Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 19 مئی 2020 کی تصاویر
پشاور: سرحد چیمبر کے صدرانجینر مقصودا نور پرویز اور آل پاکستان ..
پشاور: سرحد چیمبر کے صدرانجینر مقصودا نور پرویز اور آل پاکستان سی این جی ایسوی ایشن کے صوبائی چئیرمین فضل مقیم خان مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں
منگل
19
مئی
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
سی این جی
منگل
19
مئی
2020
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: لطیف آبادنمبر 4 کے رہائشی حیسکو کی جانب سے بجلی کی طویل بندش کے خلاف شاہ بھٹائی چوک پر ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
حیدر آباد: ریشم بازار میں آنے والی خواتین پر سینی ٹائزراسپرے کیا جارہا ہے
حیدرآباد: بازار میں خریداری کے لیے آنے والوں کا ہجوم لگا ہوا ہے۔
حیدر آباد : ایک خاتون اپنے بچوں کے لیے عید کے کپڑے خرید رہی ہے۔
حیدر آباد، شدید گرمی دھوپ سے بچنے کے لیے لوگ چشمے خرید رہے ہیں۔
لاہور : سوئی ناردرن گیس ای کچہری کے انعقاد کے موقع پر ایم ڈی براہ راست صارفین کی شکایات سن رہے ہیں۔
راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے بولان اور کیچ میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے دوران شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوان۔
سرگودھا: زیادتی کے بعد قتل کا ملزم سیٹیلائٹ ٹاؤن پولیس کی حراست میں کھڑا ہے۔
فیصل آباد: لیبرقومی موومنٹ کے زیراہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
کراچی:ٹرینیں بند ہونے کی وجہ سے کینٹ میں سناٹا چھایا ہوا ہے۔
کراچی : ٹرینیں آج سے چلنے کے اعلان کے بعد پرانی بکنگ کروانے والے رینول کے لیے کینٹ بکنگ آ فس میں لائن میں لگے ہوئے ہیں۔
کراچی :وز یر اعظم کے احساس پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کیلئے لیاری غازی اسکول کے باہر شہری ہجوم کی صورت میں بغیر احتیاطی تدابیر کے لائن میں کھڑے ہیں۔
کراچی : پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے باعث شہید ملت روڈ انڈر پاس کے پاس خواتین گاڑی کے انتظار میں پریشان بیٹھی ہیں۔
کراچی : کمہارمٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہے۔
پشاور : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کینٹ ریلوے اسٹیشن میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان:ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) محمد امتیاز شاہ چاند رات اور عید الفطر کی سیکیورٹی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد محمدعامرذوالفقار خان تیسری کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد محمدعامرذوالفقار خان تیسری کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی:ٹرینیں بند ہونے کی وجہ سے کینٹ میں سناٹا چھایا ہوا ہے۔
کراچی : ٹرینیں آج سے چلنے کے اعلان کے بعد پرانی بکنگ کروانے والے رینول کے لیے کینٹ بکنگ آ فس میں لائن میں لگے ہوئے ہیں۔
کراچی :وز یر اعظم کے احساس پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کیلئے لیاری غازی اسکول کے باہر شہری ہجوم کی صورت میں بغیر احتیاطی تدابیر کے لائن میں کھڑے ہیں۔
کراچی : پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے باعث شہید ملت روڈ انڈر پاس کے پاس خواتین گاڑی کے انتظار میں پریشان بیٹھی ہیں۔
کراچی : کمہارمٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہے۔
کراچی: سندھ پولیس کی جانب سے طارق روڈ پر شہریوں میں ماسک تقسیم کیے جارہے ہیں۔
کراچی: سندھ پولیس کی جانب سے طارق روڈ پر شہریوں میں ماسک تقسیم کیے جارہے ہیں۔
کراچی:خواتین ایک سوز کی میں احتیاطی تدابیر اپنے بغیر سفر کر رہی ہیں۔
کراچی:خواتین ایک سوز کی میں احتیاطی تدابیر اپنے بغیر سفر کر رہی ہیں۔
کراچی: لیاری شاہ عبدالطیف بھٹائی روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس وجہ سے عوام کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: بس سٹینڈ پر مسافروں کا سامان گاڑی کی چھت پر باندھا جارہا ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی بس سٹینڈ پر کھڑی گاڑیوں کی صفائی کی جارہی ہے۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف ایک دکاندار چوڑیاں سجانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف ایک دکاندار چوڑیاں سجانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: محنت کش خریداروں کو متوجہ کرنے کیلئے بچوں کے کھلونے فروخت کیلئے سجارہا ہے ۔
کراچی: لیاری یوسی نائن میں کورونا وبا کے کے کیسز بڑھنے کے خدشات کے باعث شہریوں نے حفاظتی لباس پہن رکھا ہے۔
لاہور : صوبائی وزیر لیبر انصر مجید خان اپنے دفتر میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے میرج ہال ایسوی ایشن کا وفد پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر میں ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کیلئے آبائی علاقوں کو جانیوالے مسافر بس سٹینڈ پر کھڑے ہیں۔

راولپنڈی: محنت کش نے خریداروں کو متوجہ کرنے کیلئے بچوں کے کھلونے فروخت کیلئے خوبصورتی سے سجارکھے ہیں۔
راولپنڈی:ڈی ایم اے کی نا اہلی کے باعث کمرشل مارکیٹ میں تجاوزات کے سبب ٹریفک جام رہتی ہے جبکہ خریداری کیلئے آنے والوں کو بھی پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی:ڈی ایم اے کی نا اہلی کے باعث کمرشل مارکیٹ میں تجاوزات کے سبب ٹریفک جام رہتی ہے جبکہ خریداری کیلئے آنے والوں کو بھی پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک پلان نہ بنانے جانے کے سبب مری روڈ پر شدیدٹریفک جام دکھائی دیتی ہے۔
راولپنڈی: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک پلان نہ بنانے جانے کے سبب مری روڈ پر شدیدٹریفک جام دکھائی دیتی ہے۔
لاہور : صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے ایل ڈی اے رولز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد کاشف ڈوگر معذور افراد میں مالی امداد کے چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور:شہری اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہاہے۔
لا ہور: سینئر صوبائی وزیرخوراک عبدالعلیم خان سے فلور ملز ایسوی ایشن کے 10رکنی وفد کی ملاقات پر گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب جوادر فیق ملک سے صوبائی وزیرانسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین کیمپ آفس میں ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: پاکستان قومی مسیحاپارٹی کے زیراہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جارہا ہے۔
لاہور :مقامی بینک کے باہرشہریوں کارش۔
لاہور: بازار میں عید کی خریداری کیلئے آنے والے شہریوں کا رش۔
لاہور : ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ٹرین پر جراثیم کش سپرے کیا جارہا ہے، جزوی ٹرین آپریشن آج سے شروع ہوگا۔
لاہور : ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ٹرین پر جراثیم کش سپرے کیا جارہا ہے، جزوی ٹرین آپریشن آج سے شروع ہوگا۔
لاہور : واشنگ لائن میں ٹرین کو دھویا جارہا ہے، جزوی ٹرین آپریشن آج سے شروع ہوگا ۔
لاہور: ملک میں ٹرین آپریشن کی بحالی کے پیش نظر ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کو قطاروں میں گزارنے کیلئے بیریئر لگائے گئے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کو دھویا جارہا ہے، جزوی ٹرین آپریشن آج سے شروع ہوگا۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کو دھویا جارہا ہے، جزوی ٹرین آپریشن آج سے شروع ہوگا۔