Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 18 نومبر 2009 کی تصاویر
کابل،صدر آصف زرداری کابل آمد کے بعد افغان ہم منصب حامد کرزئی ..
کابل،صدر آصف زرداری کابل آمد کے بعد افغان ہم منصب حامد کرزئی کے ہمراہ گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
بدھ
18
نومبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کابل
حامد کرزئی
بدھ
18
نومبر
2009
کی مزید تصاویر
کابل،صدر آصف زرداری اپنے افغان ہم منصب حامد کرزئی سے صدارتی محل میںملاقات کر رہے ہیں۔
رسالپور،آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی ، ائیرچیف مارشل رائو قمر سلیمان کے8جیٹ ٹرینر ایئرکرافٹ پر مشتمل شیر دل طیاروںکے فضائی کرتب دیکھ رہے ہیں۔
رسالپور،آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کالج آف پائلٹ ٹریننگ میں آل رائونڈ کارکردگی پر پائلٹآفیسر ارکاش منیر کو اعزازی تلوار دے رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی وفاقی کابینہ کےا جلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کوئٹہ کے دورے کے موقع پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو چیف سیکرٹری بلوچستان ناصر محمود کھوسہ کڈنی ہسپتال کے بارے میں بریفنگ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی کوئٹہ آمد کے موقع پر ٹریفک بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا۔
لاہور، سکیورٹی کے خدشات کے پیش نظر ایس ایس پی آفس کو جانیوالے راستے کو بیرئیر لگا کر ٹریفک کیلئے بند کیا ہوا ہے۔
لاہور، نیو انار کلی آبکاری روڈ کے تاجروں کی گرفتاری کیخلاف لیبارٹری ایکویمنٹ ڈیلرز گروپ کے اراکین جائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان بوائز سکاوٹ اور گرلز گائیڈ کا دستہ واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ ہو رہا ہے۔
پشاور، گزشتہ روز ہونیوالے بم دھماکے میں جاں بحق اختر پرویز کا جنازہ سکیورٹی اہلکار کے ہمراہ لے کر جا رہے ہیں۔