Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 5 ستمبر 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی سے عمان کی مجلس شوری کے چئیرمین ..
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی سے عمان کی مجلس شوری کے چئیرمین خالد بن ہلال مصافہ کررہے ہیں۔
جمعرات
5
ستمبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
صدر مملکت
عمان
عارف علوی
جمعرات
5
ستمبر
2019
کی مزید تصاویر
ملتان: واپڈا عملہ حضرت شاہ شمس تبریز کے مزار کے سامنے بحالی کے کام کے دوران بجلی کے تار کی مرمت کرتے ہوئے۔
ملتان: ایک کوا اپنی چونچ میں کھانے کا ایک ٹکڑا لے کر واپس پرواز کر رہا ہے۔
ملتان: عقاب لوگوں کی طرف سے پھینکا گیا گوشت کھانے کے لئے اُٹھا رہا ہے۔
پشاور: کرنل شیر خان (شہید) اسٹیڈیم میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پروگرام کے دوران پاک فوج کے جوان اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
پشاور: کرنل شیر خان (شہید) اسٹیڈیم میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پروگرام کے دوران پاک فوج کے جوان اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
پشاور: کرنل شیر خان (شہید) اسٹیڈیم میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پروگرام کے دوران پاک فوج کے جوان اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
پشاور: کرنل شیر خان (شہید) اسٹیڈیم میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پروگرام کے دوران پاک فوج کے جوان اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
پشاور: کرنل شیر خان (شہید) اسٹیڈیم میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پروگرام کے دوران پاک فوج کے جوان اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
لاڑکانہ: منڈی روڈ پر ایک شخص میٹھی اشیاء فروخت کررہا ہے۔
لاڑکانہ: میرو خان روڈ کوٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جو کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے
حیدرآباد: ہالہ ناکا میں اسرا اسکول آف نرسنگ میں ایچ آئی وی / ایڈز پر سیمینار کے دوران اسٹیج ڈرامے میں نرسنگ عملہ پرفارم کر رہا ہے
سرگودھا: یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران طلباء پرفارم کررہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک کارکن کپڑوں پر کڑھائی کے کام میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: غیرقانونی طور پر گاڑی میں سی این جی سلنڈر میں گیس بھرنے والے دکاندار کسی بھی طرح کے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں
فیصل آباد: خانہ بدوش خواتین نہر کے کنارے کپڑے دھونے میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: موٹرسائیکل سوار گھریلو سامان بیچنے کے لئے جا رہا ہے
فیصل آباد: محرم الحرام کے دوران کھانا تقسیم کرنے کے لئے استعمال ہونے والے مٹی کے برتن بیچنے والا ایک دکاندار۔
اسلام آباد: ایکسپریس وے پر یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں مختلف تصاویر پر مشتمل بینرز کا نظارہ
راولپنڈی: ائیرپورٹ روڈ پر ایک خانہ بدوش خاتون ، کھانا پکانے کے لئے سوکھی لکڑیاں بطور ایندھن استعمال کے لئے اکھٹی کر رہی ہے۔
راولپنڈی: صدر میں گاہکوں کو راغب کرنے کے لئے راستے میں ایک گلی فروش مختلف قسم کے موبائل پارٹس کی نمائش کررہا ہے۔
اسلام آباد: آئیسکو کا عملہ وفاقی دارالحکومت میں بجلی کے کھمبے پر اسٹریٹ لائٹس کی مرمت میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: موسمیاتی تبدیلی کے وزیر اعظم کے مشیر ملک امین اسلم اے پی او این پی او انٹرنیشنل کانفرنس میں شریک افراد کے ساتھ گروپ فوٹو میں۔
اسلام آباد: موسمیاتی تبدیلی کے وزیر اعظم کے مشیر ملک امین اسلم اے پی او این پی او انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ڈینگی کے حوالے سے سیمینار کی صدارت ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ سرفراز حسین کررہے ہیں۔
لاہور : سول سوسائٹی کے زیراہتمام کشمیریوں سے اظہاریکجہتی اور بھارت کے خلاف مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدر سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل آرہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف سے اظہاریکجہتی کیلئے کوٹ لکھپت جیل کے باہر جمع لیگی کارکنان نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ ٹریفک وارڈن قانون کی خلاف ورزی کرنے والے موٹرسائیکل سوارنو جوانوں کا چالان کررہاہے۔
اسلام آباد: اراکین کمیٹی رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد:اراکین کمیٹی رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ویمن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری پشاور کی صدرعذرا جمشید کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا عمان کے پارلیمانی وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے عمان کا پارلیمانی وفد ملاقات کر رہا ہے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت دوطرفہ تعلقات کے باہمی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ہمراہ عمان کی مجلس شوری کے چیئر مین خالد بن ہلال کی سربراہی میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: اقبال ٹاون فدا قلندر ہاوسں سے برآمد ہونے والا ذوالجناح و جلوس مقامی راستوں سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: شہری خطرناک انداز سے مری روڈ سے کراس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قازق سفیراکن رحمتولین قازقستان کے سفارتخانے میں میڈیا سے خطاب کررہے ہیں۔
قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد حسین بھٹی، سی ای او ایجوکیشن ناہید واصف کے ہمراہ تعلیمی اداروں میں سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور : لاہور چیمبر میں پلاسٹک بیگز کے ڈرافٹ ایکٹ کے مشاورتی اجلاس کے موقع پر لاہور چیمبر کے صدرالماس حیدر، سینئر نائب صدرخواجہ شہزاد ناصر، نائب صدر فہہم الرحمن سہگل و دیگرسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور انسانی امور اعجاز عالم آگسٹین تیزاب کی خریدوفروخت کے حوالے سے قانون سازی سے متعلقہ ورکشاپ میں چئیرمین پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت چیمہ کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور : سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی سے پاکستان عوامی تحریک کے صدر خرم نواز گنڈاپور وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈائر یکٹر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ عبدالوہاب خان کاسٹی گرلز کالج گلبہار میں یوم دفاع کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر اساتذہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: گورنمنٹ کا لج ڈھوک الہی بخش میں یوم دفاع کی تقریب میں پارلیمانی سیکرٹری شیخ راشد شفیق اور پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فریحہ نکہت کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لیپہ ویلی: سیکرٹری سیرا زاہد عباسی چیف سیکرٹری آزاد کشمیر مطہر نیاز کوتعمیر نو پروگرام کے تحت لیپہ ویلی میں زیرتعمیر منصوبوں کے بارے میں تفصیلات بتارہے ہیں۔
لندن : وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان کا برطانوی ہاؤس آف لارڈ میں اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
کراچی: شاہراہ فیصل آوری ٹاور کے قریب دھنسنے والی سیوریج لائن کی مرمت کی جارہی ہے جس وجہ سے شاہراہ فیصل کا ائیر پورٹ جانے والے ایک ٹریک کوٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔
کراچی: شاہراہ فیصل آوری ٹاور کے قریب دھنسنے والی سیوریج لائن کی مرمت کی جارہی ہے جس وجہ سے شاہراہ فیصل کا ائیر پورٹ جانے والے ایک ٹریک کوٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔
کراچی: شاہراہ فیصل آوری ٹاور کے قریب دھنسنے والی سیوریج لائن کی مرمت کی جارہی ہے جس وجہ سے شاہراہ فیصل کا ائیر پورٹ جانے والے ایک ٹریک کوٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔
کراچی: سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نیب کورٹ پیشی کیلئے آرہے ہیں۔
اوکاڑہ:ڈی سی اوکاڑہ مریم خان عرضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ کے موقع پر شہریوں کے مسائل سن رہی ہیں۔
اسلام آباد: سندھ کے وزیراطلاعات سعی غنی صوبائی وزراء کے ہمراہ نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سندھ کے وزیراطلاعات سعیدغنی صوبائی وزراء کے ہمراہ نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ عادل الجبیر اور عبداللہ بن زاید بن سلطان النہیان ملاقات کررہے ہیں۔