Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 8 فروری 2020 کی تصاویر
کراچی : جامعہ کراچی کے زیراہتمام منعقدہ دوسری دوروزہ بین ..
کراچی : جامعہ کراچی کے زیراہتمام منعقدہ دوسری دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالدمحمود، پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمان، رکن قومی اسمبلی سید شاہد ہ رہنمائی کا قومی و بین الاقوامی اسکالرز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ہفتہ
8
فروری
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
اسمبلی
قومی اسمبلی
ڈاکٹر
ہفتہ
8
فروری
2020
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلے ٹیسٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کے شان مسعود نے سنچری بنانے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
راولپنڈی: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلے ٹیسٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کے شان مسعود نے سنچری بنانے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
راولپنڈی: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نشریات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز میچ دیکھ رہی ہیں۔
کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر سلطان بائی غوث ماریہ امر پاور باندانو کو فیڈریشن ہاؤس آمد پر یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
کراچی:ماڑی پور روڈ سے ملحقہ سرکلر ریلوے ٹریک پر موجود تجاوزات قائم ہیں۔
کراچی:ماڑی پور روڈ سے ملحقہ سرکلر ریلوے ٹریک پر موجود تجاوزات قائم ہیں۔
اٹک: ایک شہری حضر میں ڈپٹی کمشنر على عنان قمر اور ڈی پی او سید خالد ہمدانی کی طرف سے لگائی گئی کھلی کچہری میں اپنی شکایت پیش کر رہا ہے۔
اٹک:ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر اور ڈی پی او سید خالد ہمدانی حضرو میں کھلی کچہری میں عوام کے مسائل رہے ہیں۔
راولپنڈی: شیخ راشد شفیق پارلیمانی سیکرٹری برائے نارکوٹکس ممبر پنجاب اسمبلی حاجی امجد محمود چوہدری عدنان چکلالہ میں ڈھوک منشی خان روڈ کا افتتاح کررہے ہیں۔
راولپنڈی: سلا دفروش اپنی ریڑھی پر مولی، گاجر اور کینو فروخت کررہاہے۔
راولپنڈی: بنی کے علاقہ میں ایک پھول فروش نے مصنوئی پھول فروخت کیلئے سجارکھے ہیں۔
راولپنڈی: اسٹار بلے باز بابر اعظم سابق کپتان اور پاکستان کے پہلے ون ڈے سنچورین ماجد خان سے اپنی آئی سی سی ون ڈے کی 2019 کی ٹیم کیپ وصول کررہے ہیں۔
راولپنڈی: اسٹار بلے باز بابر اعظم سابق کپتان اور پاکستان کے پہلے ون ڈے سنچورین ماجد خان سے اپنی آئی سی سی ون ڈے کی 2019 کی ٹیم کیپ وصول کررہے ہیں۔
راولپنڈی: سبزی منڈی میں پھل فروش بولی لگا کر پھل خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک خانہ بدوش شخص جو درخت کی سوکھی شاخیں بطور ایندھن استعمال کرنے کے لئے گھر لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز لطف اندوز ہونے والے بزرگ شہری۔
راولپنڈی: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز سے لطف اندوز تماشائی۔
راولپنڈی: پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کے اظہر علی شاٹ کھیل رہے ہیں۔

راولپنڈی: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز میچ کا منظر۔
راولپنڈی: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کے شان مسعود شاٹ کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کے شان مسعود شاٹ کھیل رہے ہیں