
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 28 مئی 2020 کی تصاویر
- راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ای ڈی اے ، ڈی او آئی پی اینڈ ..
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ای ڈی اے ، ڈی او آئی پی اینڈ ڈبلیو ایم ، سیکرٹری ایم سی راولپنڈی اور ایم سی اسلام آباد کے عملہ کے ہمراہ فروٹس اینڈ سبزی مارکیٹ اسلام آباد کا دورہ کیا تاکہ قیمتوں کے تعین کیلئے نیلامی کی کارروائی کی نگرانی کی جاسکے۔
جمعرات 28 مئی 2020 کی مزید تصاویر

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال یوم تکبیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔