
ISPR - Urdu News
آئی ایس پی آر ۔ متعلقہ خبریں

-
آپریشن معرکہ حق اور14اگست کی تقریبات کی تیاری کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم
وفاقی وزیر احسن اقبال کی سربراہی میں 14رکنی کمیٹی قائم ، پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ اور جنرل ہیڈکوارٹرز سے ڈی جی پی ایس اینڈ پی ایم بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے،کمیٹی کو 10 روز ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
لکی مروت، سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 3 خوار ج ہلاک
ہلاک ہونے والے دہشت گرد پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، دھماکوں اور فورسز پر حملوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے، دہشت گردوں کی شناخت وسیم اللہ عرف عمر خطاب، ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوراج کی دراندازی کی کوشش ناکام ،30خوراج جہنم واصل
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا کر بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے30دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا،آئی ایس پی آر
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
پاک افغان بارڈر کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرنے والے 30 بھارتی سپانسرڈ خوارج کو ہلاک
دہشتگردوں کا تعلق اس نیٹ ورک سے تھا جو بھارت کی پشت پناہی میں پاکستان کے خلاف کارروائیاں کرتا رہا ہے، ہلاک ہونے والے خوارجیوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور ... مزید
فیصل علوی جمعہ 4 جولائی 2025 -
آئی ایس پی آر سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان۔امریکہ دفاعی تعلقات: پاک فضائیہ کے سربراہ کا دورہ امریکہ
ڈی ڈبلیو جمعرات 3 جولائی 2025 -
-
ہماری مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، مودی کا تکبر خاک میں مل گیاہے. خواجہ آصف
بھارت کی جانب سے پاکستان پردوبارہ حملے کا امکان موجود ہے، پاکستان کا پانی روکا تو اسے جنگ تصور کیا جائے گا، مسئلہ کشمیر اور پانی کا ایشو بات چیت سے حل ہونا چاہیے. وزیر دفاع
میاں محمد ندیم منگل 1 جولائی 2025 -
-
بھارتی پراکسیز کی دہشت گردی کے ناقابل تردید شواہد بے نقاب
وزیرستان اور بنوں میں سکیورٹی فورسز پر حملے بھارت اور خوارج کی ملی بھگت کا نتیجہ نکلے
ساجد علی پیر 30 جون 2025 -
-
۳دکی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: انڈین حمایت یافتہ 2 عسکریت پسند قتل، 2 زندہ گرفتار،آئی ایس پی آر
اتوار 29 جون 2025 - -
پاکستان کی کرپٹو پالیسی: سوال زیادہ، جواب کم
ڈی ڈبلیو اتوار 29 جون 2025 -
-
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک، 2 گرفتار
گرفتار دہشت گرد علاقے میں متعدد دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں، دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا؛ آئی ایس پی آر ... مزید
ساجد علی اتوار 29 جون 2025 -
-
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، 13 جوان شہید، 14 خوارج کو ہلاک کردیا گیا
سکیورٹی فورسز بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ بھارت کے حمایت یافتہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 28 جون 2025 -
-
پاکستانی قوم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے یکجا اور پرعزم،اس ناسور کو ہر صورت اور ہر شکل میں مکمل طور پر ختم کیا جائے گا،ہربے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
ہفتہ 28 جون 2025 - -
شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں بھارتی سپانسر دہشت گرد فتنہ الخوارج کے خود کش حملے میں 13 جوان شہید،جوابی کارروائی میں 14 خوارج کو جہنم واصل ۔آئی ایس پی آر
ہفتہ 28 جون 2025 - -
شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کاحملہ،13جوان شہید
کلیئرنس آپریشن میں 14خوارج ہلاک، خودکش حملے میں دو بچے اور خاتون بھی شدید زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
ہفتہ 28 جون 2025 - -
پاکستان اپنی قومی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کیلئے مکمل طور پر تیار اور پرعزم ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
ہفتہ 28 جون 2025 - -
پاک بحریہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خصوصی شرکت، نمایاں کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس میں انعامات تقسیم
سید عاصم منیر کو نیوی کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی، فیلڈ مارشل نے 123 ویں مڈشپ مین، 31 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کمیشننگ پریڈ کا معائنہ کیا، کیڈٹ عبدالرحمن نے سورڈ آف آنر ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 28 جون 2025 -
-
کیا فوج نے معرکہ حق کے دوران قوم کو کسی پہلو میں بھی کمی محسوس ہونے دی؟ بالکل نہیں
ہم اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں پر مکمل توجہ دیتے ہیں، ہماری وابستگی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور پاکستانیوں کے تحفظ سے ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ احمد شریف چوہدری
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 27 جون 2025 -
-
فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی،ڈی جی آئی ایس پی آر کی عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید
سیاسی مقاصد کیلئے فوج کے خلاف بہت سی افواہیں اور مفروضے پھیلائے جاتے ہیں بغیر کسی ثبوت کے سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے مفروضوں پر توجہ دینے سے اجتناب کیا جانا چاہیے، لیفٹیننٹ ... مزید
فیصل علوی جمعہ 27 جون 2025 -
-
بحیثیت قوم ہم کبھی بھی بھارت کے آگے جھکے ہیں اور نہ جھکیں گے، دشمن کی اجارہ داری قبول نہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا سر پرست ہندوستان ہے، معرکہ حق میں ریاست کی تمام اکایؤں نے مثالی ہم آہنگی کا مظاہرہ کیا، اللہ نے معرکہ حق میں ہماری مدد کی کیونکہ ہم حق پر تھے، ... مزید
فیصل علوی جمعہ 27 جون 2025 -
Latest News about ISPR in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about ISPR. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آئی ایس پی آر سے متعلقہ مضامین
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج دہشت گرد بھارت کیخلاف برسر پیکار
آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر موٴثر عملدرآمد ہونے سے دہشت گردی کے واقعات میں ریکارڈ کی کمی ہوئی
-
فیصل واوڈا اور فوجی بوٹ !!!
اس جذباتی منظر کے نتائج پر تبصرہ کرنے سے پہلے یہ سوال پوچھنا چاہوں گی کہ جب فیصل واوڈا ٹی وی چینل پر " بوٹ " ساتھ اٹھا کر لائے تو کیا دیگر شرکاء قمر زمان کائرہ اور جاوید عباسی لاعلم تھے؟؟؟
-
بھارت تعصب پسندی کی آگ میں
شہریت ترمیمی بل کی مخالفت میں ہر مذہب و مکتب فکر کے لوگ سراپا احتجاج۔ دو طالبات کی جرت مندی نے مودی سرکار کی بربریت کو اقوام عالم میں بے نقاب کر دیا
-
دشمن کے ناپاک عزائم
میری خواہش ہے کہ حکومت پاکستان اب جنگی بنیادوں پرجارحانہ فیصلے کرے۔ کیونکہ ہمارے پاس یہ ہی چندہفتے ہیں،ہمارے پاس وقت بہت کم بچاہے
-
بھارت کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہونیوالا ہے
پاکستان کی تاریخ میں یوم آزادی کے مقدس دن پرکشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منا کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ ہر طرف وطن عزیز پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ کشمیر کا جھنڈا بھی دکھائی دیا
مزید مضامین
آئی ایس پی آر سے متعلقہ کالم
-
سانحہ مری۔مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے؟
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
جمہور کا خالی پیج اور جمہوریت
(مظہر اقبال کھوکھر)
-
چڑھتے سورج کی سرزمین نارووال
(امجد حسین امجد)
-
گودی میڈیا،پاکستان فوبیا اوربھارتی کسانوں کااحتجاج
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
فرض کریں
(سیف اعوان)
-
محسن داوڑ کی غداری کی تشریح
(میر افسر امان)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.