Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 18 اکتوبر 2009 کی تصاویر
راولپنڈی،ایک شہری جی ایچ کیو حملے میں شہید ہونیوالے فوجیوں ..
راولپنڈی،ایک شہری جی ایچ کیو حملے میں شہید ہونیوالے فوجیوں کی یادگار پرفاتحہ پڑھ رہا ہے۔
اتوار
18
اکتوبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہید
جی ایچ کیو
اتوار
18
اکتوبر
2009
کی مزید تصاویر
لاہور،شہری مناواں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے میں جاںبحق ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی،ریسکیو1122کے اہلکار جی ایچ کیو پر حملہ میں شہید ہونیوالے فوجیوں کو سیلوٹ کر رہے ہیں۔
کراچی،قائدحزب اختلاف چوہدری نثار ن لیگ سندھ کے صدر سید غوث علی شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، FRIL ملبوسات کی کی تقریب کے دوران ایک خاتون کپڑے پسند کر رہی ہے۔
اسلام آباد، لیک ویو پارک میں ایک لڑکا واٹر سکوٹر کی سواری کر رہا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان،پولیس اہلکار وزیرستان میں فوجی آپریشن کے باعث نقل مکانی کر کے مہاجر کیمپ آنیوالے شہریوںکی تلاشی لے رہے ہیں۔
باڑہ،وزیرستان میں فوجی آپریشن کیلئے خیبرایجنسی کی علاقے باڑہ کے راستے سے فوجی سازوسامان منتقل کیا جا رہا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان،جنوبی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے باعث نقل مکانی کرنیوالے ایک شہری مہاجر کیمپ میں رجسٹریشن کیلئے تصویر بنوا رہے ہیں۔
کراچی،جماعت اسلامی کے کارکن کیری لوگربل کیخلاف احتجاج کے دوران امریکی پرچم جلا رہے ہیں۔
کراچی،جماعت اسلامی کے کارکن کیری لوگر بل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔