Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 2 جون 2020 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ..
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم ملاقات کر رہے ہیں، معاون خصوصی علی نواز اعوان ، سیکرٹری داخلہ، چیئر مین سی ڈی اے و دیگر سینئر افسران بھی ملاقات میں موجود ہیں۔
منگل
2
جون
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
سی ڈی اے
منگل
2
جون
2020
کی مزید تصاویر
حیدرآباد: سماجی اتحاد حیدرآبادی جانب سے جعلی ڈومیسائل بنائے جانے کے خلاف مظاہرہ کررہے ہیں۔
حیدر آباد: خیر پور ناتھن شاہ کا رہائشی شبیر احمد چنہ ترقیاتی کاموں کی مد میں 85لا کھ نہ ملنے کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو شہید بلال نورزئی کے والد سے بات چیت کررہے ہیں۔
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کو پی ڈی ایم اے کنٹرول روم کے دورے کے موقع پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے ایونگرگروپ کے صدرغیاث خان ایڈوائیزر بریگیڈئیر (ر) طارق قادر اورسی ای اواینگر و انرجی احسن ظفر ملاقات کررہے ہیں۔
زیارت: ڈپٹی کمشنر زیارت کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی زیارت کے مختلف لیویز چوکیوں کا اچانک دورہ کررہے ہیں۔
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے سینٹر نصیب اللہ باز ئی، صوبائی مشیر ملک نعیم بازئی ، اراکین صوبائی اسمبلی اصغر خان اچکزئی اور شاہانہ کاکڑ ملا قات کررہے ہیں۔
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے اینگرو کارپوریشن کے صدر غیاث خان کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے
لاہور: صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت اور وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت محکمہ پولیس کے ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات پر نظر ثانی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر سے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدرمحمد شہبازشریف کی گھر میں عدم موجودگی کے باعث نیب اور پولیس کے اہلکاران کی رہائشگاہ سے باہر آرہے ہیں۔
لاہور:نیب کی ٹیم کی مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے ماڈل ٹاؤن ان کی رہائشگاه آمد کے موقع پر پولیس اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن )لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر پارٹی صدرشہبازشریف کی رہائشگاہ کی طرف جانے کیلئے پولیس اہلکاروں سے الجھ رہے ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن )لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر پارٹی صدرشہبازشریف کی رہائشگاہ کی طرف جانے کیلئے پولیس اہلکاروں سے الجھ رہے ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن )لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر پارٹی صدرشہبازشریف کی رہائشگاہ کی طرف جانے کیلئے پولیس اہلکاروں سے الجھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم ملاقات کررہے ہیں، معاون خصوصی علی نواز اعوان ،سیکرٹری داخلہ، چیئر مین سی ڈی اے و دیگر سینئر افسران بھی ملاقات میں موجود ہیں۔
کراچی: پاکستان تحریک انصاف لیبرونگ کراچی ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری کاشف نظام طیارہ حادثے میں شہید اور زخمی ہونیوالے افراد کیلئے دعا کررہے ہیں۔
لاہور :مسلم لیگ (ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر پارٹی صدر شہباز شریف کی رہائشگاہ کی طرف جانے کیلئے پولیس اہلکاروں سے دھکم پیل کے دوران طبیعت ناساز ہونے پر زمین پر گرے ہوئے ہیں ۔
پشاور : چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر مقصود انور پرویز پریس کانفرنس ے خطاب کررہے ہیں۔
پشاور ، خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت محب الله خان ٹڈی دل کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور : ڈاکٹر ارشد خان بنکش پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
پشاور: آل سی این جی ایسوی ایشن کے زیراہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
پشاور: جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوامحمود خان کی خصوصی ہدایت پر ریسکیو1122 کا اہلکار اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں میں جراثیم کش سپرے کر رہا ہے۔
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوامحمود خان کی خصوصی ہدایت پر ریسکیو1122 کا ایک اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں میں جراثیم کش سپرے کر رہا ہے۔
پشاور: ایس ایس پی آپریشنز ظہور بابر آفریدی تھانہ پشتحرہ کی حدود تاج آباد میں تعمیر ہونے والی پولیس چوکی کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
کوہاٹ مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش صحت اور ہسپتالوں کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوہاٹ مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش صحت اور ہسپتالوں کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر وزارت خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمودقر یشی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: پی ٹی آئی مرکزی رہنما پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور گورنر ہاؤس میں اراکین یورپی پارلیمنٹ کو خط لکھنے کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور:نیب کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی گرفتاری کیلئے آمد کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے ان کی ر بائشگاه ماڈل ٹاون کے باہر پولیس اہلکار تعینات ہیں۔
لاہور:نیب کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے آمد کے موقع پر لیگی کارکن حکومت کے خلاف نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور:نیب کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے آمد کے موقع پر لیگی کارکن حکومت کے خلاف نعرے لگار ہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزادکشمیر سردار مسعودخان سے چیف سیکرٹری آزادکشمیرمطهر نیاز رانا ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد جمعیت علماء اسلام کے رہنما رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کے ہمراہ تصویر کی فائل فوٹو۔
لاہور : صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال زراعت ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور : صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال زراعت ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
قصور::ڈپٹی کمشنر منظر جاویدعلی سرکاری واجبات اور ٹیکس کی ریکوری کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر منظر جاویدعلی چھانگا مانگا جنگل کا دورہ کررہے ہیں۔
لاہور: ایک کاریگر سلائی مشین ٹھیک کر رہا ہے۔
لاہور : پولیس لائن میں داخل ہونے والی موٹر سائیکل سوار خاتون پولیس اہلکار کا ٹمپریچر چیک کیا جارہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش ریڑھی پر ماسک سجائے گا ہک نہ ہونے پر آرام کر رہا ہے۔
لاہور: ایک کاریگر ائیر کولروں کے پر تیار کر رہا ہے۔
لاہور :ایک کاریگر ڈھولکی تیار کر رہا ہے۔
لاہور:ایک محنت کش اندرون شہر میں کباب تیار کر رہا ہے۔
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی فلیٹیز ہوٹل میں 5 جون کو ہونے والے اسمبلی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت اور سیکرٹری اسمبلی محمدخان بھٹی کے ہمراہ فلیٹز ہوٹل میں 5 جون کو ہونے والے اسمبلی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہی
لاہور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ لا ہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اطلاعات و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس وزیر تعلیم سکولز بیرسٹر افتخارگیلانی وزیر ہائیر ایجوکیشن کرنل (ر) وقار احد نور اور وزیر ٹیوٹا آئی ٹی ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی ملا قات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر آئی ٹی ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی، وزیر اطلاعات و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس، وزیر ہائر ایجوکیشن کرنل (ر) وقار احمد نور اور سربراہان محکمہ جات کو ڈی جی لوکل گورنمنٹ ’’رضا کار کمیونٹی کو آرڈینیشن کمیٹیز کے حوالہ سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزادکشمیر سردار مسعودخان سے ملائشیا میں مقیم پاکستان نژاد طاہر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان سے چئیرمین فلم سنسر بورڈ وزارت اطلاعات دانیال گیلانی ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد:صدرآزادکشمیر سردار مسعود خان سے سابق سفیر عارف کمال ملا قات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد : صدرآزادکشمیر سردار مسعود خان سے وزیرصحت آزاد کشمیر ڈاکٹر نجیب نقی خان ملاقات کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد مشیرخزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ سے چین کے سفیر یاؤ جنگ ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وزیرخوراک پنجاب عبدالعلیم خان اور وزیر خوراک خیبر پختونخو اقلندرخان ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد : اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر سے وزیرخوراک پنجاب عبد العلیم خان اور وزیرخوراک خیبر پختونخوا قلندرخان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:خاتون اول مسز ثمینہ علوی سے سیکرٹری ماحولیات رخسانہ جاوید ملاقات کر رہی ہیں۔