Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 15 اپریل 2020 کی تصاویر
لاہور: ایک رکشہ ڈرائیور اوورلوڈنگ کئے جارہا ہے۔
لاہور: ایک رکشہ ڈرائیور اوورلوڈنگ کئے جارہا ہے۔
بدھ
15
اپریل
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ڈرائیور
بدھ
15
اپریل
2020
کی مزید تصاویر
کراچی: وفاقی وزیر برائے سمندری امور علی حیدر زیدی احساس سنٹر۔ ضلعی وسطی ، شمالی ناظم آباد کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔
کراچی: وفاقی وزیر برائے سمندری امور علی حیدر زیدی احساس سنٹر۔ ضلعی وسطی ، نارتھ ناظم آباد کا دورہ کرتے ہوئے۔
کراچی: وفاقی وزیر برائے سمندری امور علی حیدر زیدی احساس سنٹر۔ ضلعی وسطی ، نارتھ ناظم آباد کا دورہ کرتے ہوئے۔
کراچی: وفاقی وزیر برائے سمندری امور علی حیدر زیدی احساس سنٹر۔ ضلعی وسطی ، نارتھ ناظم آباد کا دورہ کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: پاکستان میں ترکی کے سفیر احسان مصطفیٰ یردکول ، منیجنگ ڈائریکٹر پی بی ایم ، اے او این عباس بپی کو وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور ، علی محمد خان اور ٹی آئی کے کے سربراہ ، گوکھان اموت کی موجودگی میں سرجیکل ماسک حوالے کررہے ہیں
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے معاشرتی تحفظ اور غربت کے خاتمے کے لئے ڈاکٹر ثانیہ نشتر آئی ایم سی جی گرلز کالج جی۔ 10/4 میں کیش تقسیم کیمپ سائٹ کا دورہ کر رہے ہیں
اٹک :ڈپٹی کمشنرعلی عنان قمرڈینگی کے متعلق محکہ صحت کے افسران سے میٹنگ کررہے ہیں۔
اٹک :ڈپٹی کمشنرعلی عنان قمرڈینگی کے متعلق محکہ صحت کے افسران سے میٹنگ کررہے ہیں۔
اٹک : اہلکارمختلف سکولوں میں سپرے کر رہے ہیں۔
اٹک: پولیس اہلکار احساس سنٹر کے باہرالرٹ کھڑے ہیں۔
اٹک :ریسکیو1122 کا عملہ کال پور سیداں میں سپرے کر رہا ہے۔
راولپنڈی : منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن میلاد نگر کے کارکنان کالاک ڈاؤن سے متاثرہ گھرانوں میں خوراک کی تقسیم کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: موتی بازار کے باہر خواتین جوتوں کی خریداری میں مصروف ہیں جبکہ گہما گہمی کا منظر دکھائی دے رہا ہے۔
راولپنڈی: موتی بازار کے باہرخریداری کیلئے آنے والی خواتین کے باعث رش دکھائی دے رہا ہے.
راولپنڈی : بوہڑ بازار میں کریانہ سٹور کے باہر خواتین بغیر فاصلہ رکھے خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: مناسب انتظام نہ ہونے کے باعث کمیٹی چوک سینٹراحساس کفالت پروگرام کے تحت مردوخواتین رقم لینے کیلئے فاصلہ رکھے بغیر کھڑے ہیں۔
کراچی : کھڈہ مارکیٹ میں حجام 22 روز بعد کھلنے والی دکان کی صفائی کرنے میں مصروف ہیں.
کراچی : لاک ڈاون کے دوران ایک مزدور تندور میں روٹیاں پکارہا ہے۔
کراچی: لاک ڈاون کے دوران ٹاور میں سناٹا چھایا ہوا ہے۔
کراچی: لاک ڈاون کے 23 ویں روز طارق روڈ بند ہے۔
کراچی: لاک ڈاون کے 23 ویں روز میں صدر میں سناٹا چھایا ہوا ہے۔
کراچی: لاک ڈاون کے 23 ویں روز میں ایمپریس مارکیٹ کے پاس خواتین خشک میوہ جات فروخت کر رہی ہیں۔
کراچی: لاک ڈاون کے دوران اسٹیشنری مارکیٹ کھولے جانے کی وفاقی حکومت کی ہدایات کے با وجو داردو بازار بند پڑا ہے۔
کراچی: لاک ڈاون کے 23 ویں روز جامع کلاتھ مارکیٹ بند ہے
کراچی ،لاک ڈاون کے 23 ویں روز موسی لین میں دکانیں بند ہیں جبکہ پولیس اہلکارگشت کر رہے ہیں ۔
کراچی: لاک ڈاون کے دوران وزیراعظم کے تعمیرات سمیت کئی صنعتیں کھولنے کے احکامات کے باعث ماڑی پور پر روڈ پرٹرانسپورٹ کا22 روز کے بعد رش نظر آرہا ہے ۔
کراچی: لاک ڈاون کے دوران وزیراعظم کے تعمیرات سمیت کئی صنعتیں کھولنے کے احکامات کے باعث ماڑی پور پر روڈ پرٹرانسپورٹ کا22 روز کے بعد رش نظر آرہا ہے ۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حامد ملا قات کررہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ہال روڈ پر دکانیں کھولنے والے تاجروں کو گرفتار کر کے لے جارہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ہال روڈ پر دکانیں کھولنے والے تاجروں کو گرفتار کر کے لے جارہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر ہال روڈ پر کھلنے والی دکانوں کو بند کروا رہا ہے۔
لاہور:ایک خانہ بدوش خاتون اونٹنی کا دودھ فروخت کررہی ہے۔
لاہور :چوبری کے قریب مقامی بینک کے باہرگاڑیوں کے چالان جمع کروانے والے شہریوں کارش۔
لاہور: کورونا وائرس کے باعث شہر میں لاک ڈاؤن کے باوجود سٹرکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور : شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی جوڑے پل کی رہائشی سمیرانامی خاتون کے اہل خان لاش کو پریس کلب کے سامنے گاڑی میں رکھ احتجاج کررہے ہیں۔
راولپنڈی تعمیراتی کام کی اجازت ملنے پر ایک مزدور اپنے گدھوں کے ہمراہ بلڈنگ مٹیریل لے کر جارہا ہے۔
راولپنڈی: لاک ڈاون کے باعث راجہ بازار میں حکومت پنجاب کی طرف سے بنائی گئی پناہ گاہ بند پڑی ہے جبکہ بے گھر افرادکو رات گزارنے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: پنجاب ہاوس کے باہر لگے پھولوں کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی:معمر محنت کش ریڑھے پر ہارڈ ویئر کا سامان سجائے فروخت کیلئے بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: لاک ڈاون کے باعث صدر بابو گلہ چوک سنسان ہے۔
راولپنڈی: لاک ڈاون کے باعث صدر بازار سنسان ہے۔
راولپنڈی:وفاقی حکومت کی طرف سے ٹیلرنگ شاپ کھولنے کی اجازت کے باوجود پولیس نے صدر بازار میں دکانیں بند کروادی ہیں، کاریگر دکانیں بند ہونے کے باعث باہر پریشان بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی:وفاقی حکومت کی طرفسے ٹیلرنگ شاپ کھولنے کی اجازت کے باوجود پولیس نے صدر بازار میں دکانیں بند کروا دی ہیں، نو جوان کاریگر دکانیں بند ہونے کے باعث کرکٹ کھیل رہے ہیں۔