گلگت: وی سی قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ڈاکٹر پروفیسر عطااللہ شاہ ، کے آئی یو میں تیسری انٹرپرینیورشپ اینڈ فوڈ گالا 2019 کے دوران مختلف اسٹالوں کا دورہ کررہے ہیں جس کا اہتمام قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں محکمہ بزنس مینجمنٹ اور او آئی آر سی کے زیر اہتمام ہے۔