Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 12 نومبر 2019 کی تصاویر
ننکانہ صاحب: گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور گرونانک دیوجی ..
ننکانہ صاحب: گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور گرونانک دیوجی کے 550ویں جنم دن کی تقریبات میں شریک ہیں۔
منگل
12
نومبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گورنر
پنجاب
منگل
12
نومبر
2019
کی مزید تصاویر
راولپنڈی نمونیا سے بچاؤ کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ واک کی قیادت راولپنڈی میڈیکل یو نیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عمراور پروفیسررائے اصغر کرر ہے ہیں۔
ننکانہ صاحب: وفاقی وزیر مذہبی امور پیرنورالحق قادری گرونانک دیوی کے 550ویں جنم دن کی تقریبات میں شریک ہیں۔
لاہور : ایک خانہ بدوش پرانے کپڑے اکٹھے کر کے لے جارہا ہے۔
لاہور : آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان سے سنٹرل پولیس آفس میں گڈزٹرانسپورٹرز ایسوی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: نابینا افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں ایوان وزیراعلی کے باہر مال روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے ۔
لاہور: پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دے کر احتجاج کررہے ہیں ۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی پیشی کے موقع پر راستوں کی بندش کے باعث پولیس اہلکار ملزم کو پیدل عدالت لارہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی پیشی کے موقع پر کارکنان عدالت جانے کیلئے پولیس اہلکاروں سے الجھ رہے ہیں۔
لاہور: پولیس نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی پیشی کے موقع پرکنٹینر لگا کر راستہ بند کر رکھا ہے۔
لاہور : پولیس افسران پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی عدالت میں پیشی کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے آرہے ہیں۔
لاہور: لیگی کارکنان پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کیلئے عدالت کے باہر جمع ہیں۔
ننکانہ صاحب: وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈئیر (ر)اعجاز شاہ گرونانک دیو جی کے 550ویں جنم دن کی تقریبات میں شریک ہیں۔
لاہور : ایک شخص جلانے کیلئے لکڑیاں سائیکل پر رکھے جارہا ہے۔
راولپنڈی: چاکرہ روڈ کی خستہ حالی کے باعث گزرنے والے علاقہ مکینوں کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی:چاکرہ روڈ کی خستہ حالی کے باعث گزرنے والے علاقہ مکینوں کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: شہر میں بھکاریوں کیخلاف کارروائی کے دوران چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں دیئے گئے بچے۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈوگرفروٹ وسبزی منڈی کے دورہ کے موقع پر نیلامی کے عمل کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشز راولپنڈی سیف اللہ ڈوگر قیمتوں کا معائنہ کرنے کیلئے فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے غربت خاتمہ و معاشرتی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر تقریب سے خطاب کررہی ہیں۔