Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 10 اکتوبر 2019 کی تصاویر
حیدرآباد: دریائے سندھ جامشورو میں المنظر پکنک پوائنٹ پر ..
حیدرآباد: دریائے سندھ جامشورو میں المنظر پکنک پوائنٹ پر زائرین کی ایک بڑی تعداد لطف اندوز ہو رہی ہے۔
جمعرات
10
اکتوبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
جمعرات
10
اکتوبر
2019
کی مزید تصاویر
بیجنگ: وزیر ریلوےشیخ رشیداحمد چین کے نیشنل ریل اتھارٹی کے ڈپٹی ایڈمینسٹریٹراین لوشن سے ملاقات کے دوران پاکستان ریلوے اور این آر اے کے مابین باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوامحمودخان چترال میں 610 میگا واٹ ہائیڈرو پاور منصوبے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرصبور ملک کا جوائنٹ سیکرٹری کامرس ماریہ قاضی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوامحمودخان چترال میں 610 میگا واٹ ہائیڈرو پاور منصوبے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان کے بھائی جمال خان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کے بعد فاتح خوانی کی جارہی ہے۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان کے بھائی جمال خان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کے بعد فاتح خوانی کی جارہی ہے۔
اسلام آباد: اسلام آباد بار ایسوی ایشن کے صدر چودھری خانزاده،سابق سینیٹرو چیف آف بک فرینڈ تحر یک نواب نوابزادہ میرلشکری رئیسانی کو کتابوں کا تحفہ پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئر مین سینیٹ محمدصادق سنجرانی سے سوئزرلینڈ کے سفیر تھامس کولی ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے قائد اور شریف خاندان کے اہل خانہ سے اظہاریکجہتی کیلئے آنے والے کارکنان نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: چئیر پرسن پنجاب وومین پروٹیکشن اتھارٹی کنیز فاطمہ چدھڑ کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلے نکا لی گئی ر یلی کی قیادت کر رہی ہیں۔
لا ہور: گوالوں نے کوٹ لکھپت کے علاقہ میں ریلوے ٹریک کے گرد جانوروں کا باڑہ قائم کر رکھاہے۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کی وکلاء کنونشن میں شرکت کیلئے آمد کے موقع پر پارٹی رہنما اور وکلاء استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار چکوال میں دھارابی جھیل کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد :رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط ایبٹ آباد گرلز سپورٹس گالا میں جوڈو ونر کوٹرافی دے رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ کے گرفتار ہونیوالے دو ملزمان پولیس کی حراست میں کھڑے ہیں۔
ٹریفک پولیس کی جانب سے ائیر ہیڈ کوارٹر میں روڈسیفٹی اور ٹریفک قوانین ورکشاپ کے موقع پرافسران و ڈرائیور کا گروپ فوٹو۔
جنیوا: وزیر سیفران وانسداد منشیات شہر یار خان آفریدی سے اقوام متحدہ میں اور یورپی سفیر کارل ہیلیر گارڈ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور : آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان سنٹرل پولیس آفس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور : لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ، سینئر نائب صدرعلی حسام اصغر نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد اور ایگزیکٹوکمیٹی اراکین نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف سے اظہاریکجہتی کیلئے آنے والے لیگی کارکن کوٹ لکھپت جیل کے باہر وکڑی کا نشان بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف سے اظہاریکجہتی کیلئے آنے والے لیگی کارکن کوٹ لکھپت جیل کے باہر وکڑی کا نشان بنائے بیٹھے ہیں۔
لاہور : موٹر بائیک ایمبولینس سروس کی دوسری سالگرہ کے موقع پرافسران وسٹاف کاڈی جی ریسکو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر موٹر بائیک ایمبولینس سروسں کی دوسری سالگرہ کے موقع پرافسران و سٹاف کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یو نیورسٹی کے سالانہ کانوکیشن کے موقع پر ہونہار طالب علم شہریاروڑا ئچ کو 17 میڈلز پہنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: جماعت اسلامی آزادکشمیر خواتین ونگ کی چیئر پرسن شمیم خنیف خواتین مارچ کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہی ہیں۔
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیراہتمام یکجہتی کشمیرکا نفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیراہتمام بھی کشمیر کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں.
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاعی پیداوارز بیدہ جلال کونیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جارہی ہے۔
راولپنڈی: معذورشخص گھر کی کفالت کیلئے ہتھ ریڑھی پر مختلف اشیاء کے فروخت کیلئے جارہا ہے۔
راولپنڈی: ہفتہ وار بازار میں ایک دکاندارکوٹ فروخت کیلئے سجارہا ہے۔
راولپنڈی: خواتین ہفتہ وار بازار سے سردیوں کے گرم کپڑے خریدرہی ہیں۔
راولپنڈی: خواتین ہفتہ وار بازار سے سردیوں کے گرم کپڑے خریدرہی ہیں۔
راولپنڈی: مقامی کارخانے میں ایک ورکررضائیاں سینے کے کام میں مصروف ہے۔
اسلام آباد:صدرملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پارلیمانی رپورٹرز ایسوی ایشن کے نومنتخب ممبران کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی جارہی ہے۔
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پارلیمانی رپورٹرز ایسوی ایشن کے نومنتخب ممبران ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نیشنل میڈیا کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نیشنل میڈیا کانفرنس سے خطاب کررہی ہیں۔
رسالپور: اصغر خان پی اے ایف اکیڈمی میں گریجویشن تقریب کے دوران بہادر دل اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

رسالپور: - اصغر خان پی اے ایف اکیڈمی میں گریجویشن تقریب میں شریک افراد بیٹھے ہیں۔

رسالپور: اصغر خان پی اے ایف اکیڈمی میں گریجویشن کی تقریب کے دوران کیڈٹ مارچ پاس
رسالپور: اصغر خان پی اے ایف اکیڈمی میں گریجویشن کی تقریب کے دوران کیڈٹ مارچ پاس
رسالپور: اصغر خان پی اے ایف اکیڈمی میں گریجویشن تقریب کے دوران چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات گارڈ آف آنر دیکھ رہے ہیں۔
رسالپور: اصغر خان پی اے ایف اکیڈمی میں گریجویشن کی تقریب کے دوران چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کیڈٹس کو پاس کرنے میں بیج باندھ رہے ہیں۔
ملتان: مزدور فش مارکیٹ میں ٹرک سے مچھلیاں اتار رہے ہیں۔

رسالپور: چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات اصغر خان پی اے ایف اکیڈمی میں گریجویشن کی تقریب کے دوران ایوی ایشن کیڈٹ حافظ صبیح محمد کو کالج فلائنگ ٹریننگ میں مجموعی طور پر بہترین کارکردگی پر سوار آف آنر دیتے ہوئے۔
رسالپور: اصغر خان پی اے ایف اکیڈمی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات گریجویشن کی تقریب کے دوران خطاب کررہے ہیں۔
ملتان: ایک بزرگ خاتون فروش اپنے سڑک کے کنارے سیٹ اپ پر گاہک کو راغب کرنے کے لئے جھاڑووں کا بندوبست اور نمائش کررہی ہیں۔
پشاور: بیکن ہاؤس اسکول سسٹم کے کلسٹر کنوینر محمد سہیل اور منیجنگ ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکول ریگولیٹری اتھارٹی کے پی تاشفین حیدر بی ایچ ایس ایس جمرود کیمپس میں حلف برداری کی تقریب کے دوران طلباء کے ساتھ ایک گروپ فوٹو میں۔
پشاور: بیکن ہاؤس اسکول سسٹم جمرود کیمپس کی تقریب حلف برداری کے دوران طلبا اسٹیج پرپر فارم کر رہی ہیں۔
پشاور: شعبہ نفسیات یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام عالمی دماغی صحت کے دن کے موقع پر مفت میڈیکل کیمپ کا منظر۔
پشاور: چیئرمین شعبہ نفسیات کے ٹی ایچ ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سید محمد سلطان پریس کلب میں عالمی یوم دماغی صحت کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدرآباد: باچا خان چوک پر گاہک کو راغب کرنے کے لئے طرح طرح کے خشک میوہ جات پیش کرنے والا ایک دکاندار۔
حیدرآباد: دریائے سندھ میں گھریلو استعمال کے لئے درختوں کی شاخوں کو جمع کرنے کے بعد دیہاتی خواتین اپنے بچوں کے ساتھ گھر جاتے ہوئے۔
سرگودھا: سپورٹ جمنازیم میں محکمہ اسپورٹس کے زیر اہتمام انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ اے 2019 کے دوران ہزارہ اور لاہور باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان باسکٹ بال میچ کا نظارہ۔
سرگودھا: سپورٹ جمنازیم میں محکمہ اسپورٹس کے زیر اہتمام انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ اے 2019 کے دوران ہزارہ اور لاہور باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان باسکٹ بال میچ کا نظارہ۔
سرگودھا:سپورٹ جمنازیم میں محکمہ اسپورٹس کے زیر اہتمام انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ اے 2019 کے دوران ہزارہ اور لاہور باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان باسکٹ بال میچ کا نظارہ۔
ملتان: چاول کی فصل پر بیٹھا ایک پرندہ۔
ملتان: گاؤں بستی لوڈن کے ایک باغ میں کرکٹ کھیلنے والے بچوں کا ایک گروپ۔
فیصل آباد: فنون کونسل کے زیر اہتمام بدھ کی رات کو میڈم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے فنکار مظاہرہ کررہے ہیں۔