Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 13 اکتوبر 2009 کی تصاویر
امریکہ کی جانب سے پاکستان کو دیئے جانیوالے جدیدبلاک52ایف16 ..
امریکہ کی جانب سے پاکستان کو دیئے جانیوالے جدیدبلاک52ایف16 ڈی طیارے کا فائل فوٹو۔
منگل
13
اکتوبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
امریکہ
منگل
13
اکتوبر
2009
کی مزید تصاویر
راولپنڈی،آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سی ایم ایچ ہسپتال میں جی ایچ کیو حملہ میں زخمی ہونیوالے جوانوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ٹیکساس،ائیرچیف مارشل رائو قمر سلیمان امریکہ کی جانب سے بلاک52ایف16ڈی طیارے کو پاکستان کے حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین مالیاتی کمیشن کے اختتامی اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ورلڈ فوڈ پروگرام بم دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی یاد میں شمعیں جلائی جا رہی ہیں۔
دبئی، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کو دبئی ایئر پورٹ پر ن لیگ کے رہنما چوہدری الطاف الوداع کہہ رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آصف علی زرداری سے چئیر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل طارق مجید ملاقات کر رہے ہیں۔
بیجنگ، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بیجنگ، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی چین کے صدر ہوجن تاؤ سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور، ایپکا کے مظاہرے کے دوران پولیس اہلکار اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے آنیوالی رکن اسمبلی کی گاڑی کو گزار رہے ہیں۔
لاہور، آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ملازمین اپنے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر دو گھوڑا سوار پولیس اہلکار حفاظتی انتظامات کے سلسلہ میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔