Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 25 اپریل 2020 کی تصاویر
مظفرآباد:الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کار آزادکشمیرکی تحصیل برنالہ ..
مظفرآباد:الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کار آزادکشمیرکی تحصیل برنالہ کے علاقے میں راشن پہنچانے کیلئے لوڈ گاڑی کو دھکا لگار ہے ہیں۔
ہفتہ
25
اپریل
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گاڑی
کار
ہفتہ
25
اپریل
2020
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوی ایشن کے صدر ڈاکٹرا فتخار برنی کورونا وائرس کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: رمضان المبارک کی پہلی افطاری کیلئے شہری پکوڑے سموسے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے دوران گاڑیاں جناح ایونیو سے گزر رہی ہیں ۔
اسلام آباد : سبزی و فروٹ منڈی میں خریداری کیلئے آئے لوگوں کا رش۔
اسلام آباد : سبزی و فروٹ منڈی میں آنیوالے ٹرک گوداموں میں مال اتارنے کیلئے کھڑے ہیں۔
راولپنڈی:کاریگر افطاری کیلئے سموسے اور کچوریاں تیار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کاریگر افطاری کیلئے سموسے اور کچوریاں تیار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی گلشن معمار میں الخدمت سستا مارٹ کے افتتاح کے بعد منتظمین کے ہمراہ دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی گلشن معمار میں الخدمت سستا مارٹ کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
حیدر آباد نجی اسکول میں لگایا جانے والا سینی ٹائزرگیٹ سے لوگ گزررہے ہیں۔
حیدر آباد: رمضان المبارک کے موقع پر ٹاور مارکیٹ سے لوگ افطاری کے لیے سامان خرید رہے ہیں۔
حیدرآباد: رمضان المبارک کے موقع پر لوگ کھجوریں خرید رہے ہیں۔
حیدر آباد : رمضان المبارک ے موقع پر کاریگر پھینیاں تیار کررہے ہیں۔
حیدر آباد : رمضان المبارک ے موقع پر کاریگر پھینیاں تیار کررہے ہیں۔
حیدرآباد: رمضان المبارک کے موقع پرمسجد میں ایک شخص نماز پڑھنے کے لیے نشانات لگا رہا ہے۔
حیدر آباد:5 بجے کے بعد ٹائم ختم ہونے پر پولیس اہلکار دوکانیں بند کرارہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال ایوان صنعت و تجارت لاہور میں تاجروں سے خطاب کررہے ہیں
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کو عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد افسران کی جانب سے اہم محکمانہ امور بارے بریفنگ دی جارہی ہے۔
لاہور : سینئر وزیرعبدالعلیم خان چیمبر آف کامرس ملتان میں مشترکہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بز دارحکومت کی مرکزی لیب کی انچارج مالیکیولر بیالوجسٹ عندلیب حنیف کو کورونا ٹیسٹنگ میں نمایاں کارکردگی پر انعامی رقم کا چیک دے رہے ہیں۔
کراچی : رمضان المبارک میں سندھ گورنمنٹ کے احکامات کے تحت پانچ بجے سے قبل تک اشیائے ضروریہ کی ایک دکان کھلی ہے۔
کراچی : نیا آباد میں کچرا نہ اٹھائے جانے کے باعث گلی میں پڑا کچرا انتظامیہ کا منہ چڑارہا ہے۔
کراچی: لاک ڈوان کے باعث صوبائی دارالحکومت کے صدر بازار کی مارکیٹیں بند ہیں جبکہ اخبارات کا سٹال کھلا ہوا ہے۔
کراچی:رمضان المبارک میں حکومتی احکامات کے تحت لائٹ ہاوس میں بیکری پانچ بجے سے قبل کھلی ہے جبکہ اطراف کی دیگر مارکیٹیں بند ہیں ۔
کراچی : لاک ڈوان کے باعث صوبائی دارالحکومت کے صدر بازار میں سناٹا چھایا ہوا ہے۔
کراچی: لاک ڈاون اور رمضان المبارک کے باعث ٹاور کے علاقے میں ٹریفک معمول سے انتہائی کم نظر آرہی ہے
کراچی گلبائی کے علاقے میں سڑک کنارے ایک خاتون گھر کی کفالت کیلئے خربوزے فروخت کیلئے سجارہی ہے۔
کراچی : رمضان المبارک کے باعث لاک ڈوان کے باوجود ٹاور میں شہریوں کی چہل پہل جاری ہے۔
کراچی : گوشت کی دکان میں کورونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کئے بغیر خواتین ہجوم کی صورت میں خریداری کر رہی ہیں۔
کراچی :لاک ڈوان کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ گھروں میں کام کرنے والی خواتین کو پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے باعث پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
لاہور: گڑھی شاہو میں ایک دکان پر کرونا سے بچاؤ کے لئے سماجی فاصلے کے لئے دائرے لگے ہونے کے باوجود شہری اکٹھے ہو کر خریداری کررہے ہیں۔
لاہور: گڑھی شاہو میں ایک دکان پر کرونا سے بچاؤ کے لئے سماجی فاصلے کے لئے دائرے لگے ہونے کے باوجود شہری اکٹھے ہو کر خریداری کررہے ہیں۔
لاہور: افطاری کا سامان خریدنے کیلئے آنے والے شہری بیکری میں داخل ہونے کیلئے اپنی باری کا انتظار کررہے ہیں۔
لاہور :مستحق خواتین مخیر حضرات کی جانب سے دیا گیا راشن اکٹھا کر کے بیٹھی ہیں۔
لاہور: کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مال روڈ پر جراثیم کش سپرے کیا جارہا ہے۔
لاہور: کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مال روڈ پر جرایم کش سپرے کیا جارہا ہے۔
لاہور: ایک خاتون سکوٹی پراپنے بچے کو بٹھائے جارہی ہے۔
لاہور:شہری افطاری کیلیے خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور : شهری افطاری کیلیے سموسے خرید رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر منظر جاویدعلی اشیائے ضروریہ کی مقررہ ریٹس پرفراہمی، کروناو وبا سے نمٹنے کے اقدامات، انسدادڈینگی اور گندم خریداری مہم اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: انصاف ویلفیر ونگ کے سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ کی جانب سے رضا کار ایک مستحق خاندان کوگھر کی دہلیز پرراشن فراہم کر رہا ہے۔
مظفرآباد: الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کارآزادکشمیر کی تحصیل برنالہ کے مستحق خاندانوں میں راشن پہنچانے کیلئے موجود ہیں۔