Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 3 جولائی 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: پرندوں کا جوڑا گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے درخت ..
اسلام آباد: پرندوں کا جوڑا گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے درخت کے سائے میں بیٹھا ہے۔
بدھ
3
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گرمی
بدھ
3
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد کا چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی دورہ کے موقع پر بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر ترقی نسواں آشفہ ریاض گورنمنٹ ریلیشنز اینڈ پبلک افیرز اور فرایزلینڈ کمپنی اینگرو پاکستان کی ہیڈ سارہ افتخار سے ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا بیماریوں کی روک تھام سے متعلق ورکشاپ میں شرکاپ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد بیماریوں کی روک تھام سے متعلق ورکشاپ میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد ورکشاپ سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن آصف بلال لودھی ضلع انتظامیہ لاہور کے ساتھ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈی سی لاہور صالحہ سعید بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبے میں پرائس کنٹرول کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبے میں پرائس کنٹرول کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف پارٹی رہنما رانا ثناء اللہ کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف پارٹی رہنما رانا ثناء اللہ کی اہلیہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: سات روزہ ”کپیسٹی بلڈنگ آف وویمن ان لیڈرشپ رولز ان اکیڈمیہ“ ورکشاپ کی شرکاء کا گروپ فوٹو۔
پشاور: وائس چانسلر پروفیسر رضیہ سلطانہ اور ڈائریکٹر جنرل نمز مسز فرح حامد خان سات روزہ ورکشاپ کے شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہی ہیں۔
پشاور: سات روزہ ورکشاپ کی شرکاء مختلف اشیاء بنانے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور روسی آرمی جنرل ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: مزدور فروٹ منڈی میں فروٹ کی پیٹیاں اتار رہے ہیں۔
کراچی: سولجر بازار میں سیوریج کے جمع شدہ پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
لاڑکانہ: سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی اہلکار نمک کی کوالٹی چیک کر رہا ہے۔
پشاور: بہاولپور اور صدر کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ہاکی میچ کا منظر۔
اسلام آباد: شہری گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے درخت کے سائے تلے بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور سڑک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: مقامی مدرسہ کے طالبعلم سڑک کنارے پارک میں فٹبال کھیل رہے ہیں۔
ملتان: ٹریکٹر ٹرالی پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جس کے باعث کوئی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔
ملتان: کوے گرمی اور دھوپ کی شدت سے نڈھال ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر عبدلحفیظ شیخ کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے فروٹ کی پیٹیاں سجا رکھی ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش پھیری لگا کر جامن فروخت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے لسی بنا رہا ہے۔
فیصل آباد: محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
فیصل آباد:خانہ بدوش خاتون سبزی منڈی میں کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہی ہے۔
فیصل آباد: پرندہ گرمی کی شدت کے باعث چونچ کھولے بیٹھا ہے۔
فیصل آباد: شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کے لیے پانی بھر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان گرمی اور پیاس کی شدت کم کرنے کے لیے مشروب پی رہے ہیں۔
راولپنڈی: سیرو تفری کے لیے آئی فیملی پانی سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمنٹری افیئرز محمد اعظم خان سواتی سے مراکو کے سفیر محمد کارمون ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد سے چینی ریلوے کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: ہفتہ وار بازار میں ایک سٹال پر لگی آگ کا منظر۔
اسلام آباد: ہفتہ وار بازار میں ایک سٹال پر لگی آگ کا منظر۔
اسلام آباد: ہفتہ وار بازار میں ایک سٹال پر لگی آگ کا منظر۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤدفررٹیلائزر ری ویو کمیٹی اجلاس میں شریک ہیں۔