Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 28 مئی 2020 کی تصاویر
راولپنڈی: سیکرٹری سوشل ویلفیئر ، حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر ..
راولپنڈی: سیکرٹری سوشل ویلفیئر ، حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے یوسی مورگاہ میں انسداد ڈینگی سرویلنس ٹیموں کی کارکردگی کی نگرانی کی اورمعیار کو چیک کیا۔
جمعرات
28
مئی
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ڈینگی
حکومت پنجاب
پنجاب
جمعرات
28
مئی
2020
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سید شبلی فراز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سید شبلی فراز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: اسٹیج فنکار نسیم وکی ، امانت چن اور دیگر پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: محترمہ شنیلہ روتھ ، پارلیمانی سکریٹری برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے ساتھ دیگر افراد بھی پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کے لئے شمع روشن کی۔
راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ای ڈی اے ، ڈی او آئی پی اینڈ ڈبلیو ایم ، سیکرٹری ایم سی راولپنڈی اور ایم سی اسلام آباد کے عملہ کے ہمراہ فروٹس اینڈ سبزی مارکیٹ اسلام آباد کا دورہ کیا تاکہ قیمتوں کے تعین کیلئے نیلامی کی کارروائی کی نگرانی کی جاسکے۔
راولپنڈی: سیکرٹری سوشل ویلفیئر ، حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے یوسی مورگاہ میں انسداد ڈینگی سرویلنس ٹیموں کی کارکردگی کی نگرانی کی اور معیار کو چیک کیا۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: پی ٹی آئی سندھ کے وفد نے گورنر عمران اسماعیل سے ملاقات کی۔
کراچی: پی ٹی آئی سندھ کے وفد نے گورنر عمران اسماعیل سے ملاقات کی۔
راولپنڈی: اسسٹنٹ کمشنر صدر نے اڈیالہ روڈ اور چکری روڈ پر پرائس چیکنگ کی سرگرمی انجام دی۔ عائد جرمانہ 25،000 ، 10 ایف آئی آر درج اور 10 افراد کو حکومت کے نوٹیفائیڈ ریٹ کی تعمیل نہ کرنے پر گرفتار کیا۔
اوکاڑہ: محکمہ فوڈ نے ضلع اوکاڑہ کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 1600 ٹن گندم ضبط کرلی۔ گندم خریداری مراکز میں گندم منتقل کردی گئی ہے۔
اوکاڑہ: محکمہ فوڈ نے ضلع اوکاڑہ کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 1600 ٹن گندم ضبط کرلی۔ گندم خریداری مراکز میں گندم منتقل کردی گئی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ، سید شبلی فراز اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ، ایل ٹی۔ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات کی۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات ، ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت وزیر توانائی ، جناب عمر ایوب اور پی اے پی ایم کے پی اے پی ایم ، ندیم بابر سے مشاورتی اجلاس ہوا۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی پی آئی اے کے ہوائی جہاز حادثے کے حالیہ واقعہ پر بریفنگ۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کوویڈ 19 اور ٹڈی دل کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔
لاہور:مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی یوم تکبیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عبای، احسن اقبال، سعد رفیق، رانا ثناءاللہ اور دیگر پارٹی سیکرٹریٹ میں یوم تکبیر کی مناسبت سے کیک کاٹ رہے ہیں۔
حیدر آباد: پی ٹی آئی لیبرونگ کے مقامی رہنماء وسیم مغل گلزار بھنبھرو، حامدعلی اور دیگر پیرامیڈیکل اسٹاف کی تنخواہوں کے سلسلے میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
اٹک: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید خالد ہمدانی کی پکار15 پرتعینات پولیس کمیونیکیشن آفیسرذوہیب نعمان کوتعریفی سرٹیفکیٹ دے رہے۔
حیدرآباد: گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لئے نوجوان شہر میں نہارہے ہیں۔
حیدرآباد: گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لئے نوجوان شہر میں نہارہے ہیں۔
حیدرآباد: لاک ڈاؤن میں نرمی ختم ہونے سے قبل ایک پیٹرول پمپ پر گاڑیوں کا رش لگا ہوا ہے۔
حیدرآباد: لاک ڈاؤن میں نرمی کے دوران اسٹیشن روڈ پر بدترین ٹریفک جام ہے۔
حیدر آباد:شدید گرمی کے دوران ایک بزرگ روڈ کنارے آرام رہا ہے۔
حیدر آباد:شدید گرمی میں ایک خاتون مٹکوں پر ڈیزائن بنارہی ہیں۔
حیدر آباد:شدید گرمی میں ایک خاتون مٹکوں پر ڈیزائن بنارہی ہیں۔
لاہور: ڈی جی ریسکو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر ریسکیو ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر تعطیلات عید کے دوران ہونے والے حادثات کے اعدادوشمار کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لا ہور: کابینہ بیٹی برائے انسدادکور ونا وائرس کے اجلاس میں طیارہ حادثے میں شہید خالد شیردل کے لئے دعائے مغفرت کی جارہی ہے۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کا بینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا وائرس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیف وہب قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر اور ملتان کے دیگر ارکان اسمبلی ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: اسٹیج اداکارامانت چن پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والے سیکرٹری خالد شیردل کی والدہ سے ان کی رہائش گاہ پر اظہارتعزیت کے بعد فاتح خوانی کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال یوم تکبیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب یوم تکبیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہی ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر خالد محمود کھوکھر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور : سول سوسائٹی کے اراکین یوم تکبیر کے حوالے سے ڈاکٹرعبدالقدیر خان سے اظہاریکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور :سی سی پی اوزوالفقار حمید اور ایس ایس پی عبادت نثارکورونا کو شکست دینے پر ایس ایس پی ایڈمن کیپٹن (ر)لیاقت علی ملک کو پھولوں کا گلدستہ دے رہے ہیں۔
لاہور: اداکارہ وماڈل عظمی خان پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: یوم تکبیر کی مرکزی تقریب مغل ہاؤس میں سابق مئیر سردارنسیم خان، ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن، ملک ابرابر، جاوید مغل، فاروق خنک کے ہمراہ یوم تکبیر کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
راولپنڈی: پیپلز پارٹی زرداری ہاؤس میڈیکل سیکرٹریٹ انچارج عامر فدا پراچہ انجم فاروق پراچہ کے والد کی وفات پر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ملک عشرت باری کے ہمراہ فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش اپنی اونٹیوں کے ہمراہ دودھ فروخت کرنے کیلئے جارہے ہیں۔
راولپنڈی محنت کش موٹر سائیکل پرکھلونے نما غبارے فروخت کرنے جارہا ہے۔
مری: خانہ بدوش بچے گھوڑے پر بیٹھے جار ہے ہیں۔
مری: خانہ بدوش خاتون اپنے بچوں کو گھوڑے پر بٹھائے ریوڑ کے ہمراہ اپنی منزل کی جانب جارہی ہے۔
اسلام آباد پھلگراں ٹول پلازہ پر گاڑیوں کے رش کا منظر