشرف غنی کے اعزاز میں عشائیہ کے موقع پر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری افغان صدر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: افغان صدر اشرف غنی کے اعزاز میں عشائیہ کے موقع پر فرخ حبیب افغان صدر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: چیف آف دی نیول سٹال ایڈمرل ظفر محمود عباسی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ملتان: مزور بھٹہ میں اینٹیں پکانے کے لیے کوئلہ ڈال رہے ہیں۔
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ (پاکستان کی معیشت کو درپیش چیلنچز اور مستقبل میں لائحہ عمل) کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: نواحی دیہات کے رہائشی دریائے انڈس کراس کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: بکریاں دیائے انڈس کراس کرتے ہوئے۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کے زیر اہتمام تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران عمارت کو مسمار کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کے زیر اہتمام تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران عمارت کو مسمار کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک سگنل لائٹس والا کھمبا گرا ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا پمز میں نرسز خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: افغان صدر اشرف غنی وفد کے ہمراہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی تقریر سن رہے ہیں۔
لاہور: افغان صدر اشرف غنی وفد کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور:افغان صدر اشرف غنی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: افغان صدر اشرف غنی سے گورنر پنجاب چوہدری غلام سرور ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: افغان صدر اشرف غنی کا گورنر ہاؤس آمد کے موقع پر گورنر پنجاب چوہدری غلام سروراستقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: افغان صدر اشرف غنی کا لاہور ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: افغان صدر اشرف غنی کا لاہور ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے شکنجین بنا رہاہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
مظفر آباد: چیف سیکرٹری مطہر نیاز رانا بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے38ویں اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
مظفر آباد: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم اللہ عباسی جامعہ کشمیر میں گڈ گورنس پر منعقدہ ورکشاپ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل فرحت علی میر کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کی جانب سے پیپلز سیکرٹری میں شہید بے نظیر بھٹو کی66ویں سالگرہ کے موقع پر صوبائی مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم راجہ راشد حفیظ نیو کٹاریاں میں واٹر سپلائی سکیم کے تحت نئے ٹیوب ویل کا افتتاح کر رہے ہیں۔
بنوں: بنوں پولیس لائن میں پولیس شہداء کے بچوں اور لواحقین میں تعلیمی اسکالرشپ تقسیم کیا جا رہا ہے۔
ہنزہ: دوسری ٹورڈی خنجرات انٹر نیشنل سائیکل ریس کے دوسرے مرحلے میں شریک سائیکل سوار اپنی منزل کی جانب بڑھ رہا ہے۔
ہنزہ: دوسری ٹورڈی خنجرات انٹر نیشنل سائیکل ریس کے دوسرے مرحلے میں شرکاء ریس کا آغاز کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: یکم جولائی سے پراپرٹی ٹیکس لگنے کے باعث شہری بڑی تعداد میں تحصیل آفس میں رجسٹریاں منتقل کروانے کے لیے جمع ہیں۔
راولپنڈی: یکم جولائی سے پراپرٹی ٹیکس لگنے کے باعث شہری بڑی تعداد میں تحصیل آفس میں رجسٹریاں منتقل کروانے کے لیے جمع ہیں۔
راولپنڈی: آرپی او، دفتر کے باہر مین روڈ پر کھڑے موٹر سائیکل ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا سبب بنے رہتے ہیں۔
راولپنڈی: آرپی او، دفتر کے باہر مین روڈ پر کھڑے موٹر سائیکل ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا سبب بنے رہتے ہیں۔
راولپنڈی: شدید گرمی کے باعث بجلی کی تاروں میں آگ لگی ہوئی ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ملاقات کر رہے ہیں۔