Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 11 ستمبر 2009 کی تصاویر
راولپنڈی،آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ طالبان رہنمائوںکی ..
راولپنڈی،آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ طالبان رہنمائوںکی پاک فوج کی حراست میں تصاویر،بائیں سے دائیں۔محمودخان اور مسلم خان۔
جمعہ
11
ستمبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
طالبان
فوج
آئی ایس پی آر
جمعہ
11
ستمبر
2009
کی مزید تصاویر
راولپنڈی،آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پاک فوج کی حراست میں موجود طالبان ترجمان مسلم خان کی تصویر۔
دیر،آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی لوئر دیر کے دورہ کے دوران مقامی رہنمائوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
خیبرایجنسی،چھوٹے بچے کرفیو میں نرمی کے بعد پانی لے جا رہے ہیں۔
لاہور، بادشاہی مسجد میں نماز جعتہ المبارک کی ادائیگی کیلئے آنیوالی خواتین مسجد کے احاطے میں وضو کر رہی ہیں۔
لاہور، عوامی جمہوری فورم کے زیر اہتمام مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں خاتون پلے کارڈ اٹھائے شریک ہے۔
لاہور، بادشاہی مسجد میں نماز جمعتہ المبارک کی ادائیگی کیلئے آنیوالے شہریوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور، اداکارہ میرا عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، محکمہ خوراک کے آفس سے گرفتار کئے جانیوالے مبینہ دہشتگرد کو پولیس گرفتار کر کے لیجا رہی ہے۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سپیریئر یونیورسٹی میں خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، چیئرمین ٹاسک فورس برائے اشیائے ضروریہ ایس اے حمید تاجپورہ رمضان بازار میں اشیائے خوردنوش کی کوالٹی اور قیمتیں چیک کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کے عہدیداران ایوان وزیراعلی میں ملاقات کر رہے ہیں۔
ڈینور،امریکہ کیلئےپاکستانی سفیر حسین حقانی9/11کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں کولراڈو کے گورنر بل ریٹر سے گفتگو کر رہے ہیں۔