Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 17 ستمبر 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر اکاؤنٹنٹ ..
اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیوز میں پیشگی پنشن اور پنشن کارڈز کے اجراء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
منگل
17
ستمبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
منگل
17
ستمبر
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد:اسلام آباد ایکسپریس وے پر آزادانہ طور پر چلنے والی ایک بھینس کسی بھی قسم کی پریشانی کا سبب بن سکتی ہے۔
اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیوز میں پیشگی پنشن اور پنشن کارڈز کے اجراء کی افتتاحی تقریب میں پنشن کارڈ دیتے ہوئے۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) زبیر گیلانی بی او آئی آفس میں گاو ڈونگ کی سربراہی میں شنگھائی ژوانڈو آٹو ٹیکنالوجی کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (این اے وی ٹی ٹی سی) اور نیوزی لینڈ کوالیفیکیشن اتھارٹی (این زیڈ کیو اے) کے مابین دستخطی تقریب کے دوران دستاویزات کے تبادلے کا مشاہدہ کررہے ہیں۔
مظفر آباد: مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے قبائلی عمائدین کی ریلی دارالحکومت مظفرآباد سے گزر رہی ہے۔
مظفر آباد: مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے قبائلی عمائدین کی ریلی دارالحکومت مظفرآباد سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: گورنمنٹ ڈگری کالج میں ڈینگی آگاہی سیمینار کے موقع پر پرنسپل کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی:ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث مریضوں کے لواحقین باہر بیٹھے انتظار کررہے ہیں۔
راولپنڈی: مختلف جلسےو جلسوں کیلئے استعمال ہونیوالے کیمرے کھلے آسمان تلے رکھ دیئے گئے ہیں جو دھوپ اور بارش سے خراب ہو سکتے ہیں۔
لاہور :واپڈیغام یونین کے زیراہتمام اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور : ایک شخص رکشے پر اوورلوڈنگ کئے جارہا ہے جوکسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: ایک کاریگر ٹیلی فون ٹھیک کر رہا ہے۔
لاہور : نائب امیر جماعت لیاقت بلوچ تحفظ حرمین شریفین سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر اور کموڑرسید وجیہ الحسن پنجاب یونیورسٹی اور نیول وارکالج کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر خارجہ شاه محمودقر یشی آل پارٹیز کشمیر کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور : پی پی بلاسٹر کا گروپ فوٹو۔
اوکاڑہ: ڈی سی اکاڑہ مریم خان اپنے دفتر میں شکایات سن رہی ہیں۔
اسلام آباد: شہد کی تیاری اور برآمد کنندگان کے وفد نے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت ، عبدالرزاق داؤد سے شہد کی برآمد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب ، جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں نیب کے پی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بجلی ، عمر ایوب خان ، پاکستان میں جاپان کے سفیر مسٹر کونینوری مٹسودا کے ساتھ اپنے دفتر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایم ڈی ، ایس این جی پی ایل نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر سے ملاقات کی۔
اسلام آباد: مسٹر جہاد آزور ، ڈائریکٹر مشرق وسطی اور وسطی ایشیا ، آئی ایم ایف نے وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔
لاہور: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پی ٹی آئی کے زیر اہتمام آل پارٹیزکشمیر کانفرنس میں شریک۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان میں چینی سفیر یاؤ جِنگ نے وزیر اعظم آفس سے ملاقات کی۔