
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 27 جنوری 2020 کی تصاویر
- پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ، محمود خان پی پی سی کے نومنتخب ..
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ، محمود خان پی پی سی کے نومنتخب صدر سید بخار شاہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں پشاور پریس کلب 2020 کے نئے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری کے دوران سالانہ گرانٹ چیک دے رہے ہیں۔
پیر 27 جنوری 2020 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات کے معاون خصوصی ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

لاہور: شاکرعلی میوزیم اینڈ آرٹ گیلری میں ایک لڑ کی نمائش میں لگی پینٹنگ کی موبائل پر فوٹو بنارہی ہے۔