Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 4 اپریل 2020 کی تصاویر
بنوں، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امین اللہ خان کورونا وائرس سے ..
بنوں، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امین اللہ خان کورونا وائرس سے متاثرہ مریض سامنے آنے پر گائوں کو اپنی نگرانی میں سیل کروا رہے ہیں۔
ہفتہ
4
اپریل
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرونا وائرس
ہفتہ
4
اپریل
2020
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعظم عمران خان پی ایم کوویڈ 19 ریلیف فنڈ میں امداد حاصل کرنے کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار پنجاب یونیورسٹی گرائونڈ میں مستحق افراد کیلئے راشن اور امداد کے ٹرک روانہ کر رہے ہیں۔
کراچی، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن اور مئیر کراچی وسیم اختر عباسی شہید ہسپتال میں ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف کیلئے حفاظتی کٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی، میئر وسیم اختر کراچی، پریس کلب کے عہدیداروں کو فیلڈ میں کام کرنے والے صحافیوں کیلئے ماسک دے رہے ہیں۔
کراچی، چھیپا ویلفئیر ٹرسٹ کے کارکن مختلف علاقوں میں گھر گھر جا کر راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اٹک، ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر گشت لگا کر لاک ڈائون کا جائزہ لے رہے ہیں۔
حیدرآباد، کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون میں پولیس اہلکار موٹرسائیکل سوار کے موٹرسائیکل کے ٹائروں کی ہوا نکال رہے ہیں۔
حیدرآباد، کورونا وائرس کے باعث 5 بجتے ہی پولیس اہلکار دادن شاہ کے علاقے میں کھلا کاروبار بند کروا رہے ہیں۔
اسلام آباد، اسلام آباد پولیس کو چین کے سفارتخانے کی جانب سے دیئے گئے 20 ہزار حفاظتی ماسک۔
صوابی، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور صوبائی وزیر تیمور جھگڑا کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، ایس ایس پی ایڈمن کیپٹن (ر) ملک لیاقت علی ڈیٹا انٹری آپریٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان گورنر ہائوس میں ایک تقریب کے دوران غریب خاتون کو راشن دے رہے ہیں۔گورنر و وزیراعلی پنجاب بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، یوٹیلٹی سٹور سے اشیائے خوردنوش کی خریداری کیلئے عوام قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور، ایک شہری ضلعی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچائے کیلئے لگائے گئے جراثیم کش ٹنل سے گزر رہا ہے۔
لاہور، لاک ڈائون سے بے خبر خانہ بدوش بچے ایک بند دُکان کے آگے بیٹھے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان ایکسپو سینٹر میں قائم فیلڈ ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان کو ایکسپو سینٹر میں قائم فیلڈ ہسپتال کے دورہ کے موقع پر وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد بریفنگ دے رہی ہیں۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، لاک ڈائون کے باعث گارڈن چڑیا گھر بند پڑا ہے۔
راولپنڈی، سرکلر روڈ پر مسجد میں جانے والے نمازی سپرے واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی، لاک ڈائون کے باوجود بوہڑ بازار میں عوام کے رش کا ایک منظر۔
راولپنڈی، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ پنجاب کی جانب سے شہریوں کیلئے سرکاری ریٹ پر آٹے کی سہولت کیلئے بنی چوک میں کھڑے ٹرک سے شہری آٹا خرید رہے ہیں
پشاور، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل خان وزیر صوبائی کابینہ کے اجلاس کے فیصلوں کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل گورنر ہائوس میں حکومت سندھ کی کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
سکھر، وائلڈ لائف کا عملہ دریائے سندھ میں پھنسنے والی اندھی ڈولفن کو ریسکیو کر رہے ہیں۔
کراچی، تین تلوار پر ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون مرتضی وہاب ٹریفک اہلکاروں کا ہاتھ جوڑ کر شکریہ ادا کر رہے ہیں۔
باڑہ، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور زلمی فائونڈیشن کے مالک جاوید آفریدی ڈوگرا ہسپتال کی انتظامیہ کو حفاظتی کٹس کا عطیہ دے رہے ہیں۔
باڑہ، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان دورہ باڑہ کے دوران مستحق افراد میں امدادی سامان تقسیم کر رہے ہیں۔ زلمی فائونڈیشن کے مالک جاوید آفریدی بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، رُکن صوبائی اسمبلی عبدالعلیم خان پی ایم کوویڈ 19 ریلیف فنڈ کیلئے وزیراعظم عمران خان کو 10 ملین کا چیک دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر ملاقات کر رہی ہیں
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے دورے کے موقع پر کورونا وائرس سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کوویڈ19 پر نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کنسٹرکشن سیکٹر کیلئے پیکج کا اعلان کر رہے ہیں۔