Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 24 مارچ 2020 کی تصاویر
کراچی، شہری کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون میں تعاون نہیں ..
کراچی، شہری کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون میں تعاون نہیں کر رہے اور غیر ضروری سفر کر رہے ہیں زیر نظر تصویر میں ایک شہری خواتین کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جا رہا ہے۔
منگل
24
مارچ
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرونا وائرس
منگل
24
مارچ
2020
کی مزید تصاویر
اٹک، کورونا وائرس سے بچائو کیلئے صابن سے ہاتھ دھونے کے اقدامات کے اعلان کے بعد مساجد میں صابن رکھنے کیلئے صابن دانی لگائی جا رہی ہے۔
راولپنڈی، کورونا وائرس سے بچائو کے سلسلے میں حکومت پنجاب کی جانب سے جاری احکامات پر پولیس اور دیگر سیکورٹی ادارے فلیگ مارچ کے دوران مری روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی، بارش کے دوران مزدور مزدوری کی تلاش میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی، کورونا وائرس سے بچائو کے سلسلے میں حکومت پنجاب کی جانب سے جاری احکامات کے بعد ٹرانسپورٹ بند ہونے کے باعث پیرودھائی بس سٹینڈ سنسان دکھائی دے رہا ہے۔
کراچی، کورونا وائرس کی وجہ سے شہر میں لاک ڈائون کے دوران پولیس شارع فیصل پر گزرنے والوں کے شناختی کارڈ چیک کر رہی ہے۔
کراچی، کینٹ اسٹیشن پر مسافروں کا رش لگا ہوا ہے۔
کراچی، شارع فیصل ڈرگ روڈ ریلوے سٹیشن کے قریب کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے سڑک پر سناٹا چھایا ہوا ہے۔
کراچی، کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے بعد نارتھ ناظم آباد میں لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے والے نوجوانوں کو پولیس اہلکاروں نے نصیحت کیلئے مرغا بنایا ہوا ہے۔
لاہور، کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں لاک ڈائون کے بعد پاک فوج کے اہلکار دو موریا پل پر شہریوں کو روک رہے ہیں۔
لاہور، کورونا وائرس کے باعث ٹرینوں کی بندش کی وجہ سے اپنے گھروں کو لوٹنے والے مسافر لائن بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور، کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون ہونے کے بعد مال روڈ سنسان پڑا ہے۔
لاہور، کورونا وائرس کے باعث شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود لڑکے سڑک پر کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
لاہور، کورونا وائرس کے بعد لاک ڈائون ہونے کی وجہ سے پولیس اہلکاروں نے بوہڑ والا چوک کو بیرئیر لگا کر بند کیا ہوا ہے۔
اسلام آباد، شہری کورونا وائرس سے بچائو کیلئے لگائے گئے پانی کے سٹینڈ پر ہاتھ دھو رہے ہیں۔
اسلام آباد، خان پل پر ایک نوجوان کورونا وائرس سے بچائو کے لئے ماسک بیچ رہا ہے۔
فیصل آباد، کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے بعد ڈبل سواری پر پابندی کے باوجود ڈبل سواری کرنے والے موٹرسائیکل سوار کو پولیس اہلکار روک رہا ہے۔
فیصل آباد، کورونا وائرس کے پھیلائو کے بعد ٹرانسپورٹ بند ہونے کے باعث متعدد گاڑیاں جنرل بس سٹینڈ میں کھڑی ہیں۔
فیصل آباد، کورونا وائرس پر لاک ڈائون کے بعد ٹرانسپورٹ بند ہونے پر عوام کی بڑی تعداد ریلوے سٹیشن پر ریل گاڑی کی منتظر ہے۔
فیصل آباد، پاکستان ریلوے کا ملازم کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سٹیشن پر ایک مسافر کا تھرمامیٹر کے ذریعے درجہ حرارت چیک کر رہا ہے۔